TT Shop

TT Shop TT Shop is an E-commerce store Under Trip Trails Pakistan. The store is operated from Peshawar , Lahore and Islamabad, Pakistan.

We believe in excellent customer service along with the dispensation of high quality products.

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ...
31/12/2021

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

ترجمہ: اےاللہ اس چاند (سال یا مہینہ) کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔۔

شبقدر کی مشہور شال کا نیا سٹاک  "ٹرپ ٹریلز پاکستان" کے آن لائن سٹور ٹی ٹی شاپ میں پہنچ چکا ہے ۔ شبقدر کی شال : 2500 روپ...
10/11/2021

شبقدر کی مشہور شال کا نیا سٹاک "ٹرپ ٹریلز پاکستان" کے آن لائن سٹور ٹی ٹی شاپ میں پہنچ چکا ہے ۔
شبقدر کی شال : 2500 روپے میں (ڈیلوری بالکل فری)
ملنگی ٹوپی : 1000 روپے میں (ڈیلوری بالکل فری)
منگوانے کے لئے درجہ زیل نمبرز پر رابطہ کریں :
0333-5582655
0336-9270882

مکمل کیمپنگ سیٹ ٹرپ ٹریلز پاکستان کے ان لائن سٹور " ٹی ٹی شاپ" میں ٹریکرز اور سیاح حضرات کے لئے مکمل سیٹ کا نیا سٹاک پہن...
07/06/2021

مکمل کیمپنگ سیٹ
ٹرپ ٹریلز پاکستان کے ان لائن سٹور " ٹی ٹی شاپ" میں ٹریکرز اور سیاح حضرات کے لئے مکمل سیٹ کا نیا سٹاک پہنچ چکا ہے ۔۔
قیمت بمع ڈیلوری : 16000 روپے ۔
کیمپنگ سیٹ میں شامل چیزیں یہ ہیں 👇

ایک عدد خیمہ ڈبل لائیر واٹر پروف
دو عدد امپورٹڈ سلیپنگ بیگ
دو عدد اعلی کوالٹی کی چئیرز
دو عدد اعلی کوالٹی کے میٹریس
دو عدد تکیے ( ہوا والے)
ایک عدد ٹارچ ،
ایک عدد سامان کا بیگ
اپنا آرڈر ابھی بک کریں
برائے رابطہ ۔۔۔
ڈینز ٹریڈ سینٹر آفس نمبر UG356 پشاور صدر کینٹ
www.ttshop.pk
03119288821

تین سے چار افراد کے لئے واٹر پروف بہترین خیمہ ۔۔ سیاحتی سیزن کے آغاز پر زبردست آفر کے ساتھ قیمت صرف 8500 روپے  ڈیلوری چا...
07/06/2021

تین سے چار افراد کے لئے واٹر پروف بہترین خیمہ ۔۔
سیاحتی سیزن کے آغاز پر زبردست آفر کے ساتھ
قیمت صرف 8500 روپے ڈیلوری چارجز مکمل فری
خیمہ وزن دو سے تین کلو ۔
برائے رابطہ
ٹی ٹی شاپ ٹیم
0311-9288821
0333-5582655
www.ttshop.pk

رمضان المبارک اور عید آفرچارسدہ کی مشہور چپل ۔۔۔۔۔۔  سپیشل کوالٹی ڈیزائن پسند کریں اور گھر بیٹھے کیش ان ڈیلیوری پر  حاصل...
08/04/2021

رمضان المبارک اور عید آفر
چارسدہ کی مشہور چپل ۔۔۔۔۔۔ سپیشل کوالٹی
ڈیزائن پسند کریں اور گھر بیٹھے کیش ان ڈیلیوری پر حاصل کریں
قیمت تمام ورائٹی صرف2500 سے 3000 روپے تک
کیش ان ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ

برائے رابطہ
0333-5582655

0333-7171203

فولڈنگ چئیرز ٹرپ ٹریلز پاکستان کے ان لائن سٹور " ٹی ٹی شاپ" میں اعلی معیار کی فولڈنگ چئیرز کا سٹاک پہنچ چکا ہے   قیمت بم...
25/03/2021

فولڈنگ چئیرز
ٹرپ ٹریلز پاکستان کے ان لائن سٹور " ٹی ٹی شاپ" میں اعلی معیار کی فولڈنگ چئیرز کا سٹاک پہنچ چکا ہے قیمت بمع ڈیلوری : 2400 روپے ۔

اپنا آرڈر ابھی بک کریں
برائے رابطہ
0333-7171203
0311-9288821
0333-5582655

اصلی چمڑے کی بنی پشاوری چپپل پہلے سے زیادہ آ‬رام بخش خوبصورت اورمضبوط وہ بھی انتہائ رعایتی قیمت میں دستیاب ہے۔ ساتھ ہی س...
25/02/2021

اصلی چمڑے کی بنی پشاوری چپپل پہلے سے زیادہ آ‬رام بخش خوبصورت اورمضبوط وہ بھی انتہائ رعایتی قیمت میں دستیاب ہے۔ ساتھ ہی ساتھ پورے پاکستان میں مفت ڈ‬یلوری اور5 دنوں‬ می واپسی یا تبدیلی کی گارنٹ‬ی۔ تو جلدی کیجیے اور اپنی من پسند چپپل ح‬اص‬ل کریں‬ آرڈر کرنے ک لئے ابھی اس نمبر پر کال یا واٹس اپ کریں 03336974002

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔۔ ٹرپ ٹریلز پاکستان کے ان لائن سٹور پر اب بہت جلد حجاز اقدس کی سوغات ، زم زم اور کجھور ( سو...
24/02/2021

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔۔
ٹرپ ٹریلز پاکستان کے ان لائن سٹور پر اب بہت جلد حجاز اقدس کی سوغات ، زم زم اور کجھور ( سوکھری اور عجوہ ) دستیاب ہونگی ۔۔ دوست احباب ابھی سے اپنے آرڈر بک کرسکتے ہیں ۔۔
پانچ لیٹر زم زم کی بوتل : تعارفی قیمت 5000 روپے
سوکھری کجھور : 1600 روپے فی کلو
عجوہ کھجور : 1700 روپے فی کلو
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0311-9288821
0333-7171203

Address

UG 356 Deans Trade Center
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TT Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TT Shop:

Share