Maktaba tul Raza

Maktaba tul Raza Contact now to get any Islamic book at home in Pakistan.

پیش خدمت ہے *ترجمان اہل سنت ابو الحقائق علامہ مولانا غلام مرتضیٰ ساقی مجددی رحمۃ اللّٰہ علیہ* کی اہل بیت رسول صلی اللہ ت...
29/06/2025

پیش خدمت ہے *ترجمان اہل سنت ابو الحقائق علامہ مولانا غلام مرتضیٰ ساقی مجددی رحمۃ اللّٰہ علیہ* کی اہل بیت رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں لکھی گئی مایہ ناز تصنیف بنام
*شانِ اہل بیتِ رسول ﷺ*
صفحات :: 320
قیمت:: 420 روپے
_ڈیلیوری مع چارجز_:: 130 روپے
تفصیلات کے لیے تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں صرف اور صرف 550 روپے میں حاصل کریں۔
از حمزہ جاوید
03131469389

کامیابی استقامت اور روشن مستقبل کے حصول میں مفید مختصر و جامع کتاب بالخصوص طلباء اور بلعموم ہر شخص کے لیے "بنام" *ترقی ک...
22/06/2025

کامیابی استقامت اور روشن مستقبل کے حصول میں مفید مختصر و جامع کتاب بالخصوص طلباء اور بلعموم ہر شخص کے لیے "بنام"
*ترقی کا راستہ*
مصنف :: ابو یحییٰ علامہ محمد زکریا المدنی سلمہ الغنی
صفحات :: 192
قیمت :: 320
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں صرف اور صرف 450 روپے میں حاصل کریں۔
از حمزہ جاوید
03131469389

*کلیاتِ اقبال* محض شاعری نہیں، بلکہ ایک *فلسفیانہ نظامِ فکر* ہے جس کا مرکز "انسان کی تعمیر" ہے۔ یہ مسلمانوں کے لیے بیدار...
22/06/2025

*کلیاتِ اقبال* محض شاعری نہیں، بلکہ ایک *فلسفیانہ نظامِ فکر* ہے جس کا مرکز "انسان کی تعمیر" ہے۔ یہ مسلمانوں کے لیے بیداری کا مینی فیسٹو ہے، جس میں "خودی کی تربیت، بے خودی کی راہ، اور اجتماعی احیا" کا نقشہ موجود ہے۔ اقبال نے روایتی شاعری کو *مقصدیت* سے ہمکنار کیا اور فارسی و اردو کو *عالمی افکار* کا اظہاریہ بنایا۔ ان کا کلام آج بھی فرد اور قوم دونوں کے لیے *روحِ عمل* پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ جوہر نایاب اب شرح کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
صفحات:: 1104
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں صرف اور صرف 2000 روپے بمع ڈیلیوری میں حاصل کریں۔
از حمزہ جاوید
03131469389

علامہ اقبال کی مشہور نظمیں **شکوہ* اور *جوابِ شکوہ* (جو بانگِ درا میں شامل ہیں) اردو ادب کے عظیم شاہکار ہیں۔ یہ دونوں نظ...
19/06/2025

علامہ اقبال کی مشہور نظمیں **شکوہ* اور *جوابِ شکوہ* (جو بانگِ درا میں شامل ہیں) اردو ادب کے عظیم شاہکار ہیں۔ یہ دونوں نظمیں ایک مکالمے کی شکل میں ہیں، اب شرح کے ساتھ پیش خدمت ہے۔

*جوابِ شکوہ کا خلاصہ و تجزیہ:*
1. *مرکزی پیغام:*
*"فقرِ ابنِ سیّدنا کو سمجھے ہو ملوکیت؟۔۔۔ جس نے پائی ہو وہ کب ڈوبتا ہے قناعت میں"*
یعنی زوال کا سبب مسلمانوں کی اپنی کوتاہیاں ہیں:
- عمل سے گریز، تعلیم سے بے رغبتی۔
- دین کو چھوڑ کر دنیا کی محبت۔
- قناعت و وحدت کا فقدان۔

2. *تنبیہ:*
- تم ہو نصیحت کو اگر چاہو تو اک عذر، ہم ہیں کہاں سمجھانے والے۔
- عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی، یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے۔

