Green Plants Pattoki

Green Plants Pattoki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Plants Pattoki, Garden Center, pattoki, Pattoki.

Green Plants Pattoki
🌱 Quality Plants for Every Home 🏡
📍 Located at Multan Road, near Bhatti Hotel, Pattoki
📞 Contact: 03045386940
✉️ Email: [email protected]
🌿 Providing Healthy and Beautiful Plants

12/06/2026

السلام علیکم دوستو! 🌿

آج میں آپ کو ایک نہایت خوبصورت اور دلکش پھولدار پودے کاسیا نڈوسا کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔

🌸 یہ پودا اپنے شاندار اور رنگ برنگے پھولوں کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ جب اس پر پھول آتے ہیں تو پورا باغ اپنی خوبصورتی سے نکھر جاتا ہے۔

☀️ کاسیا نڈوسا گرم علاقوں میں بہت اچھی نشوونما پاتا ہے اور پاکستان کے موسم کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔

📅 یہ پودا عموماً گرمیوں اور برسات کے موسم میں بھرپور پھول دیتا ہے، اور مناسب دیکھ بھال کے ساتھ کئی ماہ تک اپنی خوبصورتی برقرار رکھتا ہے۔

💧 اسے زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ہوتی، البتہ دھوپ والی جگہ پر لگانے سے اس کی گروتھ اور فلاؤرنگ بہترین رہتی ہے۔

🏡 اگر آپ اپنے گھر، فارم ہاؤس، پارک یا لان کی خوبصورتی بڑھانا چاہتے ہیں تو کاسیا نڈوسا ضرور لگائیں۔

🌿 مزید خوبصورت اور نایاب پودوں کی معلومات کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔

Green Plants Pattoki
📍 خوبصورت پودے، خوبصورت زندگی

🌸🌿

12/06/2026

آم کی ایسی ورائٹی جو باہر سے لال اور اند سے رسیلا ہوتا ہے-اس کو آپ اپنے گھر کے گارڈن یا پھر چھت پر گملے میں، آسانی سے لگا سکتے ہیں- اور بھرپور فروٹ حاصل کرسکتے ہیں-

11/06/2026

Bougainvillea very beautiful looking

10/06/2026

ماشاءاللہ فائکس کی بڑی سائز کی کون کراچی کے لیے ریڑی❤️

10/06/2026

More five plants sold for Mnadi B.D, if you want any plants so contact now ❤️

09/06/2026

Cassia nadosa plants ❤️💞❤️

09/06/2026

Ficus cone delivery to karachi ❤️💞❤️

08/06/2026

Sab ka fevret cassia nadosa sold +923045386940

08/06/2026

White Largestromia 😍 sold if you want contact now +923045386940

08/06/2026

فائکس کون کے مینار کی ڈلیوری کراچی کے لیے روانہ—-
❤️💞❤️

Address

Pattoki
Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Plants Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Plants Pattoki:

Share

Category