AIOU Solved assignments

AIOU Solved assignments This page is created for AIOU students,who need solved assignments we will provide you solved assignments free of cost. best of luck

I am also student of AIOU so I know the problems of students. Those who are interested they can contact us in inbox.

17/05/2021

*آج 17 مئی سے ورکشاپ شروع ہو رہی ہیں آپ کو میسج آیا ہو یا نہ آیا ہو آپ اپنا ورکشاپ کا شیڈول اپنے آگاہی پورٹل USERNAME اور PASSWORD لگا کر اس اکاؤنٹ کو اوپن کریں وہاں پر اپنا شیڈول چیک کریں کہ آپ کے کورس کوڈ کا شیڈول شو ہورہا ہے ٹائم ٹیبل کے ساتھ ہو رہے یا نہیں اگر ہو رہے ہے تو اپنی ورکشاپ اٹینڈ کریں نہیں ہورہا تو پھر آپ انتظار کریں اور روزانہ دیکھتے رہے۔*

*اپنی ورکشاپ کا ریکارڈ اس نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کرکے USERNAME اور PASSWORD لگا کر چیک کر سکتے ہیں۔*

⬇️⬇️⬇️⬇️

06/05/2021

All papers are cancelled till eid

07/02/2021

#حل شدہ اسائنمنٹ
#خزاں 2020
All Classes As Much As possible

جو لوگ کہتے ہیں کہ گروپ فائل سے اسائنمنٹ ڈانلوڈ نہیں ہورہی ۔وہ اس لنک سے آسانی کے ساتھ ڈانلوڈ کرو۔اس لنک میں All Classes کی اسائنمنٹ ہیں۔
اور جو اسائنمنٹ اس میں نہیں وہ اس میں روزانہ کی بنیاد پر اپلوڈ کی جائے گی۔
کاپی پیسٹ سے گریز کی جائے۔

*السَّـــــــلاَم عَلَيــْـــــــكُم وَرَحْمَـــــــــــةُاللهِ وَبَرَكـَـــــــــاتُه*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بکس...
04/10/2020

*السَّـــــــلاَم عَلَيــْـــــــكُم وَرَحْمَـــــــــــةُاللهِ وَبَرَكـَـــــــــاتُه*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی بکس اور حل شدہ مشقیں
,پی ڈی ایف (PDF)* میں دستیاب ہیں . نیچے دیئے گئے لنک سے (PDF) فری میں ڈاؤنلوڈ کریں*

*اسائمنٹ لیول* :
۱: میٹرک,
۲: ایف اے,
۳: بی اے,
۴: بی ایڈ,
۵: ایم ایڈ،
۶: ایم اے ایجوکیشن،
۷: ایسوسی ایٹ ڈگری آف ایجوکیشن،

اسائمنٹ بہار ۲۰۲۰ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
👇👇👇👇👇👇
https://mstrickspot.blogspot.com/2020/07/download-aiou-all-level-solved-assignment-spring-2020.html

*بکس لیول* :
۱: میٹرک,
۲: ایف اے,
۳: بی اے,
۴: بی ایڈ,
۵: ایم ایڈ،
۶: ایم اے ایجوکیشن،
۷: ایسوسی ایٹ ڈگری آف ایجوکیشن،
۹: ایم اے سپیشل ایجوکیشن،
۱۰: ایم اے اسلامک سٹڈیز،
۱۱: ایم ایس سی پاک سٹڈیز،

تمام کورسز کی (PDF) بکس یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
👇👇👇⁦👇⁩👇👇
https://mstrickspot.blogspot.com/2020/07/download-aiou-urdu-and-english-medium-books.html

Welcome to DigitalSpot .It is a free platform that enables users to enhanced their knowledge and skills with digital pathway. It also enables users to get premium scripts - post free and nulled code, share unlimited Script, Educational Solutions, Tricks Tutorials, Crack Software, online tools in det...

31/08/2020


بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ کے تمام طلبہ سے گذارش ھے کہ ETA رزلٹ میں "0" نمبر آنے کے معاملے پر کچھ دن صبر کریں محکمہ امتحانات آپ کے رزلٹ کو صحیح کرکے دوبارہ جاری کردے گا۔ اس سلسلے میں ریجنل آفس جانے یا کوئی درخواست دینے کی ضرورت نہیں ھے کیونکہ یہ مسئلہ پورے پاکستان میں پیش آیا ھے۔
نیز جن طلبہ کو 50 سے کم نمبر ملے ھیں وہ اپنے آپ کو Re-appear ھی تصور کریں کیونکہ وہ خود جانتے ھیں کہ انھوں نے پرچے کس طرح حل کیئے۔ یہ طلبہ اگلے سمسٹر میں یہی پرچے دوبارہ دینگے۔

