New F.G. Book centre

New F.G. Book centre We are fulfilling the educational needs in Multan region.

01/09/2019

New F.G. Book Center is converted to Book Mart

Ink-Remover  now available in Rs.10
06/01/2018

Ink-Remover now available in Rs.10

06/01/2018

‏حضرت سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دنیا مومن کے لیے قیدخانہ اور قحط ہے پس جب وہ دنیا سے جدا ہوتا ہے تو قید اور قحط سے نجات پا جاتا ہے۔
(مسند امام احمد،مسند عبداللہ بن عمرو بن العاص،435/2,حدیث:6872)

29/05/2017

ایک بوڑھا آدمی چپکے سے کھانے پینے میں مشغول تھا قریب سے گذرتے ہوئے نوجوانوں نے پوچھا
چچا کیا آپ نے روزہ نہیں رکھا ؟
بوڑھے آدمی نے جواب دیا
میرا روزہ ہے صرف پانی پیتا ہوں اور کھانا کھاتا ہوں
نوجوان ہنسنے لگے

یہ کیسا روزہ ہے؟
اس پر بوڑھے آدمی نے کہا میں کسی کی برائی نہیں کرتا
کسی پر بری نظر نہیں ڈالتا
کسی کو برا بھلا نہیں کہتا
کسی کا حق نہیں مارتا
بے ایمانی نہیں کرتا
حرام نہیں کھاتا
سچ بولتا ہوں
کانوں سے غلط بات نہیں سنتا
کسی کی غیبت نہیں کرتا
غلط راہ پر نہیں چلتا
اللہ کی عبادت کرتا ہوں
صرف بیماری کی وجہ سے میں اپنے معدے کو روزے دار نہیں بنا سکا
صرف پانی پیتا اور کھانا کھاتا ہوں
بوڑھے آدمی نے نوجوانوں سے پوچھا کیا آپ سب کا روزہ ہے؟
ایک نے شرمندگی سے سر جھکاتے ہوۓ آہستگی سے کہا نہیں
ہم صرف پانی نہیں پیتے اور کھانا نہیں کھاتے.

02/04/2016
Red by mercury now avilable on N.F.G.B
28/05/2015

Red by mercury now avilable on N.F.G.B

Address

Book Mart, Mehmood Kot, Near Northern Bypass, Bosan Road
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 11:30
16:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923219747589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New F.G. Book centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New F.G. Book centre:

Share

Category