Jamali PCO & Easy Paisa Shop

Jamali PCO & Easy Paisa Shop تمام یوٹیلٹیز بل بھی جمع کیے جاتے ہیں احساس کفالت پروگرام اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بھی سہولت

23/05/2021

ہمارے ہاں پاکستانی ڈرامے انڈین ڈرامے ترکی ڈرامے نیا پرانہ انڈین اور پاکستانی مویز ریسلنگ میچز گیمز سونگرز ہر چیز کی سہولت موجود ہے۔۔۔
مزید معلومات کے لیے عرفان بلوچ سے رابط کریں
عرفان بلوچ۔۔۔۔
03003702780

🍁 (احساس کفالت پروگرام)احساس سروے ملک بھر میں تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ سروے کے مطابق احساس کفالت میں شامل ہونے والے ن...
07/04/2021

🍁 (احساس کفالت پروگرام)

احساس سروے ملک بھر میں تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ سروے کے مطابق احساس کفالت میں شامل ہونے والے نئے مستحق گھرانوں کو رقم وصولی یا شناختی کارڈ بنوانے کیلیئے ڈاک خطوط مرحلہ وار بھیجے جا رہے ہیں۔ خطوط وصول کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ جن گھرانوں کو خط موصول ہوئے ہیں وہ کفالت کیلیئے اہل ٹھہرائے گئے ہیں. ایسے گھرانے خطوط میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ ایسے گھرانے جن کے شناحتی کارڈ نمبر ہمارے پاس نہیں ہیں ان کو چاہیئے کہ خط میں درج طریقہ کار کے مطابق جلد نادرا سے اپنے گھر کی خواتین کے شناختی کارڈ بنوائیں کیونکہ ادائیگیاں شناختی کارڈ کی بنیاد پر صرف اہل گھرانوں کی خواتین کو ہی ہونگی۔
ایسے گھرانے جن کے شناختی کارڈ ہمارے پاس ہیں تو وہ متعلقہ خط ملنے کی بعد اپنی احساس کفالت کی چھ مہینے کی قسط -/12000ْ روپے قریبی احساس ادائیگی مرکز سے وصول کر لیں۔ قسطوں کی ادائیگی کا آغاز اسی ہفتے کر دیا جائے گا۔

🍁 وہ مستحق گھرانے جو کسی وجہ سے احساس سروے میں شامل ہونے سے رہ جائیں وہ احساس رجسٹریشن ڈٰیسک کے ذریعے سروے میں خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں ۔
اپنے شہر کے احساس رجسٹریشن سینٹر کا ایڈریس معلوم کرنے کے لیے مجھے فرینڈ ریکوئسٹ بھیج کر انباکس میں مجھے اپنا شہر بمعہ ڈسٹرکٹ بھیج دیں ۔ آپ کو احساس رجسٹریشن سینٹر کا ایڈریس اور فون نمبر سینڈ کر دیا جائے گا ۔ یا نیچے دیے گئے لنک پر تمام شہروں کے رجسٹریشن سینٹرز کی لسٹ ملاخظہ فرمائیں ۔

(01) احساس رجسٹریشن سینٹرز کی لسٹ:
Registration Centers:
https://nser.nadra.gov.pk/nsersurvey/bispnsersurveycenters

(02) معذور اور حصوصی افراد کی رجسٹریشن کا مکمل طریقہ اس وڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ۔
Disabled Persons:
https://www.facebook.com/watch/?v=43238971448.609

(03) جن لوگوں کو انگلیوں کے مسائل کا سامنا ہے وہ اس لنک پر اپنی درخواست درج کروائیں ۔
Fingerprints Problem:
http://complaints.pass.gov.pk

(04) صحت کارڈ حاصل کرنے کے لیے اپنا شناختی لارڈ نمبر 8500 پر ایس ایم ایس کریں ۔
Send CNIC No to "8500"

(05) احساس پروگرام کے نمائندے سے بات کرنے کے لیے بذریعہ فون کال یا ای میل کے ذریعے رابطہ کریں ۔
Phone: 0800-26477
Email: [email protected]

🍁 مزید معلومت کے لیے آپ مجھے فرینڈ ریکوئسٹ بھیج دیں اور احساس کفالت پروگرام کے آفیشل فیس بک گروپ کو جوائن کر لیں ۔ تاکہ آپ کو تمام معلومات بروقت ملتی رہے ۔ شکریہ

ᴏɴᴇʟᴏᴀᴅ ꜱᴇ ᴢᴏɴɢ ᴡʜᴀᴛꜱᴀᴘᴘ ᴘʟᴜꜱ ᴏꜰꜰᴇʀ ʟɢᴀɪɴ ᴏʀ ᴘᴜʀᴀ ᴍᴀʜɪɴᴀ ᴀᴘɴᴀʏ ᴘɪʏᴀʀᴏɴ ꜱᴇ ʀᴀʙᴛᴀʏ ᴍᴀɪɴ ʀᴀʜᴀɪɴ.
16/02/2021

ᴏɴᴇʟᴏᴀᴅ ꜱᴇ ᴢᴏɴɢ ᴡʜᴀᴛꜱᴀᴘᴘ ᴘʟᴜꜱ ᴏꜰꜰᴇʀ ʟɢᴀɪɴ ᴏʀ ᴘᴜʀᴀ ᴍᴀʜɪɴᴀ ᴀᴘɴᴀʏ ᴘɪʏᴀʀᴏɴ ꜱᴇ ʀᴀʙᴛᴀʏ ᴍᴀɪɴ ʀᴀʜᴀɪɴ.

