HK Collections

HK Collections To begin with, thank you for visiting my page, I'm so glad you're here! I just started my small business please follow my page.

We have a beautiful collection of women froks,shirts and much more Just visit my page you will definitely love to all dresses

New Stock Gotta 3pc available for Eid collection 😍6 colours availableBlack,green,yellow,navy blue,red,mahroonPrice 1100
16/04/2021

New Stock Gotta 3pc available for Eid collection 😍
6 colours available
Black,green,yellow,navy blue,red,mahroon
Price 1100

🕋بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🕋🔥🔥Arrival of new stock 🔥🔥Gotta 3pc frockGreen,navy blue,black and pink colour available Limited...
18/03/2021

🕋بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🕋
🔥🔥Arrival of new stock 🔥🔥
Gotta 3pc frock
Green,navy blue,black and pink colour available
Limited stock
First in first out


🔥 DELIVERY TO ALL OVER PAKISTAN🔥
🔥 DELIVERY TO ALL OVER PAKISTAN🔥
🔥 DELIVERY TO ALL OVER PAKISTAN🔥

For more information, order & detail, pictures and Whats-app or message on
03429133389 ✌

🕋بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🕋🔥🔥Arrival of new stock 🔥Limited stock First in first out                           🔥 DELIVERY T...
18/03/2021

🕋بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🕋
🔥🔥Arrival of new stock 🔥
Limited stock
First in first out


🔥 DELIVERY TO ALL OVER PAKISTAN🔥
🔥 DELIVERY TO ALL OVER PAKISTAN🔥
🔥 DELIVERY TO ALL OVER PAKISTAN🔥

For more information, order & detail, pictures and Whats-app or message on
03429133389 ✌

Lawn shirts for sale 😊Length 36Chest 20Fabric Lawn❤Price 450Other cites DC 250 PESHAWAR 150Place ur order 03429133389❤
11/03/2021

Lawn shirts for sale 😊
Length 36
Chest 20
Fabric Lawn❤
Price 450
Other cites DC 250
PESHAWAR 150
Place ur order 03429133389❤

🎊Sale 🔥Sale 🔥 Sale 🎊📛Gotta Dress📛✔️Three Piece✔️ Standard Size✔️ Chest 22✔️Length 38*Price of 1 piece 1100* For more det...
11/03/2021

🎊Sale 🔥Sale 🔥 Sale 🎊
📛Gotta Dress📛
✔️Three Piece
✔️ Standard Size
✔️ Chest 22
✔️Length 38
*Price of 1 piece 1100
* For more details
📲Contact us on whatsapp 03429133389

🎊Sale 🔥Sale 🔥 Sale 🎊🎉📛Today Special Summer Collection 📛📛Lawn Printed Suit📛✔️Two Piece✔️ Standard Size✔️ Chest 22✔️Length...
11/03/2021

🎊Sale 🔥Sale 🔥 Sale 🎊🎉
📛Today Special Summer Collection 📛
📛Lawn Printed Suit📛
✔️Two Piece
✔️ Standard Size
✔️ Chest 22
✔️Length 38
*Price of 1 piece 850 For more details
📲Contact us on whatsapp 03429133389

Dori frockLawn stuff Price 650Dc 250
09/03/2021

Dori frock
Lawn stuff
Price 650
Dc 250

باپ سے ملتی ہے شوہر کی اجازت لے کر۔۔بیٹی بیاہ  دی جائے تو حق دار بدل جاتے ہیں 💯❤️
28/02/2021

باپ سے ملتی ہے شوہر کی اجازت لے کر۔۔
بیٹی بیاہ دی جائے تو حق دار بدل جاتے ہیں 💯❤️

سننے میں آیا ہے کہ اس باولر کا تعلق انتہائی غریب گرانے سے ہے یہاں تک کہ فرسٹ ٹائم کرکٹ ٹرائل دیتے وقت ان کے پاس اپنے شوز...
24/02/2021

سننے میں آیا ہے کہ اس باولر کا تعلق انتہائی غریب گرانے سے ہے یہاں تک کہ فرسٹ ٹائم کرکٹ ٹرائل دیتے وقت ان کے پاس اپنے شوز بھی نہی تھے اپنے ایک دوست سے اس ٹرائل کیلئے انہوں نے شوز لئے تھے جو ٹرائل ختم ہونے کے بعد واپس کر دئے تھے
جب سے یہ باؤلر پی ایس ایل میں ایکشن میں نظر آیا ہے لوگ مسلسل اسے مذاق کا نشانہ بنائے جا رہے ہیں۔
لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ اصل میں اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا مذاق بنایا جا رہا ہے
ایسے لوگ اپنی مستقبل سے ڈر جائے کہیں آپ کے گھر میں بندر پیدا نہ ہو جائے۔۔۔

