Ghazi Tech

Ghazi Tech We deals with Printing and Digital Products

08/09/2024

یوفون اوکاڑہ: نئی فرنچائز کو سیلز سٹاف کی ضرورت ہے ۔ تعلیمی قابلیت میٹرک۔ وٹس ایپ رابطہ 1607284-0324

Send a message to learn more

19/06/2021

اطلاع عام:
لاہور ایکسپو سنٹر سے سعودیہ والی ویکسین ختم ہو گئی ہے۔ اب ادھر کا رخ کوئی نہ کرے۔اب سپورٹس کلب مینارےپاکستان میں پتہ کریں کہ لگ رہی ہے کہ نہیں۔ کوئی بھائی اگر وہاں ہے تو باقی ساتھیوں کو فورا اطلاع دے۔ شکریہ

18/06/2021

ویکسین کیلئے لاہور ایکسپو سنٹر ہفتہ کو کھلا رہے گا۔ چھٹی اتوار کو ہوگی۔ نوٹ کر لیں۔

18/06/2021

اہم معلومات:
اوکاڑہ کے علاوہ ان سنٹرز میں ہر عمر والے کو سعودیہ والی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ صرف ایک دن کا سٹاک باقی ہے۔

1۔ بہاولپور۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاون
2۔ ڈیرہ غازی خان۔ کینال ریسٹ ہاوس میڈیکل کالج
3۔ فیصل آباد۔ سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد۔
اور
سمن آباد ایکسپو سنٹر فیصل آباد
4۔ گوجرانوالہ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس
5۔گجرات ۔ عزیز بھٹی ہسپتال
6۔ لاہور۔ ایکسپو سنٹز۔ اور۔ LDA سپورٹس کمپلیکس مینارے پاکستان
7۔ ملتان۔ قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ
8۔ رحیم یار خاں۔ شیخ خلیفہ الائیڈ ہیلتھ
9۔راولپنڈی۔ریڈ کریسنٹ ماس ویکسین سنٹر
10۔سرگودھا۔سول ڈیفینس ہال سرگودھا
11۔ سیالکوٹ۔ ہاکی سٹیڈیم سیالکوٹ
12- اسلام آباد سیکٹر F-9
۔۔۔۔۔۔۔
اپنا ویکسین کوڈ- پاسپورٹ- شناختی کارڈ- اکامہ اور چھٹی کا لیٹر یا جوائننگ لیٹر اصلی اور ان کی ایک ایک کاپی ضرور ساتھ لے لیں۔ ورنہ ویکسین نہیں لگے گی۔ ویکسین چاہے 1 لگے یا 2۔ سرٹیفیکیٹ غازی پرنٹرز اوکاڑہ سے مل جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
ویکسین لگواتے ہی صبح 2 شام 2 پیناڈول کی گولیاں لیں تین دن تک اور آرام کریں جوس زیادہ استعمال کریں ۔ ورنہ بخار اور کمزوری کا مسلہ ہو گا۔
منجانب:غازی پرنٹرز اوکاڑہ

18/06/2021

اہم اعلان
صرف سعودیہ جانے والوں کے لئے پنجاب کے سنٹرز یہ ہیں۔ ان میں سے کسی ایک پہ جاکے ویکسین لگوائی جا سکتی ہے۔ چاہے جتنی بھی عمر ہو۔

1۔ بہاولپور۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ماڈل ٹاون
2۔ ڈیرہ غازی خان۔ کینال ریسٹ ہاوس میڈیکل کالج
3۔ فیصل آباد۔ سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد۔
اور
سمن آباد ایکسپو سنٹر فیصل آباد
4۔ گوجرانوالہ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس
5۔گجرات ۔ عزیز بھٹی ہسپتال
6۔ لاہور۔ ایکسپو سنٹز۔ اور۔ LDA سپورٹس کمپلیکس مینارے پاکستان
7۔ ملتان۔ قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ
8۔ رحیم یار خاں۔ شیخ خلیفہ الائیڈ ہیلتھ
9۔راولپنڈی۔ریڈ کریسنٹ ماس ویکسین سنٹر
10۔سرگودھا۔سول ڈیفینس ہال سرگودھا
11۔ سیالکوٹ۔ ہاکی سٹیڈیم سیالکوٹ
۔۔۔۔۔۔۔
اپنا ویکسین کوڈ- پاسپورٹ- شناختی کارڈ- اکامہ اور چھٹی کا لیٹر یا جوائننگ لیٹر اصلی اور ان کی ایک ایک کاپی ضرور ساتھ لے لیں۔ ورنہ ویکسین نہیں لگے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
ویکسین لگواتے ہی صبح 2 شام 2 پیناڈول کی گولیاں لیں تین دن تک اور آرام کریں جوس زیادہ استعمال کریں ۔ ورنہ بخار اور کمزوری کا مسلہ ہو گا۔
منجانب:غازی پرنٹرز اوکاڑہ

20/10/2018

Address

39-Main Bazar, Lalazaar Colony, Near NADRA Office
Okara
56300

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:00
Tuesday 08:30 - 18:00
Wednesday 08:30 - 18:00
Thursday 08:30 - 18:00
Friday 08:30 - 13:00
14:30 - 18:00
Saturday 08:30 - 14:00

Telephone

923004570684

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghazi Tech:

Share