3. *حل کی تجویز:*
- اتحاد، عمل، جہدِ مسلسل اور ایمان کی تجدید۔
- محکومی کا مزہ چکھنے والو! ذرا سی بات پہ ناداں نہ بنو۔
*دونوں نظموں کا کلیدی پیغام:*
- *"شکوہ"* میں **احساسِ مظلومیت** ہے، مگر *"جوابِ شکوہ"* اس کا *منطقی حل* پیش کرتا ہے:
> *"خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے۔۔۔ خُدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے"*
یعنی مسلمانوں کو اپنی کوتاہیوں کا ادراک کرکے عمل، خودی اور اتحاد سے عروج حاصل کرنا ہوگا۔
*فنی خصوصیات:*
- *مکالماتی اسلوب:* دونوں نظمیں سوال و جواب کی شکل میں ہیں۔
- *جذبات و منطق کا امتزاج:* "شکوہ" جذباتی ہے، "جوابِ شکوہ" منطقی۔
- *تلمیحات:* اسلامی تاریخ، تہذیب اور فلسفے کے حوالے۔
- *سادہ بیانی:* پیچیدہ فلسفہ آسان شاعری میں بیان کیا گیا۔

یہ نظمیں صرف شکوہ نہیں، بلکہ **امید، عمل اور احیاے ملت** کا پیغام ہیں۔ اقبال کا مقصد مسلمانوں کو خوابِ غفلت سے جگانا اور انہیں اپنی صلاحیتوں کا احساس دلانا تھا۔
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں یہ کتاب صرف اور صرف 500 روپے میں حاصل کریں۔
از حمزہ جاوید
03131469389

اسلام کو نقصان پہنچانے والے اسلامی روپ میں ساٹھ زہریلے فرقوں کے کفریہ عقائد و نظریات پر مبنی کتاببنامساٹھ 60 زہریلے سانپ...
18/06/2025

اسلام کو نقصان پہنچانے والے اسلامی روپ میں ساٹھ زہریلے فرقوں کے کفریہ عقائد و نظریات پر مبنی کتاب
بنام
ساٹھ 60 زہریلے سانپ 🐍 اور مسلک حق اہلسنت
مؤلف:: حضرت مولانا محمد طفیل رضوی
صفحات :: 160
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں ڈیلیوری سمیت 420 روپے میں حاصل کریں۔۔🥰
از حمزہ جاوید
مكتبة الرضا نزد فیضانِ مدینہ دعوت اسلامی شیخوپورہ
03131469389

عشاقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے پیش خدمت ہے شیخ شرف الدین محمد بوصیری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی مایہ ناز تصنیف قصید...
18/06/2025

عشاقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے پیش خدمت ہے شیخ شرف الدین محمد بوصیری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی مایہ ناز تصنیف قصیدہ بردہ شریف اب (مصنف کتب کثیرہ مصنف سیرت رسول عربی) حضرت علامہ نور بخش توکلی رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کی دل افروز شرح کے ساتھ بنام شرح قصیدہ بردہ شریف
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں صرف اور صرف 450 روپے میں حاصل کریں۔
از حمزہ جاوید
03131469389
مكتبة الرضا نزد فیضانِ مدینہ دعوت اسلامی شیخوپورہ

*عرفان مذہب و مسلک*مصنف؛؛*رئیس التحریر علامہ یٰسین اختر مصباحی قدس سرہ العزیز* یہ کتاب علامہ کے قلم سے لکھی تو بہت عرصہ ...
17/06/2025

*عرفان مذہب و مسلک*
مصنف؛؛
*رئیس التحریر علامہ یٰسین اختر مصباحی قدس سرہ العزیز*
یہ کتاب علامہ کے قلم سے لکھی تو بہت عرصہ پہلے کی ہے۔ لیکن حالیہ ابھرتے ہوئے اعتراضات کا مسقط جواب پیش کرتی ہے
اس کتاب میں آپ پڑھیں گے
کہ اہل سنت کے ساتھ لفظ بریلوی لگانا ضروری ہے؟
کیا کوئی شخص کسی خاص ہستی سے فقہی و فروعی اختلاف کی صورت میں مذہب سے باہر ہو جاتا ہے؟
کیا دعوت اسلامی اور سنی دعوت اسلامی صلح کلی ہیں۔
تعصب اور تصلب میں فرق
اس کے علاوہ اور بہت کچھ
مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے فہرست چیک کریں۔
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں صرف اور صرف 700 روپے میں حاصل کریں۔
از حمزہ جاوید
03131469389

