Sakhakot malakand

Sakhakot malakand sakhakot bazar malakand

27th Iftar At taj mall dargai
17/03/2026

27th Iftar At taj mall dargai

یادرفتگان(خدائی خدمتگارراحت خان بابامرحوم اف سخاکوٹ  ایک عہد سازشخصیت  تاریخ وفات 5 مارچ 1989 )تحریر:ساجد حیسن مشوانی چئ...
07/03/2026

یادرفتگان(خدائی خدمتگارراحت خان بابامرحوم اف سخاکوٹ ایک عہد سازشخصیت تاریخ وفات 5 مارچ 1989 )
تحریر:ساجد حیسن مشوانی چئیرمین ویلج کونسل سخاکوٹ بازار وسابقہ ضلعی سیکرٹری اطلاعات اے این پی ملاکنڈ

خدائی خدمتگار اور باچہ خان کے دست راست راحت خان بابا کو اس دنیاجہاں فانی سے رخلت ہوئے37 سال گزر گئے ۔ راحت خان بابا 5مارچ 1989کوانتقال کر گئے تھے ۔ایساکون ہوگا جوراحت خان بابا کے نام سے واقف نہ ہوملاکنڈ کے سرسبز وشاداب وادی سخاکوٹ اور راحت خان بابا کے نام لازم وملزوم سمجھے جاتے ہیں۔راحت خان بابا کی سیاسی زندگی کے دو رخ ہیں ایک سیاسی اور دوسرامذہبی وسماجی وہ صرف خدائی خدمتگار تحریک کے بانی اور قومی رہنما ہی نہیں تھے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انہیں دینی علوم فقہ اور دیگر اسلامی اور دنیاوی علوم پر کافی مہارت اور دسترس حاصل تھی ۔ جس کی وجہ سے ان کاخاندان بھر بھی اسلامی اور پختونی روایات میں ایک مرجع قابل تقلید مثال سے کم نہیں۔ ان کی اسلامی دوستی کا یہ عالم تھاکہ جمعیت علمائے ہند کے معروف تاریخی شخصیت مولانا عزیرگل اسیر مالٹابھی زیادہ تر وقت ان کی صحبت میں گزارتے تھے اور ہر نمازجمعہ کی ادایئگی کےلئے خصوصی طور پر ان کے ہاں سخاکوٹ تشریف لاتے تھے ۔ اسی طرح مولانامفتی محمود مرحوم کو بھی ان سے اس قدر الفت تھی کہ جب بھی اپ سخاکوٹ سے گزرتے تو انکے ہاں چائے نوشی ضرور فرماتے ۔ راحت خان بابامرحوم کی ملاقات کےلئے بھارت سے مولاناحسین احمدمدنی کے صاحبزادے اور صاحبزادیاں بھی اپنے والد مرحوم کی ہدایات پر سال بھر میں ضرور اکر ماضی کے دریچوں میں جھانکنے کی کوشش کرکے ملاقات کے اختتام پر سسکیوں اور ہچکوں سے رخصت ہوتے تھے ۔ ملاکنڈ میں انگریزوں کے شراب خانے پر جب پہلی بار پکٹنگ راحت خان بابا کے زیر قیادت ہوئی تو انگریز سرکار نے ان پر طرح طرح کے مظالم ڈھانے شروع کئے ان کامال ومتاع سب کچھ نیلام کردئیے گئے مگر پھر بھی انگریز انہیں سرنگوں کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔ راحت خان بابا کو خدائی خدمتگار تحریک کے بانیوں اور باچہ خان کے دست راست ہونے کے ناطے 1928ہی سے مختلف جیلوں کی ہوا کھانی پڑی مگر اخری دم تک انکے پائے استقلال میں کوئی فرق نہیں آیا ۔ قیام پاکستان کے بعد ہر دور حکومت میں خصوصی ایلچوں کے زریعے راحت خان بابا کوکافی تحریص ولالچ کا چکمہ دیا گیا کہ وہ کسی طریقے سے باچہ خان کے فلسفہ حیات سے روگردانی کرجائے مگر انکا اپنا اصولوں سے انحراف کرنا تودرکنار انکے خاندان بھر میں کوئی انکے نقش قدم سے ہٹ جانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا ۔ مرحوم راحت خان بابا کانمازجنازہ بھی تاریخی اہمیت کا حامل تھاجس میں صوبہ بھر سے تعلق رکھنے والے دور دارز مقامات کے ہرمکتب فکر کے لوگوں کی شرکت ہزاروں سے تجاوزکر گئی تھی جس میں اے این پی کی تمام اعلیٰ قیادت مرکزی وصوبائی وزراء ممبران اسمبلی اور دیگر مذہبی اور سیاسی پارٹیوں کے قائدین بھی شامل تھے ۔ راحت خان بابا مرحوم کا نمازجنازہ جمعیت علماء اسلام کے رہنما اور مہتمم دارالعلوم شیرگڑھ وممبر قومی اسمبلی مولانا محمداحمدنے پڑھائی ۔
Copy

03/03/2026
Ramadan Calendar 2026 Malakand
23/02/2026

Ramadan Calendar 2026 Malakand

07/02/2026

کیا کل آپ ہڑتال کے لیے تیار ہیں یا نہیں
کون کون شرکت کرنا چاہتا ہے اور کون نہیں

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Fakhre Alam Mohmand, Arif Khan Mohmand, Zafar Khan, Irfan...
21/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Fakhre Alam Mohmand, Arif Khan Mohmand, Zafar Khan, Irfan Ullah, Wakil Muhammad, Ahmad Ali, Fazal Mula Momand, Mushtaq Khan, Imran Khan, Tariq Khan, Nasar Ali, Fayaz Ullah, Abdul Hameed Yousafzai, Umar Hayat, Arshad Adil, Wahid Rahman, Rafiu Ahssa, Sherin Bakht Yousafzai, Namat Gul Khan, Ashraf Khan, Ekram Khan, Imran Khan Awan, Farhan Khan, Fida Khan, Shoukat Iqbal, Ilyas Ajaz, Loqman Ali, Abdullah Khan Khan, Siyad Malik, Shaub Afghan, Zahid Muhammad, Zaibour Khan Zaibour Khan, Tahir Shah, Khan Ghalib, Muhammad Islam, Jawar Ullah, Khan Muhammad, Saif Urrheman, Gul Shad Khan, Fazal Qayum, Kainat Khan Kainat, Jouharali Ali, Alimullah Swat, Raees Khan, Nasem Tanha, Amjid Khan, Abdur Rahman, Irfan Pashton, Alam Said, Sanaullah Sanaullah

Assalamualaikum!Da O - ( O Negative) blood zarorat dy . Da Allah Da Raza dapara da de madad owky . JazaKallah.Address : ...
13/01/2026

Assalamualaikum!
Da O - ( O Negative) blood zarorat dy .
Da Allah Da Raza dapara da de madad owky . JazaKallah.

Address : sadqeen kaly Sakhakot
Nadeem 030-385-61874
Murad 0314-9232132

داسې ټپه ، بیت یا متل چې ماښام یا ماذیګر پکې یاد شوی وي که چاته یاد وي مه یې سپموئ. هیله ده
14/12/2025

داسې ټپه ، بیت یا متل چې ماښام یا ماذیګر پکې یاد شوی وي که چاته یاد وي مه یې سپموئ.
هیله ده

Address

Sakhakot
Peshawar
23080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhakot malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share