30/08/2020

آخری چانس پھر نا کہنا کہ خبر نا ہوئی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق دسمبر 2020 کے بعد دو سالہ ماسٹرز ڈگری کو ختم کیا جا رہا ہے۔ جنوری 2021 سے صرف بی۔ایس ڈگری ہوگی اور وہ بھی صرف ریگولر ڈگری ہوگی۔ یعنی اس کے لئے آپ کو ڈگری کالج یا یونیورسٹی میں بطور ریگولر سٹوڈنٹ ایڈمیشن لینا ہوگا۔ پرائیویٹ تعلیم ختم کر دی جائے گی۔
پاکستان میں صرف دو یونیورسٹی کو فاصلاتی نظام تعلیم کی اجازت ہوگی ایک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور دوسری ورچول یونیورسٹی۔

مندرجہ بالا حالات کو دیکھتے ہوئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اس سمسٹر خزاں 2020 میں آخری بار ایم اے کے داخلوں کا آغاز کرے گی جو کہ یکم ستمبر سے 15 اکتوبر 2020 تک نارمل فیس کے ساتھ داخلہ لیا جا سکے گا اس کے بعد بی۔اے اور ایم۔اے ہمیشہ کے لئے ختم کر دیئے جائیں گے۔
آخری چانس کی بدولت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اس بار ماسٹرز کے تمام پروگراموں میں ایڈمیشن آفر کر رہی ہے جس میں درج ذیل مضامین ہونگے۔

ایم اے اردو
ایم اے اسلامیات
ایم اے عربی
ایم اے مطالعہ پاکستان
ایم اے معاشیات
ایم اے ایجوکیشن
ایم اے تاریخ (ہسٹری)
ایم اے سوشیالوجی
ایم اے ٹیفل (انگلش)
ایم اے ڈی این ایف ای
ایم اے ماس کمیونیکیشن
ایم اے جینڈر اینڈ وومن اسٹڈیز
ایم اے ایڈمینسٹریٹو سائنسز
ایم اے لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز
ایم اے ای پی ایم
ایم اے اسپیشل ایجوکیشن
ایم کام
ایم۔ایڈ (تمام سپیشلازیشن میں) وغیرہ

اس سے قبل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کسی بھی سمسٹر میں اتنے زیادہ مضامین میں ایک ساتھ ایڈمیشن آفر نہیں کیے۔ چونکہ یہ آخری چانس ہے اس لئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

یہ معلومات طلباء وطالبات کو بہترین مفاد عامہ کی غرض سے فراہم کی جا رہی ہے۔

آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا طلب گار

30/05/2020

#وضاحت
سمسٹر خزاں 2019 بی اے،ایم اے،ایم ایس سی،بی ایڈ،ایم ایڈ اور دیگر تمام پروگراموں کے طلبہ نوٹ کر لیں کہ آپ کے امتحانات کا فیصلہ بہت جلد کیا جاۓ گا۔۔

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں جو ورکشاب شیڈول ملتوی ہوا تھا اس کا بھی حتمی فیصلہ عید کے بعد کیا جاۓ گا۔

طلبہ کو اسائمنٹ پر پروموشن کے حوالے سے پاس کرنا اور امتحان نہ لینا اس حوالے سے کوئی خبر یونیورسٹی کی طرف سے سامنے نہیں آئی۔اس سے پہلے بھی ہم واضح کر چکے ہیں کہ کوئی بھی کنفرم خبر سامنے آۓ گی آپ کے ساتھ شئیر کی جاۓ گی اس لیے یونیورسٹی کے فیصلہ کا انتظار کریں۔

اور یاد رہے کہ HEC کی طرف سے بغیر امتحانات کے کسی کو بھی پاس نہ کیا جاۓ اور اس طرح اور بہت سارے مسئلے ہیں جس پر مشاورت کی جاۓ گی۔
اس لیے آپ پڑھائی پر توجہ دیں اور حتمی فیصلہ کا انتظار کریں۔۔

09/03/2020

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ کرنے کے خواہشمند حضرات ایک بار ضرور پڑھ لیں۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہار 2020 سمسٹر کے لئے ایڈمیشن کا آغاز کر دیا ہے اور مختلف پروگرام آفر کیے ہیں۔
آج ہم بات کریں گے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی ایڈ اور ایم اے ایجوکیشن پروگرام کے حوالے سے، بہت سارے لوگ ایجوکیشن کے فیلڈ میں آنے کے لیے یا پروموشن کے لئے بی ایڈ ڈگری کا انتخاب کرتے ہیں جو کہ نہایت ہی اچھی بات ہے۔
لیکن ٹھہریے کیا بی ایڈ ہی ہمارے پاس آخری اپشن ہے یا ہم اس سے بہتر اور جامعہ ڈگری کر سکتے ہیں۔
اگر آپ گریجویٹ ( 14 سالہ تعلیم) ہیں تو آپ ڈھائی سالہ بی ایڈ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ ماسٹر کر چکے ہیں تو آپ ڈیڑھ سالہ بی ایڈ کرنے کے اہل ہیں۔
بی ایڈ کی پر سمسٹر تقریباً 20 ہزار روپے فیس ہے۔ اڑھائی سالہ بی ایڈ پر تقریباً ایک لاکھ روپے خرچہ آتا ہے اور ڈیڑھ سالہ بی ایڈ پر 60 ہزار روپے خرچہ آتا ہے۔
بی ایڈ کے لئے کئی علاقوں میں اپ کو اپنے ریجنل آفس میں ورکشاپ اٹینڈ کرنا ہوگی۔

