Syed Farooq Shah

Syed Farooq Shah اسلام

27/07/2025

4سال بعد دہ شھید سردار علی حقانی صاحب قبر داقبر ناست وہ چی وی کتل شھید سردار علی حقانی صاحب سابیتہ فروت وو. زمان ملیزی

21/02/2025

Hi

26/09/2022
14/09/2022

تیونس کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا گیا...
اظہار رائے کی مکمل آزادی کے حوالے سے..
جس میں اللہ اور اسلام کو گالی دینے کی بھی کھلی آزادی دی گئی۔
بیرونی دبائو پر تمام پارلیمنٹ خاموش۔
لیکن ایک مرد مجاہد رکن پارلیمنٹ ابراہیم القاس میدان میں آگئے اور پوری پارلیمنٹ کو للکارتے ہوئے کہا کہ یہ بل میری لاش سے گزر کر ہی پاس ہو سکتا ہے۔
اس نے اپنا کُرتا اتار دیا اور باقاعدہ لڑنے پر راضی ہو گیا...

*👆یہی وجہ ہے کہ ہم جمہوریت کو کفر مانتے ہیں، کیا پاکستان میں خلاف شریعت قانون بل پاس نہیں ہوئے*

10/09/2022

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان لاہور کے نجی ہسپتال میں مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔ دعاوں میں یاد رکھیں🤲❣️۔

نوٹ 👈 قائد محترم معمول کی چیک آپ کیلئے اتفاق ہسپتال میں داخل ہے

21/06/2022

ہم فوج کو اپنی ذمہ داریوںتک محدود رکھنا اورمضبوط دیکھنا چاہتےہیں۔
اس وقت ملک میں جو ریٹائرڈفوجی آفیسرز، ریٹائرڈ بیوروکریٹ ریٹائرڈ ججز اور ان کےخاندان کےافراد عمران نیازی کی اقتدارسےرخصتی پہ جس طرح آنسو بہا رہے ہیں۔ اس سے واضح ہوتا ہےکہ ہم نے عالمی قوتوں کے بنے ہوئے سازشی نیٹ ورک کو توڑ دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

20/06/2022

آج جو مہنگائی آپ دیکھ رہے ہیں یہ عمران خان کی آئی ایم ایف کے ساتھ غلط معاہدے کا نتیجہ ہے، جو عمران کے وزیر خزانہ نے خود کہا۔
انھوں نے جو چار سال گند پھیلایا اسے صاف کرنے میں تھوڑا وقت لگے گا انشاءاللہ حالات بہت جلد کنٹرول میں ہونگے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب۔
جمعیت علماء اسلام کا خادم

Address

Syed
Quetta

Telephone

+923182521822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Farooq Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share