Syed Inam

Syed Inam 😕 نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پرواہ 👑

شخصیت پرست نہیں سرپرست بنو ⁦✔️⁩
26/09/2024

شخصیت پرست نہیں سرپرست بنو ⁦✔️⁩

بریکنگ نیوز فواد چوہدری اور پرویز خٹک کا نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ۔ پارٹی کا نام کنفرم ہوگیا ہے۔موٹو پتلو اتحاد پاکستان😀😀
08/06/2023

بریکنگ نیوز
فواد چوہدری
اور پرویز خٹک کا نئی
پارٹی بنانے کا فیصلہ۔
پارٹی کا نام کنفرم ہوگیا ہے۔
موٹو پتلو اتحاد پاکستان😀😀

05/06/2023

سابقہ آرمی چیف قمر باجوہ کے ساتھ فرانس میں بدتمیزی کا واقعہ
جہاں پر بات پاکستان کی آ جائے وہاں نواز شریف ہو یا جنرل باجواہ یا کوئی اور ہم سب کو ایک ہونا چاہیے
ہمارے سیاسی اختلافات چاہے جتنے بھی ہوں کسی بھی ایسے واقعہ کی شدید مذمت کی جانی چاہیے


اپنے بچوں کو دین  کی سمجھ اور تعلیم دیں اس سے پہلے کہ وہ فرعون کی لاش پر فاتحہ خوانی کریں 😝
08/05/2023

اپنے بچوں کو دین کی سمجھ اور تعلیم دیں اس سے پہلے کہ وہ فرعون کی لاش پر فاتحہ خوانی کریں 😝

Jahan matters baray hOty hainWahan fouji he khary hoty hein 🥹❤️
30/04/2023

Jahan matters baray hOty hain
Wahan fouji he khary hoty hein 🥹❤️

ملکیت تو ملکیت ہے خلاوں میں ہو یا ہوائوں میں یا فرش پہ
30/04/2023

ملکیت تو ملکیت ہے خلاوں میں ہو یا ہوائوں میں یا فرش پہ

پاکستان ایک ملنگ شخص سے محروم ہوا
15/04/2023

پاکستان ایک ملنگ شخص سے محروم ہوا

15/04/2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے نماز جمعہ کی امامت کی تھی اور رو رو کر دعائیں مانگیں اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے آمین

Address

Quetta

Telephone

+923333563376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Inam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Inam:

Share