گیارویں صدی کے عظیم بزرگ حضرت علامہ مولانا شیخ ملک احمد فاروقی گجراتی قدس سرہ العزیز کی ناقدینِ صحابہ کرام رضوان اللہ عل...
17/06/2025

گیارویں صدی کے عظیم بزرگ حضرت علامہ مولانا شیخ ملک احمد فاروقی گجراتی قدس سرہ العزیز کی ناقدینِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے رد پر لکھی گئی مایہ ناز کتاب *زاد الاحباب فی مناقب الاصحاب* بنام "فضائل صحابہ"
مترجم :: مفتی محمد جَابر خان مصبَاحی
اس کتاب میں آپ پڑھیں گے۔
1...*کیا مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے افضل گرداننے والا کافر ہے؟*
درست بات یہ ہے کہ جمہور محققین کے نزدیک تفضیلی کی تکفیر نہیں کی جائے گی۔ اور بعض علما نے لکھا ہے کہ تفضیلی بھی رافضی اور کافر ہے جس طرح سابّ(گالی دینے، برا کہنے، اور اہانت کرنے والا) کافر ہے۔ "ص:75"
2...*کیا امام و خلیفہ کا معصوم ہونا ضروری ہے؟*
رافضیوں نے دربارۂ "امامت" عصمت کی شرط کو ضروری قرار دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ عصمت صرف حضرت علی اور ان کی اولاد میں پائی جاتی ہے۔ اہل سنت و جماعت عصمت کی شرط نہیں لگاتے بلکہ یہ کہتے ہیں کہ عصمت انبیائے کرام علیہم السلام کا خاصہ ہے اس امر میں اور کوئی ان حضرات کے شریک نہیں۔ (معصوم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ بندے کے اندر گناہ پیدا نہیں فرماتا ہے۔)۔ "ص:115"
3... *حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی امامت و خلافت کا انکار*
امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کا مذہب و مسلک یہ ہے کہ حضرات شیخین کریمین رضی اللہ عنھما کی خلافت کا انکار کرنے والا کافر ہے۔
4۔۔۔ *حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی گستاخی کرنے والے کا حکم؟*
کتاب الفقہاء اور اقوال علما سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ جو شخص سیدنا ابو بکر کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کرتا ہے یا آپ پر لعنت بھیجتا ہے اس کا قتل جائز ہے۔ "ص128"
5...*کیا کسی نبی کی زوجہ کبھی زانیہ رہیں؟*
علمائے اسلام کا اس بات میں اتفاق ہے کہ: یہ ممکن نہیں کہ کسی نبی کی بیوی کبھی زانیہ رہی ہو، ہاں کافرہ ہو یہ ممکن ہے۔ کیوں کہ زنا کفار و مسلمین سب کے نزدیک برا سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ کفر کفار کے ہاں معیوب نہیں اگر ایسا ہوتا تو کفر پر مصر نہ رہتے۔"ص:11"
6...*مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے آباؤاجداد کے اسلام کے حوالے سے بیان*
اکثر علما کا مذہب یہ ہے کہ جملہ آباؤ اجداد، آدم علیہ السلام سے لے کر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک مسلمان ہیں اور تمام حضرات آخرت میں نجات سے سرفراز ہوں گے۔"ص:21"
اس کے علاوہ اور بہت سی مختلف موضوعات پر اعتراضات جوابات اور فضائل وغیرہ پر مشتمل تفصیل ہے۔
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں صرف اور صرف 1000 روپے میں حاصل کریں۔
از حمزہ جاوید
مكتبة الرضا نزد فیضان مدینہ دعوت اسلامی محلہ روشن پورہ شیخوپورہ
03131469389

مقالات قاسمی 2 جلدیںتصنیف: قاطع رافضیت و تفضیلیت استاذ العلماءشیخ الحدیث والتفسیر پیر سائیں حضرت علامہ غلام رسول قاسمی ق...
15/06/2025

مقالات قاسمی 2 جلدیں

تصنیف:
قاطع رافضیت و تفضیلیت استاذ العلماء
شیخ الحدیث والتفسیر پیر سائیں حضرت علامہ غلام رسول قاسمی قادری نقشبندی دامت برکاتہ العالیہ

