Online QURAN Academy

Online QURAN Academy Learn to read the Quran

( مدارس کے طلباء اور فضلاء کرام کیلۓ عظیم خوشخبری ) 🌷🌺 النصرہ اسلامک اکیڈمی انگلش لینگویج کورس 🌷🌺اب نہ آپکو کسی کوچنگ سی...
03/09/2022

( مدارس کے طلباء اور فضلاء کرام کیلۓ عظیم خوشخبری )
🌷🌺 النصرہ اسلامک اکیڈمی انگلش لینگویج کورس 🌷🌺
اب نہ آپکو کسی کوچنگ سینٹر جانے کی ضرورت ہے اور نہ ہی بھاری بھرکم فیس اداکرنے کی بلکہ آپکو النصرہ اسلامک اکیڈمی کیطرف سے ایک شاندار 3 ماہ پر مشتمل بذریعہ واٹس اپ انگلش لینگویج گرامر کورس پیش کرتاہے وہ بھی مناسب فیس کے ساتھ تو آٸیں اور اس سنہری موقع سے بھرپور فاٸدہ اٹھاٸیں ۔۔🌺💐
اگر آپ اسی کورس کو کسی اور ادارہ سے کرتے ہیں تو اس کورس کی 1 ماہ کی فیس 2000/2500 اداکرنی ہوگی ۔ ہم نے مدارس کے طلباء اور فضلاء کرام کے سہولیت کیلۓ فیس میں اتنا دسکاٶنٹ رکھا کہ آپ بآسانی ادا کرسکتے ہیں ۔
مکمل کورس کی فیس 1000
آخر میں ادارہ کی طرف سے سرٹیفکٹ دی جاٸگی 🌷💐
رجسٹریشن کیلۓ رابطہ فرماٸیں۔
whats app 03151031567

02/09/2022
18/06/2022

ترکی کی نیوز ایجنسی کا ڈرون گھانا میں کچی آبادی کے پاس گر گیا، جب صحافی ڈھونڈتے وہاں پہنچے تو یہ شخص ڈرون اٹھائے کھڑا تھا اور ڈرون واپس کرتے وقت بولا

"کیا آپ کے پاس اس سے بڑا جہاز بھی ہے جو مجھے حج پر لے جائے "؟
ترکش صحافیوں نے واپس وطن پہنچ کر نیوز میں سٹوری چھاپ دی اور اس شخص کو ترکش گورنمنٹ نے اپنے خرچے پر حج کروا دیا،

اسی لیے کہتے ہیں

ALLAH is the Best Planner۔۔۔

اللہ کریم ہم سب کو حرمین الشریفین کی زیارت مقبول حج نصیب فرمائے

السلام علیکم دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک ہم سب کو دنیاء اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرماء دوستوں عرض یہ ہیکہ ج...
14/05/2022

السلام علیکم دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک ہم سب کو دنیاء اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرماء دوستوں عرض یہ ہیکہ جو حضرات قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہیں وہ سب اپنے داخلہ کنفرم کرلے انشاءللہ 18مئ سے کلاسز کا آغاز کیا جائے گا والسلام علی احمد

اعتکاف
21/04/2022

اعتکاف

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online QURAN Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share