Tuc shop

Tuc shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tuc shop, Peshawar.

20/07/2024

( افسوس ناک خبر).. استغفرُللہ ربی من کل ذنب واتوب الیھہ
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاجیں ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

23/02/2024

مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ

رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ

02/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔
حکومتی سطح پر سوئیڈن کے ساتھ بائیکاٹ کیا جاے۔۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923340938299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tuc shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share