Arsalan Customer Service

Arsalan Customer Service We Deal All Mobile Accessories And Easy Paisa Jazz cash Omni U Paisa Hbl Konnect paymax And All Sims

07/10/2025

*جاز صارفین متوجہ ہوں*

جاز کی سم پہ جاز کمپنی نے خود سے بہت ساری سروسز ایکٹویٹ کی ہوتی ہیں۔
جن کا ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا۔
اور جب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو کچھ وقت کے بعد بیلنس زیرو ہو جاتا ہے۔

*ایک سروے کے مطابق اگر ایک کروڑ بندے کے نمبر یہ سروسز ایکٹویٹ ہوں تو ایک دن کا کروڑوں روپیہ بنتا ہے۔*

جو کہ عوام کو پتہ بھی نہیں ہوتا۔
اور یہ کمپنی روزانہ کی بنیاد پہ غریب عوام کے کروڑوں روپے ہضم کر رہی ہے
تو ابھی جاز یوزر
*6611 #
ملاٸیں۔اور پھر ایک پیج کھل جاۓ گا اس میں پہلے 1 دباٸيں اور پہلے یہ چیک کریں کہ أپ کے نمبر پہ کتنی سروسز ایکٹویٹ ہیں۔
پھر مین مینیو میں آ کر 3 دباٸيں اور ایک ایک کر کے ساری أفرز ڈی ایکٹویٹ کریں اور اپنا قیمتی روپیہ بچاٸيں۔
اور یہ میسج دوسرے گروپس میں بھی سینڈ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سے آگاہی حاصل کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس سے فائدہ ہو

Arsalan customer service available
06/09/2025

Arsalan customer service available

29/03/2025
21/03/2025

وزیراعلی خیبر پختون خواہ کے 10 ہزار روپے کا اغاز ہو گیا ہے۔
جس کو 8558 ایس ایم ایس موصول ہو چکا ہے
تو وہ اپنے پیسے ارسلان کسٹمر سروس سے وصول کر سکتا ہے
پتہ :چارسدہ روڈ دین بہار کالونی پشاور

Jazz package Code k sat
03/03/2024

Jazz package Code k sat

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:00
Tuesday 10:00 - 23:00
Wednesday 10:00 - 23:00
Thursday 10:00 - 23:00
Friday 10:00 - 23:00
Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 23:00

Telephone

+923338885366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Customer Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arsalan Customer Service:

Share