StylishQueen2

StylishQueen2 ... i will edit bio later at any time

01/06/2025
اُس نے دریاء  میں ڈال دی ہو گیمیری محبت بھی تو اِک نیکی تھی
16/09/2024

اُس نے دریاء میں ڈال دی ہو گی
میری محبت بھی تو اِک نیکی تھی

یہ غلامی کی ایک ڈگری ہے، اس کا ایک ہی فائدہ ہے کہ آپ نوکری حاصل کر سکتے ہیں، اس کے نقصانات یہ ہیں کہ یہ وقت کا ضیاع ہے، ...
27/06/2024

یہ غلامی کی ایک ڈگری ہے، اس کا ایک ہی فائدہ ہے کہ آپ نوکری حاصل کر سکتے ہیں، اس کے نقصانات یہ ہیں کہ یہ وقت کا ضیاع ہے، پیسے کا ضیاع ہے،
اگر نوکری مل بھی جاۓتو انسان نوکری سے کبھی خوشحال زندگی نہیں گزار سکتا، کبھی امیر نہیں ہو سکتا، غلام بن کر ہی رہ جاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ اب ضرورت ہے کہ ہمیں پرانے طرز زندگی کو چھوڑ کر جدید دور کے مطابق بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی اچھا ہنر سکھا دیں تاکہ کسی کا مستقبل داؤ پر نہ لگے۔ میں پاکستان کے نظام تعلیم پر افسوس کرتا ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ پرانے نظام کو جدید اور کمپیوٹرائزڈ کر کے بچوں کو ماڈرن سکلز سکھاۓ جائیں۔ اگر کسی کو میری بات غلط یا بری لگے تو تنقید سے پہلے ایک بار سرکاری سکولوں میں وزٹ کر کے بچوں کے مستقبل کا اندازہ لگائیں۔ آپ بھی اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ۔
Regards: سید عدیل گیلانی

27/06/2024

WELCOME TO MODERN KID'S BOOKs.
بچوں کیلئے نہایت ہی مفید 3 کتابوں کا سیٹ جو آپکے بچوں 👶👧👦 میں خوبصورت اور مثبت سوچ پیدا کرے اور بچے خوش ہو کر ان بکس کو پڑھیں گے۔

پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ کورس کی کل قیمت صرف 699 روپے ہے۔

ابھی آرڈر کریں اور 3 دن میں پارسل آ پکے پاس۔ اپنا نام، فون نمبر اور مکمل ایڈریس لکھ کر بھیجیں۔ شکریہ۔

23/06/2024

Address

Lahore And Multan
Multan
59300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when StylishQueen2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share