Hey femme

Hey femme Comfort that moves with you. ☁️ Your daily essentials, perfected." You can buy Lingrie, daily inner wear e.
(3)

g bra (padded non padded) camisoles, nighties , cosmetics ' Make up accessories and customised gifts for Your beloved ones 🩷

السلام علیکم اج میں اپ کے لیے لائی ہوں خوبصورت سی ٹین ایج کالج کوائن بچیوں کے لیے لائٹ پیڈڈ بڈیز جن میں سے پیڈ ریموو بھی...
08/06/2026

السلام علیکم اج میں اپ کے لیے لائی ہوں خوبصورت سی ٹین ایج کالج کوائن بچیوں کے لیے لائٹ پیڈڈ بڈیز جن میں سے پیڈ ریموو بھی ہو سکتے ہیں یہ بہت ہی سوفٹ اور سمر فرینڈ ہیں اور کلر بھی لائٹ ہے جو یونیفارم کے نیچے سے نظر نہ ائے بازار سے یا کسی بھی ان لائن ویب سائٹ پر اپ ان کی پرائس چیک کریں تو یہ اپ کو 650 سے 800 کی رینج میں ملے گی میرے پاس یہ اپ کو 650 کی ایک پیک اف ٹو 1200 اور پیک اور تھری 00 17میں ملے گا یہ یاد رہے کہ یہ میں نے دوسری بار ری سٹاک کی ہیں جس کو بھی چاہیے جلدی سے ارڈر کر لیں کیونکہ کوسٹ کرنے سے پہلے ہی چار سے پانچ سیل اؤٹ ہو چکی ہے😁

08/06/2026

اچھا جی السلام علیکم یہ جو میں نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے سائز وائز ریلز بنانے کا اس سے مجھے بھی کافی اسانی ہو گئی ہے اور اپ لوگوں کو بھی اپ کو سمجھ میں ا جاتا ہے کہ اپ کو مجھ سے کون کون سی ورائٹی مل سکتی ہے سمر سٹف میں اور چوز کرنے میں اپ کو بھی اسانی ہوتی ہے اور مجھے بھی ڈسپلے کرنے میں تو جیسے جیسے اپ لوگوں کی ڈیمانڈ اتی ہے اس حساب سے ٹائم نکال کر میں ایک ویڈیو شوٹ کر لیتی ہوں اج میں نے 40 سائز میں ورائٹی کی ویڈیو شوٹ کی ہے اور اکثر لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ اپ اپنی اوریجنل وائس میں کیوں ریلز نہیں ڈال رہی تو اس کا جواب یہ ہے کہ میں نے اپنا یہ بزنس چوری چوری شروع کیا ہے😁 ابھی بس میرے ہسبینڈ اور میں جانتی ہوں جب کامیاب ہو جاؤں گی تب سب کو بتاؤں گی😜 یا یوں کہہ لیں کہ جیسے اپ سب لوگ سمجھتے ہیں کہ میں بہت امیر ہو گئی ہوں مجھے ڈر ہے کہیں میرے رشتہ دار مجھ سے ادھار پیسے نہ لینے ا جائیں اچھا جی جسٹ کڈنگ میں پہلے اپنی وائس میں ہی ویڈیوز پوسٹ کر رہی تھی بس ایسے ہی مجھے مزہ انے لگ گیا ہے وائس چینج کرنے کا تو وائس چینجر کو پے کیا ہوا ہے اس وجہ سے اب پیسے پورے کر رہے ہیں🤣



اپنی اسکول جانے والی بچیوں کو مناسب عمر میں اسٹارٹر برا استعمال کروانا ضروری ہے تاکہ وہ ابتدا ہی سے آرام اور درست سپورٹ ...
08/06/2026

اپنی اسکول جانے والی بچیوں کو مناسب عمر میں اسٹارٹر برا استعمال کروانا ضروری ہے تاکہ وہ ابتدا ہی سے آرام اور درست سپورٹ کی عادی ہوں اور باڈی کی قدرتی شیپ برقرار رہے۔
بچیوں کے لیے بروقت اور معیاری انڈرگارمنٹس کا انتخاب نہ صرف ان کے آرام بلکہ صحت اور اعتماد کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔
سائز گائیڈنس اور مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03413308176

📩 مزید تفصیلات یا آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں۔

Last left article !! Clearance sale on this Available size 34/36Soft cheetah printed padded BraFor price info contact at...
08/06/2026

Last left article !!
Clearance sale on this
Available size 34/36
Soft cheetah printed padded Bra
For price info contact at 03413308176

الحمدللہ مطمئن کسٹمر ان کا ارڈر فل ایڈوانس پیمنٹ پر تھا اور الحمدللہ انہیں سب چیزیں بہت پسند ائی 😇           #𝒔𝒂𝒕𝒊𝒔𝒇𝒊𝒆𝒅𝒄...
08/06/2026

الحمدللہ مطمئن کسٹمر ان کا ارڈر فل ایڈوانس پیمنٹ پر تھا اور الحمدللہ انہیں سب چیزیں بہت پسند ائی 😇
#𝒔𝒂𝒕𝒊𝒔𝒇𝒊𝒆𝒅𝒄𝒖𝒔𝒕𝒐𝒎𝒆𝒓𝒔

Alhamdullilah  satisfied customer Review 🥰To place order for ezi pants which are available in small , medium and large s...
07/06/2026

Alhamdullilah satisfied customer Review 🥰
To place order for ezi pants which are available in small , medium and large sizes contact at 03413308176 or inbox Us..

5 Piece Nightwear Set👙💃 Key Features: 1) Unpadded design. 2) Available in 5 captivating colors. 3) Authentic Pakistani c...
07/06/2026

5 Piece Nightwear Set👙💃
Key Features: 1) Unpadded design. 2) Available in 5 captivating colors. 3) Authentic Pakistani craftsmanship ensures original items as depicted. 4) One size fits all. 5) Made from high-quality Silk Jersey Knit material. 6) check original videos before order 0pen sample video available Place your order now via inbox or WhatsApp at 0341-3308176 ✔️🥰

New collection.                                                      New arrival push-up padded wire bra set!!  Cup size...
07/06/2026

New collection. New arrival push-up padded wire bra set!!
Cup size B&C both available
Size 38 40 42 44 .
Price 1800

New collection Fancy tiger printed  underwear bra set imported fabric soft straps Size 36 38 40 42 Price 2500
07/06/2026

New collection

Fancy tiger printed underwear bra set imported fabric soft straps

Size 36 38 40 42

Price 2500

Last one Available in 40 &42 size!! Discounted price 1000 for each
07/06/2026

Last one Available in 40 &42 size!!
Discounted price 1000 for each


Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hey femme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share