13/08/2025
---
📢 اہم اطلاع برائے گاہک
محترم گاہک،
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے قوانین کے مطابق:
ایک موبائل فون میں ایک مہینے میں زیادہ سے زیادہ 5 مختلف SIM استعمال کی جا سکتی ہیں۔
اگر 5 سے زیادہ SIM استعمال ہوئیں تو موبائل کا IMEI بلاک ہو سکتا ہے اور نیٹ ورک سروس بند ہو جائے گی۔
براہ کرم ایک موبائل میں بار بار SIM بدلنے سے گریز کریں۔
نوٹ: دکاندار کاؤنٹر پر SIM چیک کرنے کا ذمہ دار ہے۔ بعد میں کوئی ذمہ داری قبول نہیں کی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے PTA ہیلپ لائن: 0800-55055