⁦❤️⁩⁦❤️⁩لقد خلقناالانسان فی احسن تقویم⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Find someone who is proud to have you,scared to lose you🥺, fights for you 😌, appreciates  you, respect you 🥀 and cares f...
20/02/2021

Find someone who is proud to have you,
scared to lose you🥺, fights for you 😌, appreciates you, respect you 🥀 and cares for you❤️.

جب انسان کہتا ہے نا  کہ__،! میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئ...
20/02/2021

جب انسان کہتا ہے نا کہ__،!
میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے، لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے،،،،
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں.. اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے

اور تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو باقی کِسی کو نہیں۔۔🔥💯

20/02/2021

یہ کس قدر خطرناک ہے
کہ آپ چاروں طرف مسکراہٹیں بکھیرتے پھریں، محبتیں بانٹتے پھریں لیکن آپ کی جھولی میں نہ محبت ہو نہ مسکراہٹ.
یہ کتنا خوفناک ہے
کہ آپ کو آپ کے ساتھ چلنے والوں کی منافقت کا اندازہ ہو مگر آپ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے جھوٹ موٹ کے خلوص پر اپنا وقت اور مزاج برباد کرتے رہو.
اس سے بڑا دکھ کیا ہوگا
کہ کوئی آپ کے ساتھ کوئی محبت کے دعوے کرتا پھرے
اور آپ اس کی حقیقت جانتے ہوئے اسے یہ محسوس ہونے دو کہ آپ مسلسل بیوقوف بن رہے ہو.
یہ کس قدر خطرناک ہے
کہ آپ سے آپ کا کوئی دوست بات کرنے لگے
تو آپ اس بات کا انتظار کرنے لگو کہ یہ حال پوچھنے کی اداکاری چھوڑ کر کب مفاد کی بات پر آئے.
یہ کتنا اذیت ناک ہے
کہ لوگ آپ کی عزت تو کریں مگر آپ سے محبت کرنے والا کوئی نہ ہو، آپ کا پورا وقت ہجوم میں گزرے مگر تنہائی میں کوئی ایک شخص بھی یاد کیے جانے کے قابل نہ ہو.
اس سے بڑا دکھ کیا ہوگا کہ
ایک دن اچانک آپ کو اندازہ ہو کہ آپ اپنی گزشتہ تمام عمر جھوٹے نظریات پر چلتے آئے ہیں،
کہ آپ کے پاس سوائے باتوں کے اور کچھ بھی نہیں.
اس دکھ کو سمجھیں کہ
آپ آئینہ دیکھنا اس لیے چھوڑ دو کہ آپ اپنا سامنا نہیں کرسکتے، دنیا کا کیا کروگے
اس سے بڑا دکھ کیا ہوگا کہ
آپ دکھ کے ساتھ جینا سیکھ جاو، زندگی کی لایعنیت کو تسلیم کرو.
سب اختیارات کے ہوتے ہوئے بےبس ہو.
لوگوں سے متاثر ہونا چھوڑ دو.
نفع نقصان، گناہ ثواب کا دھیان نہ رہے.
سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی کچھ بھی نہ بول پاو.
دنیا کے ڈھونگ کو سمجھ کر ڈھونگی بن جاو.
باشعور ہونے کے بعد پھر سے بے شعور ہوجاو.
عمر بھر کی ریاضت کو لمحوں میں بغیر کسی توقف کے اتار پھینکو. اس تماشے کی حقیقت سمجھتے ہوئے رقص میں محو رہو اتنا محو کہ آپ کو یہ محسوس نہ ہو کہ لوگ آپ کے اردگرد جمع ہوچکے ہیں، آپ کے لباس، رہن سہن، سوچ بچار غرض کہ ہر چیز پر اپنی رائے تھوپ رہے ہیں
مگر آپ محو رقص رہو
چلتے رہو
یہ جانتے ہوئے کہ نہ رقص کرنے سے کچھ ملتا ہے، نہ چلتے رہنے سے اور نا ہی رک جانے سے۔۔

Address

Peshawar

Telephone

+923429133389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HK Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HK Collections:

Share