H.M Traders

H.M Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H.M Traders, Shopping & retail, Jinnah park Skp, Qila Sheikhupura.

26/04/2018

کتاب : ہم نوا تھے جو
مصنف : ایس_اے_نقوی
قیمت : 600
آرڈر کے لیے انباکس

24/04/2018

قیام پاکستان کے پس منظر میں لکھا جانے والا تاریخی ناول " سلطنت "
مصنفہ: طیبہ ہاشمی
قیمت: 300 روپے- صفحات : 160
آرڈر کے لئے پیج کے انبکس میں رابطہ کریں

24/04/2018

مصحف کا نیا ایڈیشن اب کتاب نگر پر

اس نئے ایڈیشن کی خاص بات یہ ہے کہ

" مصحف " ناول کو شائع کرنے سے پہلے نمرہ احمد نے نہ صرف اسے دوبارہ پڑھ کر دیا بلکہ قارئین کے ذہن میں اس کہانی کے حوالے سے جو سوالات تھے ان کے جوابات کو بھی پہلی مرتبہ اس کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے- جو ناول کے آخر میں شامل ہے-

مصحف کے نئے ایڈیشن کو آرڈر کرنے کے لئے پیج کے انبکس میں رابطہ کریں یاں نیچے دئیے گئے نمبر پر ایس ایم ایس، واٹس ایپ یاں کال کر لیں-
03217770466

23/04/2018
20/04/2018
17/04/2018

کتاب : ماں کے معاملے
ناشر : الف کتاب
قیمت : 650
ہوم ڈیلیوری فری

13/04/2018

"بریک اپ" ہماری نوجوان نسل کی کہانی ہے جو رائٹر کے گہرے مشاہدے کا نچوڑ نظر آتی ہے۔ محبت اور اس کے بعد ہونے والے بریک اپ کے اثرات ہماری پوری زندگی کو بری طرح سے متاثر کرتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھی کچھ بریک اپ ہماری زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ بنتے ہوئے ہمیں بہتر اور مثبت راستے کی طرف لے جاتے ہیں۔ عمدہ واقعات اور بہترین بنت کے ذریعے اس پیغام کو ناول میں عمدگی سے بیان کیا گیا ہے۔
کتاب : بریک اپ
مصنف : رضوان ظفر
ناشر : الف کتاب پبلی کیشنز
صفحات : 424
قیمت : 550 روپے
ہوم ڈیلیوری فری
آرڈر کے لیے پیچ انباکس
یا
واٹس ایپ نمبر
03217770466
پر رابطہ کریں

Address

Jinnah Park Skp
Qila Sheikhupura

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03040011783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H.M Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share