26/06/2025
*_🌙 محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آ گیا_*
*_نیا اسلامی سال مبارک ہو!_*
*_یہ مہینہ قربانی، وفا، صبر اور حق پر ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے۔_*
*_آئیے ہم حضرت امام حسینؑ اور ان کے رفقا کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے اپنی زندگیوں میں حق، عدل اور صبر کو زندہ کریں۔_*
*_اللّٰہ اس سال کو امتِ مسلمہ کے لیے رحمت، امن، اتحاد اور ہدایت کا سال بنائے۔ آمین 🤲_*