Sarafa Bazar Peshawar

Sarafa Bazar Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarafa Bazar Peshawar, Shopping & retail, Sarafa Bazar Peshawar, Peshawar.

Welcome To our Official Page, We Will Update All the Latest Update here
Stay tune with us and Also Follow On Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VataZ8RE50UcOzEfaP3f

03/04/2026
🚗 پہیہ جام کریں — یہی عوام کی طاقت ہےپوری دنیا میں آبنائے ہرمز سے صرف پاک جہاز گزر رھے ہیں اور پٹرول بھی پوری دنیا میں ص...
03/04/2026

🚗 پہیہ جام کریں — یہی عوام کی طاقت ہے
پوری دنیا میں آبنائے ہرمز سے صرف پاک جہاز گزر رھے ہیں اور پٹرول بھی پوری دنیا میں صرف پاک میں مہنگا ھو رہا ہے
ٹیکنالوجیاں. 😡😡😡😡
🚫 آج نہیں تو کبھی نہیں!
اگر واقعی مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے تو سب مل کر آواز اٹھائیں
⛽ پٹرول ڈیزل کا مکمل بائیکاٹ کریں
🚗 پہیہ جام کریں — یہی عوام کی طاقت ہے

02/04/2026

ایف بی آر اور جیولرز کے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا خطرہ

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر قاسم شکارپوری کے مطابق ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ٹیکس نیٹ میں رجسٹریشن جیسے بنیادی نکات پر تو اتفاق ہو گیا تھا، لیکن اصل ڈیڈلاک 175 سی کی شق پر آیا۔

جیولرز کا موقف ہے کہ ہر سنار کی دکان پر ایف بی آر کے دو افسر بٹھانا کسی صورت منظور نہیں، یہ اقدام کاروبار میں براہِ راست مداخلت ہے۔اگلے 48 گھنٹوں میں مشاورت کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ کیا جائے گا۔

02/04/2026

New Ring Design

ایف بی آر اور جیولرز کے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا خطرہآل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر قاسم شکارپوری ک...
02/04/2026

ایف بی آر اور جیولرز کے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا خطرہ

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر قاسم شکارپوری کے مطابق ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ٹیکس نیٹ میں رجسٹریشن جیسے بنیادی نکات پر تو اتفاق ہو گیا تھا، لیکن اصل ڈیڈلاک 175 سی کی شق پر آیا۔

جیولرز کا موقف ہے کہ ہر سنار کی دکان پر ایف بی آر کے دو افسر بٹھانا کسی صورت منظور نہیں، یہ اقدام کاروبار میں براہِ راست مداخلت ہے۔اگلے 48 گھنٹوں میں مشاورت کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ کیا جائے گا۔

31/03/2026

Latest Silver Ring Design.

Address

Sarafa Bazar Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarafa Bazar Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share