Manj Zari Traders

Manj Zari Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Manj Zari Traders, Shopping & retail, Muridke.

♥️♥️♥️
11/03/2024

♥️♥️♥️

26/08/2022

اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں اِن بارشوں اور زمینی آفتوں سے پریشان لوگوں کی مدد فرما
آمین 😔🤲

22/01/2022

کاشتکار بھائیو!
السلام و علیکم ۔
گندم کی 60 یوم کی فصل کو یوریا کی دوسری قسط سے گریز کریں. یوریا کھاد
نہ ڈالیں. موسمی پشین گوئی کے مطابق فروری اور اپریل میں متوقع شدید بارشوں سے فصل کو سست تیلہ، کنگی اور گرنے سے بچائیں.
(محکمہ زراعت توسیع)

جب گندم کا پودا ساٹھ دن کا ہو جائے تو پودےکا ناڑ بن جاتا ہے۔ ناڑ کی سب سےاوپر والی گانٹھ کو احتیاط سے کھول کر دیکھیں تو ...
19/01/2022

جب گندم کا پودا ساٹھ دن کا ہو جائے تو پودےکا ناڑ بن جاتا ہے۔ ناڑ کی سب سےاوپر والی گانٹھ کو احتیاط سے کھول کر دیکھیں تو ننھا سا سٹہ نظر آئے گا۔یہ سٹہ 25 سے 30 دن میں تنےسے باہر آ جاتا ہے۔ننھے سٹے کا یہ دورانیہ گوبھ کہلاتا ہے۔
گوبھ کی حالت کے دوران پودے کو زیادہ خوارک اور پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔
زمیندار بھائی سٹہ نکلنے سے پہلے تمام خوراک جو دینی ہے دے دیں۔ اور ساتھ پانی بھی دے دیں۔

Address

Muridke

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manj Zari Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share