اس کے بر عکس ایم اے ایجوکیشن دو سال یعنی چار سمسٹر پر مشتمل پروگرام ہے، پہلے سمسٹر کی فیس 14 ہزار روپے
دوسرے سمسٹر کی فیس تقریباً 13 ہزار روپے
تھرڈ سمسٹر کی فیس 8 ہزار
فورتھ سمسٹر کی فیس 8 ہزار
ٹوٹل تقریباً 43 ہزار روپے خرچ ہوتا ہے،
ایم اے ایجوکیشن کی ورکشاپ اپ اپنے ڈسٹرکٹ میں ہی اٹینڈ کریں گے اپ کو دور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
ایم اے ایجوکیشن کرنے کے بعد اپ کو بی ایڈ اور ایم ایڈ نہیں کرنے پڑیں گے کیونکہ ایم اے ایجوکیشن بی ایڈ اور ایم ایڈ کے مساوی ہے۔
ایم اے ایجوکیشن ایڈمیشن کے لئے سیکنڈ ڈویژن بیچلر کا ہونا ضروری ہے۔

یہ معلومات صرف اور صرف طلباء و طالبات کو بہترین مشورہ دینے کی غرض سے فراہم کی جا رہی ہیں۔

01/03/2020

Aiou
*------------Tips-----------*
ریسرچ پروجیکٹ (B.Ed 1.5) 8613 کہاں سے سٹارٹ کریں ؟

بہت سے لوگوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ریسرچ پروجیکٹ کیسے اور کہاں سے سٹارٹ کریں ۔ میں اپنی سمجھ کے مطابق یہ چند پوائنٹس لکھے ہیں اس کو فالو کر کے آپ کے کم سے کم چار سوال حل ہو جائیں گے جو میں نے خود کیے ہیں۔

👈1- سب سے اہم چیز ہے پہلے اپنے ٹاپک کو سمجھیں۔ مثال کے طور آپ کا ٹاپک self confidence پر ہے۔ ظاہری بات ہے ابھی تک ہم کو self confidence کی ٹھیک طرح definition بھی نہیں آتی اس لیے پہلے اپنا ٹاپک ایکسپلور کریں۔

👈2-آپ کو اپنا پورا ٹاپک مکمل کا مکمل Google پر نہیں ملے گا۔ پہلے سرچنگ کرنا سیکھیں۔ مثال کے طور آپ کا ٹاپک ہے:
"Role of students self confidence in their public speaking skills"
اب اگر آپ پورا ٹاپک لکھو گے گوگل پے تو بہت کم ڈیٹا ملے گا۔ آپ پہلے اس میں جو keyword ہے اس پہ ڈیٹا حاصل کریں۔ اوپر دیئے گئےٹاپک میں کی ورڈ self confidence ہے تو آپ کچھ اس طرح کے سوالوں کے جواب گوگل اور دوسری ویب سائٹس سے حاصل کریں۔
✍️👇👇✍️✍️👇👇👇👇👇👇
i) What is self confidence?
ii) How to get get it?
iii) Importance of self confidence.
iv) Basics of self confidence.
v) Self confidence at students level.
vi) Self confidence in public speaking
vii) Problems of students confidence.
viii) Effects of weak confidence on public speaking.

اور اس طرح کی کچھ اور بھی ٹرمز ہو سکتی ہیں۔

👈3-اگر آپ مندرجہ بالا ڈیٹا حاصل کر لیتے ہیں تو ساتھ ساتھ اس ڈیٹا کے رف نوٹس بناتے جائیں- آپ کے یہ نوٹس رجسٹر کے 6-7 صفحات آسانی سے بن جائیں گے۔

👈4-اب ان نوٹس کو دوبارہ پڑھ کے ریفائن کریں۔ اور جو فالتو پوائنٹس ہیں اُنہیں نکال دیں۔ اس طرح آپ کا Q.No.13 جس میں لٹریچر review کرنا ہے مکمل ہو جائے گا۔

👈5-اس سے آپ کو سٹوڈنٹس کو پیش آنے والی مشکلات سمجھ آ جائے گی اور یہ بتانا آسان ہو جائے گا کہ آپ نے یہ ٹاپک کیوں سلیکٹ کیا اور Q.no.1 مکمل ہو جائے گا۔

👈6-اس سارے ڈیٹا میں جو بھی مخصوص ٹرمز آئیں ان کو لکھیں اور ان کی definition کر دیں اس سے آپ کا سوال نمبر مکمل ہو جائے گا۔

👈7-جو بھی آپ ڈیٹا/آرٹیکل یا ویب سائٹ وزٹ کریں اس کا URL Link محفوظ کریں۔ آرٹیکل کا مکمل ریفرنس APA سٹائل میں محفوظ کریں اس سے آپ کا سوال نمبر

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Solved assignments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category