Hand Makers

Hand Makers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hand Makers, Shopping Service, Muzaffargarh.

WHEN YOU ARE UNHAPPY WITH YOUR LIFE ,REMEMBER THIS PICTURE 👇
03/02/2023

WHEN YOU ARE UNHAPPY
WITH YOUR LIFE ,
REMEMBER THIS PICTURE 👇

*لشکر بھی تمہارا ہے ,سردار بھی تمہارا ہے* *تم جھوٹ کو سچ لکھ دو,  یہ اخبار بھی تمہارا ہے**خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے وال...
24/10/2022

*لشکر بھی تمہارا ہے ,سردار بھی تمہارا ہے*
*تم جھوٹ کو سچ لکھ دو, یہ اخبار بھی تمہارا ہے*

*خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا*
*ظلم کا دور زیادہ نہیں رہنے والا*

*ان اندھیروں کا جگر چیر کر نور آئے گا*
*تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا*

قوم کا ہیرو ارشد شریف 😭

اخلاقیات قوموں کی تعمیر کرتی ہیں🌹دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے ...
08/10/2022

اخلاقیات قوموں کی تعمیر کرتی ہیں🌹
دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے۔
اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا- اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی "دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی"
عبدالمطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے وہ بالکل سمجھ نہیں سکا۔ یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا۔
تماشائی اس اسپورٹس مین اسپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ہار کے بھی ہیرو بن چکا تھا۔
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا؟
فرنینڈز نے جواب دیا
"میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔"
صحافی نے پھر پوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا؟"
فرنینڈز نے جواب دیا
"میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی"
صحافی نے اصرار کیا" مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے؟"
فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولا
" اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس میڈل کی کیا عزت ہوتی؟ میری قوم میرے بارے میں کیا سوچتی؟"
اقدار نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں کو کیا سکھانا چاہئیے، "بلاشبہ یہ کہ جیتنے کےلئے کوئی بھی ناجائز طریقہ اختیار نہیں کرنا۔" وہ آپ کی نظر میں جیت ہوسکتی ہے، دنیا کی نظر میں آپ کو بددیانت کے علاوہ کوئی خطاب نہیں ملے گا!

پاک افغان میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر فی کس 3ہزار درہم (تقریباً 2 لاکھ پاکستانی روپے ) جرمانہ عائد، آئندہ ایسا ...
09/09/2022

پاک افغان میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں پر فی کس 3ہزار درہم (تقریباً 2 لاکھ پاکستانی روپے ) جرمانہ عائد، آئندہ ایسا کیا توجیل یا ڈی پورٹ بھی کیا جاسکتا ہے

29/08/2022

پنجاب کے ایک قصبہ میں یہ لوگ قبر کی کھدائی کر رہے تھے اسی دوران ایک قبر بیٹھ گئی اور ایک شخص اسمیں دھنس گیا علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس شخص کو باحفاظت نکال لیا ۔

This picture almost looks like a scene from a movie A true face of resistance .
29/08/2022

This picture almost looks like a scene from a movie
A true face of resistance .

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hand Makers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hand Makers:

Share