Ch Agro Services

Ch Agro Services Marhabba vocational center is a training school for poor and orphan girls, which is made available free to teach sewing krhayy

Chaudhary Agro Services
چودھری ایگرو ٹریڈرز کے اعتماد کے بعد اب چودھری ایگرو سروسز کسان بھائیوں کی خدمت میں حاضر ہے۔ یہاں معیاری زرعی ادویات، بیج اور کھاد مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں۔

📍 ایڈریس: نزد لاثانی ہوٹل، بالمقابل، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول،سنانواں

21/03/2026

تمام اہلیانِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتے ہیں

08/03/2026

اہلیانِ سناواں کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
چودھری ایگرو ٹریڈرز کے اعتماد کے بعد
اب چودھری ایگرو سروسز کا باقاعدہ افتتاح ہو چکا ہے۔
رمضان المبارک کی خوشی میں خصوصی رمضان پیکج پیش کیا جا رہا ہے،
جس کے تحت تمام زرعی ادویات، بیج اور کھاد انتہائی کم اور رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہیں۔
اپنی فصل کے لیے معیاری اور مستند زرعی مصنوعات کے لیے آج ہی وزٹ کریں۔
📍 ایڈریس: نزد لاثانی ہوٹل بالمقابل، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، جی ٹی روڈ سناواں
📞 رابطہ نمبر: 03107954444
چودھری ایگرو سروسز ,,,,,,,,,, معیار بھی، اعتماد بھی۔

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Agro Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share