Kashmir Sale Pointe

Kashmir Sale Pointe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Sale Pointe, Shopping & retail, Muzaffarabad.

کیل نیلم۔
19/05/2021

کیل نیلم۔

کشمیری فروٹ اسے آپ کی زبان کیا کہتے ہیں۔
15/05/2021

کشمیری فروٹ اسے آپ کی زبان کیا کہتے ہیں۔

Islamabad Pakistan
03/05/2021

Islamabad Pakistan

ماشاءاللہ ہماری وردی ہمارا ناز۔۔
28/04/2021

ماشاءاللہ ہماری وردی ہمارا ناز۔۔

نکیال غربی فتح پور تھکیالہ" پہاڑوں کے دامن میں مسجد نبویﷺ کے طرز پر بنائی گئی مسجد فیضانِ مدینہ"خوبصورت مسجد کے لیے ایک ...
28/04/2021

نکیال غربی فتح پور تھکیالہ

" پہاڑوں کے دامن میں مسجد نبویﷺ کے طرز پر بنائی گئی مسجد فیضانِ مدینہ"

خوبصورت مسجد کے لیے ایک شیئر تو بنتا ہے نا

27/04/2021

دیہاڑی دار سے زیادہ پریشان سفید پوش ہیں مانگ بھی نہیں سکتے اور راشن والی لسٹ پہ نام بھی نہیں لکھوا سکتے
یااللہ انکی مدد فرما آمین

عرش سے ٹکرا گئی فرش کو ہلا گئ کشمیری ماؤں کی آہیں سارے بھارت کو کھا گئیں   🍁
26/04/2021

عرش سے ٹکرا گئی فرش کو ہلا گئ
کشمیری ماؤں کی آہیں سارے بھارت کو کھا گئیں 🍁

Muzaffarabad beauty 🍁🍁🍁
25/04/2021

Muzaffarabad beauty 🍁🍁🍁

کِسی دِن میں کشمیرپہ ایک کِتاب لِکھوں گاوادیِ لِیپہ سےوادیِ کیل تک سب مہتاب لِکھوں گاوادیِ نِیلم سےمُظفرآبادحویلی تکراول...
25/04/2021

کِسی دِن میں کشمیرپہ ایک کِتاب لِکھوں گا
وادیِ لِیپہ سےوادیِ کیل تک سب مہتاب لِکھوں گا
وادیِ نِیلم سےمُظفرآبادحویلی تک
راولاکوٹ کےبعدتولی پِیرکولاجواب لِکھوں گا
بنجوسہ،تراڑکھل بھی قابلِ دِیدنکلا
سُدھنوتی میں پَلندری کونواب لِکھوں گا
لِکھوں گاکوٹلی سےنَکیال،کُھوئی رَٹہ تک
مِیرپُورمیں آکرشاداب لِکھوں گا
سَفرِطویل کےبعدلوٹوں گاجب اپنےشہر نکیال میں
میں پُورےکشمیرکوجَنّتِ گُلاب لٍکھوں گا
ٹُکڑاجَنّتِ نَظیرہےپہچان میری
شہزادہِ کشمیرخُودکوجناب لِکھوں گا....!__

کشمیری فروٹ۔🍁🍂🌵
23/04/2021

کشمیری فروٹ۔🍁🍂🌵

23/04/2021
کوئی دوست بتا سکتا ہے آزاد کشمیر میں یہ جگہ کہاں پر ہے؟؟؟
22/04/2021

کوئی دوست بتا سکتا ہے آزاد کشمیر میں یہ جگہ کہاں پر ہے؟؟؟

Address

Muzaffarabad
247129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Sale Pointe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share