21/05/2026
📢 ضرورت برائے پک اپ ڈرائیور
ایک ذمہ دار اور تجربہ کار پک اپ ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے۔
✅ شرائط:
• پتوکی کا رہائشی ہو
• ڈرائیونگ لائسنس مکمل ہو
• پک اپ چلانے کا تجربہ ہو
• ایماندار اور ذمہ دار ہو
🍽️ کھانا فراہم کیا جائے گا
💰 پرکشش تنخواہ دی جائے گی
📞 ضرورت مند حضرات ان نمبرز پر رابطہ کریں:
03023283576
03014378121
03004242328