Anchal Product

Anchal Product As slamualikm,Hi All Friends..Allah Subhanho Wa Tala Bless You Always.

19/11/2021
چکن کاری پیس 450 روپے گز کے حساب سے مل جائیں گا۔
30/10/2021

چکن کاری پیس 450 روپے گز کے حساب سے مل جائیں گا۔

200روپے گز سیلف پرنٹ لیلن،بچیوں کے لیے چھوٹے ایک گز کے پیس ہیں یہ۔
30/10/2021

200روپے گز سیلف پرنٹ لیلن،
بچیوں کے لیے چھوٹے ایک گز کے پیس ہیں یہ۔

BEECHTREE LILAN 3PC DRESSAVAILABLE in Resonable Price.Come fast.Order at whatsapp +92 333 1289298.
08/10/2021

BEECHTREE LILAN 3PC DRESS
AVAILABLE in Resonable Price.
Come fast.
Order at whatsapp +92 333 1289298.

Baking Soda اور Baking Powder میں فرق اکثر خواتین و مرد اس بات کو لے کر کشمکش میں رہتے ہیں کہ بیکنگ پاؤڈر اور بیکنگ سوڈا...
07/10/2021

Baking Soda
اور Baking Powder میں فرق

اکثر خواتین و مرد اس بات کو لے کر کشمکش میں رہتے ہیں کہ بیکنگ پاؤڈر اور بیکنگ سوڈا ایک ہی ہیں یا الگ الگ، اور دونوں کے استعمال سے ایک ہی کام ہوگا یا دونوں کی الگ خصوصیات ہیں۔

بلکل بیکنگ سوڈا اور بیکنگ پاؤڈر ایک ہی چیز نہیں ہیں، در حقیقت وہ بالکل ایک جیسے نہیں ہیں، بیکنگ سوڈا اور بیکنگ پاؤڈر دونوں بیکڈ (بیکنگ) سامان میں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس پیدا کرتے ہیں، بیکنگ سوڈا اور بیکنگ پاؤڈر خمیر کرنے والے ایسے ایجنٹ ہیں جو بسکٹ، کیک اور دیگر چیزوں کو ہلکا پھلکا اور پھلانے کا کام کرتے ہیں۔

بیکنگ پاؤڈر میں تیزابیت کا جُز ہوتا ہے اور باس میں سوڈیم بائی کاربونیٹ ہوتا ہے، یہ ایک ایسا کیمیائی مادہ ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس، پانی اور نمک کی تشکیل کے لئے تیزابیت کے ساتھ رد عمل ظاہر کرتا ہے اس کا ذائقہ تلخ ہوتا ہے اس لئے اسے کم مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے اور اگر کسی چیز میں یہ زیادہ ڈال دیا جائے تو وہ چیز بدذائقہ ہو جاتی ہے اس لئے اسے احتیاط سے استعمال کرنا چاہیئے

بیکنگ پاؤڈر کسی بھی کھانے کی چیز جیسے بسکٹ، کیک یا پیزا وغیرہ کے آمیزے کو کیمیکل ری ایکشن کر کے فوری خمیر کرتا ہے اور اس کا ذائقہ معمولی نمکین بناتا ہے اس ہی لئے اسے ہمیشہ کم مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ چھونے پر تھوڑا بھُر بھُرا ہوتا ہے۔

بیکنگ سوڈا میں تیزابیت کا جزو نہیں ہوتا ہے، کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا، بیکنگ سوڈا ایک ہی جُز کا نام ہے جس کے فوائد بے شمار ہیں، میٹھے سوڈے کا استعمال پرانے برتنوں اور چولہے پر جمی میل کی صفائی سے لے کر معدے سے جڑی شکایات اور چہرے سے ایکنی کے خاتمے تک مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

بیکنگ سوڈے کو دانتوں کی صفائی، بلیک ہیڈ کے خاتمے، دانوں کے خاتمے، شیمپو میں اور کپڑوں کی دھلائی وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، اسے کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جس سے پکوڑے وغیرہ نرم بنتے ہیں۔

طبی ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ایک گلاس پانی میں آدھے لیمو ں کا رس ملائیں اور اس میں ایک چمچ میٹھا سوڈا شامل کر لیں، اب اس مشروب کو صبح نہار منہ پیئیں، ایک ہفتے تک مسلسل پینے کے بعد دو ہفتوں کا وقفہ لیں اور پھر یہ مشروب صبح نہار پینا شروع کر دیں۔

اس عمل کے نتیجے میں جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوگا، جلد سے جھریوں کا خاتمہ ہوگا، جوڑوں کے درد اور سوجن میں کمی واقع ہو گی، ماہرین کے مطابق یہ مشروب کینسر سے بچاؤ کا سبب بھی بنتا ہے اور موٹاپے کا خاتمہ کرتا ہے۔

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِتمام اہلیانِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں.
21/07/2021

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
تمام اہلیانِ اسلام کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں.

