Gumnam Insan

Gumnam Insan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gumnam Insan, Book shop, lahore, Narowal.

05/02/2023
🤍Chiken Lawn Collection🤍3 Piece SuitinGShirt Nd Trouser Fully Chicken Embroidery Stuf Lawn Shafoon Dupatta Printed*Price...
03/02/2023

🤍Chiken Lawn Collection🤍

3 Piece SuitinG

Shirt Nd Trouser Fully Chicken Embroidery Stuf Lawn
Shafoon Dupatta Printed

*Price:2300🔥* B
Delivery free😍

ya Allah pk ki apny bando sy muhbt ha
10/01/2023

ya Allah pk ki apny bando sy muhbt ha

Allah pk ki chahta he best chaht ha...
10/01/2023

Allah pk ki chahta he best chaht ha...

ھارون رشید نے بہلول کو ھدایت کی کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور ج...
10/01/2023

ھارون رشید نے بہلول کو ھدایت کی کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں
بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رھے ھیں..؟
قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سوجاوں...
بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں گھر کے وہ کہتا ہے کہ کاش اللہ نے پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں بہلول اگے بڑھے..
تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے.... ؟
قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے زندگی بہت اچھی گزر رھی ھے
بہلول واپس آتے ہیں سلطان ھارون رشید پوچھتے ہیں کہ کیا پراگرس ھے... ؟
بہلول کہتے ہیں کہ کئی قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ھیں.
سلطان نے غصے سے کہا کہ پھر انھیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں بہلول نے کہا اللہ تعالٰی انھیں خود سزا دے رھا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی.
آج ھمارے بھی کچھ یہی حالات ھیں..
ھم نے بھی دنیا کو اپنایا ہے اسی کی فکر ھے، حرام حلال اور آخرت کی فکر ھی نہیں.

Address

Lahore
Narowal

Telephone

923344375051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gumnam Insan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category