Multan Gift Shop

Multan Gift Shop Online Gift Store offers unique gifts for your loved ones. You select any Gift, Sweets, Cakes Sohan Halwa for your loved ones.

We deliver it to the door step to amaze your loved ones, friends & relatives anywhere in Multan City.

Trying to get back to you guys 🙏
19/10/2024

Trying to get back to you guys 🙏

19/10/2022

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبر سے مت اکتائیں ، اگر اللہ چاہتا تو پلک جھپکنے میں ہماری خواہش پوری کر دیتا، اس سے ہماری امید اور فکر کے آنسو پوشیدہ نہیں ، وہ ہماری حالت کو ٹھیک کرنے سے عاجز نہیں ہے، لیکن وہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو بار بار دعا مانگتے رہتے ہیں۔اللہ تعالی ہماری تمام حاجات پوری فرمائے۔
آمین۔

09/10/2022

12 ربیع الاول کی خوشی میں 15اکتوبر تک 25٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں
😍

08/10/2022

12 ربیع الاول کے موقع پر 15 اکتوبر تک 25 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کریں 😊

عمدہ کوالٹی کا عود پرفیوم...نہایت مناسب ریٹس پر...ملتان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہے
04/10/2022

عمدہ کوالٹی کا عود پرفیوم...نہایت مناسب ریٹس پر...
ملتان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہے

عود موڈ..دھیمی دھیمی بہترین خوشبو..ملتان میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ...
29/09/2022

عود موڈ..
دھیمی دھیمی بہترین خوشبو..

ملتان میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ...

عمدہ خوشبوؤں کے شوقین افراد کے لیے Dunhil Desire کی بہترین کاپی دستیاب ہے..ملتان میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ...
27/09/2022

عمدہ خوشبوؤں کے شوقین افراد کے لیے Dunhil Desire کی بہترین کاپی دستیاب ہے..
ملتان میں فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ...

12/09/2022
السلام علیکم اہلیان ملتان...ہمارے آن لائن پلیٹ فارم سے آپ اپنے پیاروں کو کیک، مٹھائی، سوہن حلوہ، پھول اور پرفیومز وغیرہ ...
03/09/2022

السلام علیکم اہلیان ملتان...
ہمارے آن لائن پلیٹ فارم سے آپ اپنے پیاروں کو کیک، مٹھائی، سوہن حلوہ، پھول اور پرفیومز وغیرہ بھجوا سکتے ہیں.. بس آپ ہمیں بتائیں گے کہ کونسے برانڈ کا کیک یا مٹھائی بھجوانی ہے ہم اس کو اچھے سے پیک کر کے گریٹنگ کارڈ اور گلدستہ کے ساتھ آپ کے مطلوبہ ایڈریس پر ڈیلیور کر دیں گے..
نوٹ: یہ سروس صرف ملتان میں فراہم کی جا رہی ہے تاہم ملتانی سوہن حلوہ کہیں بھی بھجوایا جا سکتا ہے.

Send your love to your love's one. Every economical price. Free delivery.  Fast service.
03/09/2022

Send your love to your love's one. Every economical price. Free delivery. Fast service.

Address

Multan
60000

Telephone

+923336122788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Gift Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category