Tick tock vido link only

20/10/2025

مرغی 400 روپے کلو اور ٹماٹر 550 روپے کلو،
اب عوام سوچ میں پڑ گئی ہے کہ مرغی میں ٹماٹر ڈالیں یا ٹماٹر میں مرغی؟ 😅

🥹
20/10/2025

🥹

16/06/2025

اگر ایران جھک جائے
تو جنگ ختم ہو جائے
لیکن یہی تو کربلا ہے جہاں جھکنا جرم ہے
ساری جنگ بیعت کی ہے..

19/11/2024
13/06/2024

Hello Friend ❤️‍🩹

28/05/2024
آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے، سموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب...
19/05/2024

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے، سموسہ کھاتا ہے، پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے۔ ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب، مالٹے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے کھاتے ہیں۔

زندگی کا یہی چکر ہے🙂😀🤣 🍎🍏🎍

Address

Panjab
Punjab
41260

Telephone

+923002481624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tick tock vido link only posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tick tock vido link only:

Share