Arzan ChaCha - ICP Peshawar

Arzan ChaCha - ICP Peshawar In Arzan ChaCha Book Shop all book are available in 10% plus Discount.

ارزان چاچا بک شاپ اسلامیہ کالج پشاور میں کورس اور انٹری ٹیسٹ کی تمام کتابیں اور سٹیشنری سامان خصوصی رعایت کیسا تھ دستیاب...
18/05/2026

ارزان چاچا بک شاپ اسلامیہ کالج پشاور میں کورس اور انٹری ٹیسٹ کی تمام کتابیں اور سٹیشنری سامان خصوصی رعایت کیسا تھ دستیاب ہیں۔

18/05/2026

ارزان چاچا بک شاپ اسلامیہ کالج پشاور میں کورس اور انٹری ٹیسٹ کی تمام کتابیں اور سٹیشنری سامان خصوصی رعایت کیسا تھ دستیاب ہیں۔
اس کے علاوہ ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔
ہوم ڈیلیوری کیلئے اپنا ایڈریس ہماری فیس بک پر انباکس کردیں۔
پتہ : اسلامیہ کالج پشاور

10/10/2025

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گیدیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے۔۔۔
06/07/2025

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے۔۔۔

آج مجھے اسلامیہ کالج انتظامیہ کی طرف یہ نوٹس موصول ہوا ہے کہ دو دن کے اندر دکان خالی کردیں۔مجھے صرف اس جرم کی سزا مل رہی...
04/07/2025

آج مجھے اسلامیہ کالج انتظامیہ کی طرف یہ نوٹس موصول ہوا ہے کہ دو دن کے اندر دکان خالی کردیں۔
مجھے صرف اس جرم کی سزا مل رہی ہے کہ میں طلباء کو کم قیمت پر کتابیں کیوں فروخت کرتا ہوں۔۔
مجھے اس مشکل وقت میں اللّٰہ پاک کے بعد آپ تمام طلباء کے سپورٹ کی ضرورت ہے ۔

24/06/2025

یہ ہیں سید محمد باچا جن کو طلباء پیار سے "ارزان چاچا" کہتے ہیں۔۔۔۔
انتہائی خوش مزاج، مخلص اور زندہ دل انسان ۔۔۔
ان کے نام سے تقریباً تمام اسلامیہ کالج اور کالجیٹ سکول کے طلباء بخوبی واقف ہونگے۔
اس مرد مجاہد نے پوری زندگی اسلامیہ کالج پشاور کے لیے وقف کر دی ہے۔اور جتنا بھی ہوسکا غریب طلباء کی ہر ممکن مدد کی۔بازار سے بارعایت اور نہایت ہی ارزان قیمت میں کتابیں، کاپیاں اورسٹیشنری مہیا کرتے ہیں، جسکی وجہ سے طلباء انہیں "ارزان چاچا" کہتے ہیں۔
برسوں سے ان کی ایک بہترین روایت چلی آرہی ہے جو طلباء بھی ان کے دکان کی وزٹ کرتے ہیں(خواہ وہ کوئی چیز خریدیں یا نہ خریدیں) ان کو ارزان چاچا کی طرف سے ایک پین 🖊️ گفٹ پیش کیا جاتا ہے ۔۔۔
ارزان چاچا دکان کو منافع کیلئے نہیں چلا رہے۔۔۔۔ان سے جنتا ہو سکتا ہے باقی دکانداروں کے مقابلے میں نہایت ہی کم قیمت پر کتابیں فروخت کرتے ہیں اور کمائی اپنے علاج پر لگا دیتے ہیں۔

تمام پشاور کے طلباء، بالخصوص اسلامیہ کالج اور کالجیٹ سکول کے طلباء سے گزارش ہے کہ باقی دکانداروں سے مہنگے داموں کتابیں خریدنے کے بجائے، ارزان چاچا سے بارعایت کتابیں خرید کر چاچا کی حوصلہ افزائی کریں۔

ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ "ارزان چاچا" آپ سب کا منتظر ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔آمِــــــيْن يَــارَبَّ الْعَالَمِـــــــيْنَ

11/06/2025

ایم ڈی کیٹ MCQs کی تمام کتابیں بازار سے بارعایت دستیاب ہیں۔۔۔

Moin Publications 10th Edition is Now Available in Arzan Cha Cha Bookshop on Rs. 550/- Only.
08/08/2024

Moin Publications 10th Edition is Now Available in Arzan Cha Cha Bookshop on Rs. 550/- Only.

With Moin Publications – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
01/06/2024

With Moin Publications – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/05/2024
بُکس ہوم ڈیلیوری سروس(فری ہوم ڈیلیوری)ایٹا / ایم ڈی کیٹ کی بہترین کتابیں اب گھر بیٹھے حاصل کریں۔آرڈر کے لیے اپنا نام، ای...
09/07/2023

بُکس ہوم ڈیلیوری سروس
(فری ہوم ڈیلیوری)
ایٹا / ایم ڈی کیٹ کی بہترین کتابیں اب گھر بیٹھے حاصل کریں۔
آرڈر کے لیے اپنا نام، ایڈریس اور فون نمبر وٹس ایپ کریں.
✆ 03127776682

Address

Near Coffee Shop Bazar, Islamia College Peshawar
Peshawar

Telephone

+923039860397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arzan ChaCha - ICP Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arzan ChaCha - ICP Peshawar:

Share