Haier Ruba digital

Haier Ruba digital business

28/07/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

on easy monthly installment 03179694955
30/12/2024

on easy monthly installment
03179694955

27/12/2024

03179694855
more details

easy monthly installment03179694855only peshawar
27/12/2024

easy monthly installment
03179694855
only peshawar

23/12/2024
23/12/2024

03179694855

06/01/2024

Ays electronic Peshawar
Mini washing machine
WhatsApp 03179694855

28/11/2023

6 ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺠﺮ
ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺳﺮ !...
ﺍﯾﮏ ﮐﭗ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﮐﯿﺎ؟
ﻣﯿﻨﺠﺮ!
ﮨﺎﮞ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ،
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ، ﺩﮮ ﺩﻭ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﭘﮑﻨﮏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺱ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺗﮭﯽ، ﺍﮔﻠﯽ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ، ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﭨﯽ ﭘﮭﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﻭﮐﺎ ﮔﯿﺎ، ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﻮ ﺷﺎﻧﺖ ﮐﯿﺎ ...!
ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻮﻻ .. "
ﺑﯿﭩﯽ !...
ہم_ﺑﭽﮯ_ﮐﮯ_ﺩﻭﺩﮪ_ﮐﮯ_ﭘﯿﺴﮯ_ﻧﮩﯿﮟ_ﻟﯿﺘﮯ ...

ﺍﮔﺮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﮐﮯ لئے ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﻟﯿﺘﯽ ﺟﺎﺅ، ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ!
ﺍﻣﯿﺮ ﮐﻮﻥ؟ ...
ﻓﺎﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻭﺍﻻ ﯾﺎ ﭨﻮﭨﯽ ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﻭﺍﻻ ؟
ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ لئے،
ﭘﺮ ﻭﻗﺖ ﺑﯿﺖ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ،

ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺭﻭﭘﯿﮧ ﭘﯿﺴﮧ ﮐﻤﺎ ﮐﺮ ؟؟
ﻧﮧ ﮐﻔﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺐ ﮨﮯ ، ﻧﺎ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ.
اپنا احتساب خود کریں ۔
محمد بلال

ہاسٹل کے رنگ یاروں کے سنگیہی لمحہ دلوں پر بارہا پہلے بھی گزرا ہےمگر وقتِ جدائی دل مچلنا لازمی ٹھہرا ہےبچپن سے لے کر اب ت...
16/11/2023

ہاسٹل کے رنگ یاروں کے سنگ

یہی لمحہ دلوں پر بارہا پہلے بھی گزرا ہے
مگر وقتِ جدائی دل مچلنا لازمی ٹھہرا ہے

بچپن سے لے کر اب تک ہم صرف یہی تو سیکھتے ہیں کہ زندگی کی دوڑ میں بھاگ کے اول کیسے آنا ہے۔ جینے کا سہی مطلب تو سمجھ ہی تب آتا ہے جب ہم بستہ اُٹھائے یونیورسٹی ہاسٹل کے اُس ایک کمرے میں قدم رکھتے ہیں جہاں صرف انمول یادوں کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ دوستوں کے سنگ راتوں کو جاگ کر زندگی پر تبصرے کرنا، امتحان سے ایک رات پہلے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر وہ رٹے لگانا، رات کو بھوک لگنے پر سب دوستوں کا وہ پچاس پچاس کے نوٹ نکال کر پیسے اکٹھے کرنا، صبح آٹھ بجے کی کلاس کے لیے آٹھ پندرہ پر اُٹھ کر وہ دوڑ لگانا، پرازنٹیشن کے دن کسی سے کوٹ اُدھار لینا تو کسی کی نئی شرٹ پہن کر اکڑنا یہی سب تو ہوتا ہے جو زندگی کے چار سالوں کو انمول بناتا ہے اور زندگی کی وہ خوبصورت یادیں اکٹھی کرواتا ہے جو کئی سالوں بعد بیٹھے بٹھائے چہرے پر مُسکراہٹ لے آتی ہیں۔

"ہاسٹل کا ایک کمرہ نہیں وہ تو فقط پوری دنیا ہے میری"۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haier Ruba digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category