08/02/2021
*بدگمانی میــــں اتنی طاقت ہے ... کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ... ایک دوسرے سے جڑے تعلق ... کو کچھ منٹوں میــــں ہڑپ کر جاتی ہے .......!!*
*صرف اپنے آپکو صاف رکھنا نصف ایمان نہیں،اپنی سوچوں اور دل کو بھی صاف رکھنا نصف ایمان ھے.....!!!!*
*اس وڈیو کو مکمل دیکھیۓ اور اپنے دوستوں کو شیئیر کیجیۓ۔۔*
*بھت زبردست میسیج ھے سب کے لیۓ۔۔۔*
https://www.facebook.com/918192858326459/posts/2392039124275151/