:
زیر نظر کتاب "مقالات قاسمی (2 جلد)"
شیخ القرآن و الحدیث علامہ غلام رسول قاسمی نقشبندی صاحب کا دو جلدوں پر مشتمل مجموعہ مقالات ہے۔

ان مقالات میں آپ نے عصر حاضر کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے توحید و رسالت اور عظمت صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے ساتھ بعض فقھی مسائل پر قلم اٹھایا ہے اور ہر مسئلے اور معاملہ پر دلائل و براھین سے گفتگو کی گئی ہے۔

چند موضوعات درج ذیل کئے جاتے ہیں :

اول:
باب اول : توحید اور اس کے متعلقات
✮ احسن البیان فی علوم القرآن
✮ ابواب القرآن

باب دوم : رسالت اور اس کے متعلقات
✮ مناہل الصلوۃ لسید السادات
✮ بخاری شریف کی آخری حدیث

باب سوم : خلفاء راشدین اور دیگر اہم شخصیات
✮امام الائمۃ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
✮ مناقیب ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
✮حسن و حسین پھول
✮ مناقب سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

دوم:
باب اول : ایمانیات
✮ رد عیسائیت
✮ رد قادیانیت
✮ بدمذہب کا جنازہ

باب دوم : فقہیات
✮ اصول الفقہ
✮ عورت کی امامت
✮طلاق ثلاثہ کا شرعی حکم
✮ سنن الابرار فی تعجیل الافطار
✮ داڑھی کی شرعی مقدار

باب سوم : عصریات
✮ خطاب کا شرعی ضابطہ
✮ شاعری کا شرعی ضابطہ
✮ نعت خوانی کا شرعی ضابطہ
✮ انعقاد محفل کا ضابطہ
✮ صوفیاء کرام کے شطحیات کا محمل
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں صرف اور صرف 1300 روپے بمع ڈیلیوری میں حاصل کریں۔
از حمزہ جاوید
03131469389

15/06/2025

فری فری فری
کتاب :: دینی تعلیم
مصنف :: حضرت علامہ مولانا شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللّٰہ علیہ
کتاب بھی بالکل فری ساتھ ڈیلیوری چارجز بھی ہم ہی ادا کریں گے۔
لیکن اس کے لیے ہمارا ایک ٹاسک پورا کرنا ہو گا۔ جس کی تفصیل آپ ہم سے وٹس اپ پر حاصل کر سکتے ہیں۔
از حمزہ جاوید
مكتبة الرضا نزد فیضانِ مدینہ دعوت اسلامی شیخوپورہ
03131469389

*انوارِ حدیث* حجیتِ حدیث کا شاہکار علمی تحفہ!  از: **علامہ سید محمد ہاشم فاضل شمسی رحمۃ اللہ علیہ**  *(پاکستان کی پہلی ج...
15/06/2025

*انوارِ حدیث* حجیتِ حدیث کا شاہکار علمی تحفہ!
از: **علامہ سید محمد ہاشم فاضل شمسی رحمۃ اللہ علیہ**
*(پاکستان کی پہلی جامع کتاب جو عقلی و نقلی دلائل سے حدیث کی حجیت کو آفاقی بنیادوں پر ثابت کرتی ہے!)*

# # # 📖 **کتاب کی نمایاں خصوصیات**:
1. *معیاری مواد*:
230 صفحات پر مشتمل **اعلیٰ تحقیقی معیار**، مضبوط دلائل اور نایاب حوالہ جات۔
- **12 گہرے ابواب** جن میں حدیث کے ہر پہلو پر سیر حاصل گفتگو۔

2. **منفرد مباحث**:
- 📜 *تدوینِ حدیث کا سفر*: صحابہ رضوان علیہم اجمعین سے لے کر صحاحِ ستہ تک۔
- ⚖️ *حجیتِ حدیث*: "سنت سے انکار قرآن کا انکار ہے" جیسے قاطع دلائل۔
- 🔍 *راویانِ حدیث کا معیار*: اسماء الرجال، جرح و تعدیل اور اسناد کی شرائط۔
- 🕌 *تاریخی انکشافات*: کتابتِ حدیث کی ممانعت کے اسباب، عہدِ صحابہ میں روایت کا طریقہ۔
- 🧠 *فہمِ قرآن کے اصول*: رسولﷺ کی "حاکم علی الخلق" حیثیت کی وضاحت۔