ᴋᴏɪ ʙʜɪ ᴛᴇʟᴇɴᴏʀ ᴘᴀᴄᴋᴀɢᴇ ᴏɴᴇʟᴏᴀᴅ ꜱᴇ ʟɢᴀɪɴ ᴏʀ ʜᴀʀ ᴛʀᴀɴꜱᴀᴄᴛɪᴏɴ ᴘᴇʀ ᴄᴏᴍᴍɪꜱꜱɪᴏɴ ʜᴀꜱɪʟ ᴋʀᴇɴ𝗝𝗶𝘁𝗻𝗶 𝘇𝗮𝘆𝗮𝗱𝗮 𝘁𝗿𝗮𝗻𝘀𝗮𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝘂𝘁𝗻𝗮 𝘇𝗮𝘆𝗮𝗱...
03/02/2021

ᴋᴏɪ ʙʜɪ ᴛᴇʟᴇɴᴏʀ ᴘᴀᴄᴋᴀɢᴇ ᴏɴᴇʟᴏᴀᴅ ꜱᴇ ʟɢᴀɪɴ ᴏʀ ʜᴀʀ ᴛʀᴀɴꜱᴀᴄᴛɪᴏɴ ᴘᴇʀ ᴄᴏᴍᴍɪꜱꜱɪᴏɴ ʜᴀꜱɪʟ ᴋʀᴇɴ

𝗝𝗶𝘁𝗻𝗶 𝘇𝗮𝘆𝗮𝗱𝗮 𝘁𝗿𝗮𝗻𝘀𝗮𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝘂𝘁𝗻𝗮 𝘇𝗮𝘆𝗮𝗱𝗮 𝗰𝗼𝗺𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻

Tᴏ ɪɴᴛᴢᴀʀ ᴋᴇsᴀ

Aʙʜɪ OɴᴇLᴏᴀᴅ ᴀᴘᴘ ᴅᴏᴡɴʟᴏᴀᴅ ᴋᴀʀᴀɪɴ:
https://www.oneloadpk.com/

Retailer account bnanay ka tariqa: https://www.facebook.com/783310418429725/posts/3176460145781395/?vh=e&d=n

Irfan Baloch Computer Admin in Jamali PCO
27/01/2021

Irfan Baloch Computer Admin in Jamali PCO

ہمارے ہاں نئی فلمیں اینڈ ریسلنگ میچ دستیاب ہیں مزید معلومات کے لیے عرفان بلوچ سے رابطہ کریں03003702780 jazz03133702780 z...
27/01/2021

ہمارے ہاں نئی فلمیں اینڈ ریسلنگ میچ دستیاب ہیں
مزید معلومات کے لیے عرفان بلوچ سے رابطہ کریں
03003702780 jazz
03133702780 zong

24/01/2021
Movies Downloading in pine drive
24/12/2020

Movies Downloading in pine drive

ہمارے ہاں جمالی پی سی او میں ہر قسم کے سونگز فلمیں ڈرامے کارٹون اور دیگر چیزیں ڈون لوڈنگ کی سہولت موجود ہے کمپیوٹر 12 گھ...
24/12/2020

ہمارے ہاں جمالی پی سی او میں ہر قسم کے سونگز فلمیں ڈرامے کارٹون اور دیگر چیزیں ڈون لوڈنگ کی سہولت موجود ہے کمپیوٹر 12 گھنٹے اون ہے ہمارے یہاں ھارڈ ڈسک بھی بازار سے بعاریت فل کیا جاتا ہے ہم ہرقسم سونگز ریسلنگ میچ فلمیں ڈرامے آرڈر پر بھی نیٹ سے ڈون لوڈنگ کرکے کسٹمرز کو دیتے ہیں مزید معلومات کے لیے عرفان بلوچ سے رابطے کریں
03003702780
Irfan Baloch

     Program ki dosri Qusit 12000 ki Adaigi ka amal dobara shuru hai Qareebi Center or ATM  say Hasil ker sakty hein thi...
03/12/2020

Program ki dosri Qusit 12000 ki Adaigi ka amal dobara shuru hai Qareebi Center or ATM say Hasil ker sakty hein this is Official post by Sania Nashter twitter

Address

Killi Sarde Berro
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:30
Tuesday 09:00 - 22:30
Wednesday 09:00 - 22:30
Thursday 09:00 - 22:30
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 22:30
Sunday 09:00 - 22:30

Telephone

03313702495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamali PCO & Easy Paisa Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamali PCO & Easy Paisa Shop:

Share