Ali 's collection

Directions Website

Ali 's  collection it is a platform were you can buy clothes and many more things

03/07/2023
Lilan printed shirtLilan printed duppattaDyed lilan trousers
14/01/2023

Lilan printed shirt
Lilan printed duppatta
Dyed lilan trousers

Brand bonanzaPrinted kaddar shirtPrinted shawlDyed kaddar trousersDm to orderSold out
03/01/2023

Brand bonanza
Printed kaddar shirt
Printed shawl
Dyed kaddar trousers
Dm to order
Sold out

Printed lilan shirtPrinted lilan duppattaDyed lilan trousersDm to order Or Whatsapp me 03158994586
31/12/2022

Printed lilan shirt
Printed lilan duppatta
Dyed lilan trousers
Dm to order
Or Whatsapp me
03158994586

29/12/2022

میں بہت دنوں سے ایک بات محسوس کر رہی تھی کہ میرے دونوں بچے اب بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ حاضر جواب اور کچھ بدتمیزی کی طرف جا رہے تھے جوکہ کسی طور بھی میرے لییے قابل۔برداشت بات نہی تھی میں نے دن رات ان کی طرف خصوصی توجہ دینی شروع کر دی گھر سے باہر کے ماحول پر پابندی گھر میں دوستوں کی آمد پر پابندی ٹی وی میڈیا پر پابندی سارا فارغ وقت بچوں کی طرف توجہ انکے ساتھ کھیل کود کے ذریعے تعلیم و تربیت کرنا شروع کی پھر بھی دل۔خو تسلی نہی ہوئی ایک دن بہت رو رو کے اللہ پاک سے مدد مانگتے رہی کہ یا اللہ کیا ہو رہا ہے میں جیسا چاہتی ہوں ویسے کیوں نہی ہو رہا ایک دن اپنی پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے ایکدم سے لگا کہ خزانے کی کنجی میرے ہاتھ لگ گئی میرے دماغ کی بند کھڑکیاں کھل گئیں میرے تقدیر سنور گئی یا اللہ تیرا شکر میری مدد فرما دی
ہوا کچھ یوں کہ میں نے جب سے ہوش سنبھالا اپنی امی کو فجر کی نماز کے بعد آٹا گوندھتے دیکھا وہ ساتھ ساتھ درود شریف پڑھتی ساتھ آٹا گوندھتی پھر دوپہر کے لیئے سالن بنانا ہوتا تو بھی لہسن پیاز سبزی سب کچھ کرتے ذکر اللہ پاک لازمی ہوتا اور امی یہی کہا کرتیں کہ میں یہ سب اس لیئے کرتی ہوں کہ کھانے میں برکت رہے اسکی بدولت میری اولاد کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اسکے منہ میں جانے والا نوالہ بھی ذکر اللہ پاک سے بھرپور ہو اور مجھے فخر ہے کہ میرے سارے بچے اچھائی کی طرف ہیں کوئی برائی میرے گھر نہی آتی۔ میں نے خود بھی ایسا ہی کیا تھا پر چار ماہ سے میں بغیر درود شریف پڑھے کھانے پکانے کی طرف مگن رہی مجھے محسوس ہوتا کہ میرے گھر سے برکت ختم ہو رہی ہے میرے بچے بگڑ رہے ہیں جب یہ سب یاد آیا تو میں نے دھیان سے یاد سے ذکر اللہ پاک کو کھانا پکانے میں لازمی شامل کرتی ۔مجھے ایک غیبی سکون ملنا شروع ہو گیا میرے گھر میں تھوڑا بھی پکے تو بابرکت ہو گیا بچوں کی طرف سے بھی دل۔مطمئن ہو گیا بیماریاں بھی جاتیں رہیں پانی بھی پیا تو اللہ پاک کا نام لیکر پیا روزانہ شکرانے کے نوافل کو روٹین بنا لی
مجھے کبھی اپنے گھر سے خوف محسوس نہی ہوا کبھی یہ نہی لگا کہ میرے گھر کہیں کوئی چور نہ آ جائے زندگی بہت پر سکون سی ہو گئی بس کچھ عرصہ غفلت کا گزرا بے سکونی کا گزرا اللہ پاک نے تھام لیا یا اللہ بس تیرا ہی سہارا چاہیے مجھے میرے لیے میرا رب ہی کافی ہے
اپنی زندگیوں میں کھانے پینے کی تمام اشیاء پر اپنے رب کا لیکر کھاو اپنے رب کا نام لیکر استعمال کرو زندگی میں بے چینی بے سکونی ختم ہو جائے گئی ان شاءاللہ
Copied

Available in large sixe Dm for order
27/12/2022

Available in large sixe
Dm for order

Inbox for detailsOr Whatsapp us 03158994586Regards team Ali's collection
27/12/2022

Inbox for details
Or Whatsapp us 03158994586
Regards team Ali's collection

Address

Quetta
8007

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali 's collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share