3. **علمی اضافے**:
- پوپ پائیس کے اعلان کا تنقیدی جائزہ۔
- قرآن و حدیث کا باہمی ربط اور حلال/حرام کے قوانین کا تقابلی مطالعہ۔

# # # ✨ **کتاب کی فیزیکل خوبیاں**:
- **اعلیٰ کوالٹی پیپر**: چمکدار ورق، واضح طباعت۔
- **لگژر ہارڈ بائنڈنگ**: پائیدار جلد، خوبصورت کور ڈیزائن۔
- **صرف 480 روپے**: علمی خزانے کے لیے ناقابلِ یقین قیمت!

# # # 🚚 **آرڈر کرنے کا آسان طریقہ**:
1. **واٹس ایپ کریں**: [`0313-1469389`](https://wa.me/923131469389) پر "انوارِ حدیث" لکھ بھیجیں۔
2. **فیس بک پیج**: [(https://www.facebook.com/maktabaturaza) پر میسج کریں۔
4. **پتہ**:
`مكتبة الرضا، نزد فیضانِ مدینہ (دعوتِ اسلامی)، روشن پورہ، شیخوپورہ`

# # # 🌟 **کیوں ضرور پڑھیں؟**
> "یہ وہ کتاب ہے جسے پڑھ کر آپ:
> - حدیث کے دفاع میں **عقل و نقل** کی مکمل توضیح پائیں گے۔
> - **تاریخِ حدیث** کے تمام شکوک کا ازالہ کریں گے۔
> - قرآن فہمی کے لیے **نورِ حدیث** کی ضرورت سمجھیں گے۔"
📣 **ابھی آرڈر کریں!**
**480 روپے** میں اپنی لائبریری کو "انوارِ حدیث" جیسے شاہکار سے سجائیں۔
*علم دین کا یہ سرمایہ محدود تعداد میں دستیاب ہے!*

|| **علم کی روشنی پھیلائیں — ایک کاپی آپ بھی ضرور منگوائیں!** ||
از حمزہ جاوید

13/06/2025

متلاشیوںِ حق کے لیے *حضرت علامہ مولانا مفتی انس رضا قادری دامت برکاتہم العالیہ (مفتی دارالافتاء اہل سنت دعوت اسلامی داتا دربار لاہور)* کی مایہ ناز بہترین کتاب
*دین کس نے بگاڑا*
اس کتاب میں آپ پڑھیں گے۔
صحابہ کرام، تابعین،تبع تابعین، ائمہ،مفسرین،محدثین،متکلمین،صوفیاءکرام،اور فقہاء کرام رحمہم اللّٰہ تعالیٰ سے اہل سنت و جماعت کا صراط مستقیم پر ہونے کا ثبوت۔
باغ فدک،جنگ جمل و صفین اور قصہ قرطاس کی تفصیل۔
وہابیوں اور دیوبندیوں کی قرآن پاک،تفاسیر،احادیث،فقہ،عقائد اور تاریخ میں تحریفات
قادیانیوں،منکرین حدیث،شیعوں،وہابیوں،دیوبندیوں کے مکروفریب
*اس کے علاوہ آپ درج ذیل سوالات کے جوابات بھی پڑھیں گے۔ کہ*
کیا صحابہ کرام نے اہل بیت پر ظلم کیا؟
کیا *احادیث* حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں نہیں لکھی جاتی تھیں؟
اہل بیت میں سے کسی کو روضہ پاک میں دفن کیوں نہیں کیا گیا؟
کیا *تقلید* امت میں اختلاف کا سبب ہے؟
سلفی حقیقت میں سنی ہیں یا وہابی؟
کیا حضور غوث پاک نے حنفیوں کو گمراہ کہا ہے؟
اس کے علاوہ اور بہت ساری تفصیلات ہے۔
صفحات:: 378
گھر بیٹھے پورے پاکستان میں صرف اور صرف 700 روپے میں حاصل کریں۔
لہٰذا ابھی رابطہ فرمائیں۔
از حمزہ جاوید
مكتبة الرضا نزد فیضان مدینہ دعوت اسلامی شیخوپورہ
03131469389

Address

Maktaba Tul Raza Near Faizan-e-madina Dawat-e-islami
Qila Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba tul Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category