26/12/2020

قران مجید کے 100 مختصر پیغام:

1۔گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو۔
2۔ غصے کو قابو میں رکھو۔
3۔ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو۔
4۔تکبر نہ کرو۔
5۔دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو۔
6۔لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو۔
7۔اپنی آواز نیچی رکھا کرو۔
8۔دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو۔
9۔والدین کی خدمت کیا کرو۔
10۔منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو۔
11۔ والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو۔
12۔حساب لکھ لیا کرو۔
13۔کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو۔
14۔اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو۔
15۔ سود نہ کھاؤ۔
16۔ رشوت نہ لو۔
17۔ وعدہ نہ توڑو۔
18۔ دوسروں پر اعتماد کیا کرو۔
19۔ سچ میں جھوٹ نہ ملایا کرو۔
20۔ لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو۔
21۔ انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو۔
22۔ مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو۔
23۔ خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں۔
24۔ یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو۔
25۔ یتیموں کی حفاظت کرو۔
26۔ دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو۔
27۔ لوگوں کے درمیان صلح کراؤ۔
28۔ بدگمانی سے بچو۔
29۔ غیبت نہ کرو۔
30۔ جاسوسی نہ کرو۔
31۔ خیرات کیا کرو۔
32۔ غرباء کو کھانا کھلایا کرو۔
33۔ ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو۔
34۔ فضول خرچی نہ کیا کرو۔
35۔ خیرات کر کے جتلایا نہ کرو۔
36۔ مہمانوں کی عزت کیاکرو۔
37۔ نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو۔
38۔ زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو۔
39۔ لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو۔
40۔ صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں۔
41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو۔
42۔ جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ۔
43۔ مذہب میں کوئی سختی نہیں۔
44۔ تمام انبیاء پر ایمان لاؤ۔
45۔ حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو۔
46۔ بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ۔
47۔ جنسی بدکاری سے بچو۔
48۔حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو۔
49۔ کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو۔
50۔ نفاق سے بچو۔
51۔ کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو۔
52۔ عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے۔
53۔ منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو۔
54۔ مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے۔
55 بخیل نہ بنو۔
56۔ حسد نہ کرو۔
57۔ ایک دوسرے کو قتل نہ کرو۔
58 فریبی کی وکالت نہ کرو۔
59۔ گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو۔
60۔ نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو۔
61۔ اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی۔
62۔ صحیح راستے پر رہو۔
63۔ جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو۔
64۔ گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو۔
65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے۔
66۔ شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو۔
67۔ جواء نہ کھیلو۔
68۔ ہیرا پھیری نہ کرو۔
69۔ چغلی نہ کرو۔
70۔کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو۔
71۔ نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو۔
72۔ آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو۔
73۔طہارت قائم رکھو۔
74۔اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو۔
75۔اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے۔
76۔لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ۔
77۔کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
78۔غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو۔
79۔جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو۔
80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو اور کسی کا کھوج نہ لگاؤ۔
81۔اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو۔
82۔ اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے۔
83۔زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو۔
84۔دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ۔
85۔ اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو۔
86۔ہم جنس پرستی میں نہ پڑو۔
87۔سچ کا ساتھ دو غلط سے پرہیز کرو۔
88۔زمین پر ڈھٹائی سے اکڑ کر نہ چلو۔
89۔عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں۔
90۔ اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے۔
91۔اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔
92۔ برائی کو اچھائی سے ختم کرو۔
93۔فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو۔
94۔ تم میں سے وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔
95۔مذہب میں رہبانیت نہیں۔
96۔اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے۔
97۔غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ۔
98۔خود کو لالچ سے بچاؤ۔
99 اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے۔
100۔جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو۔

اللہﷻ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے __ !! میں کہوں تو بس وہ سنا کرے ___!! میری فرصتیں  میرے مشغلے ___ !! سبھی اپنے نام کیا کرے ___ ...
21/12/2020

کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے __ !!
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے ___!!
میری فرصتیں میرے مشغلے ___ !!
سبھی اپنے نام کیا کرے ___ !!
کوئی بات ہو کسی شام کی ___!!
کوئی ذکر ہو کسی رات کا ___ !!
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی ___ !!
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے ___ !!
جو میں کہوں چلو اس نگر ___ !!
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو ___ !!
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف ____!!
اور مجھ کو پاگل کہا کرے ________

19/12/2020
19/12/2020

So cute baby .. MashaaAllah

Winter is at full swing in Pakistan. But don't worry we got you covered. The temperature drop shouldn’t let your spirits...
18/12/2020

Winter is at full swing in Pakistan. But don't worry we got you covered. The temperature drop shouldn’t let your spirits be low. Get imported, fashionably trendy and comfortable footwears from ShopDubai. Happy Shopping!

Size: 26
Brand: Kangaroos

Salonika Fabrics CottonStitched Bedsheets3 Piece King Size BedSheet With 2 Pillow Covers1 Flat Sheet : 94" x  98" inches...
01/10/2020

Salonika Fabrics Cotton

Stitched Bedsheets

3 Piece King Size BedSheet With 2 Pillow Covers

1 Flat Sheet : 94" x 98" inches ,
18 x 28+ 4 inches Standard Size ,

Fabric & Quality Guaranted

For more detail come inbox.

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923035526757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anchal Product posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anchal Product:

Share