Multan Bazaar

Multan Bazaar Multan Bazaar is a shopping center, a commercial center and a network for its clients.We offer all k

04/05/2026

بالوں کے دو منہے پن اور چمک کے لیے
ایلوویرا جیل اور ناریل کا تیل
اجزاء: 2 چمچ تازہ ایلوویرا جیل، 1 چمچ ناریل کا تیل۔
طریقہ: دونوں کو مکس کر کے بالوں کے سروں اور جڑوں میں لگائیں اور 1 گھنٹہ بعد دھو لیں۔
فائدہ: بالوں کو ریشمی اور چمکدار بناتا ہے اور بالوں کو ٹوٹنے سے روکتا ہے۔
ڈسکلیمر: یہ نسخہ مفاد عامہ کے لئے ہیں، کسی بھی شدید یا مسلسل مسئلے کی صورت میں اپنے معالج سے سے رجوع کریں۔

04/05/2026

گرمی میں مزیدار بیسنی پراٹھے ،کیری کا جھٹ پٹ اچار،کیری کی چٹنی اور پیاز کھیرے کی سلاد۔
کیری کااچار
اجزا
ادھا کلو کیری چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
ایک پوتھی لہسن چاپ کر لیں
ثابت لال مرچ چھ عدد
ہری مرچیں چھ دو دو ٹکڑے کرلیں
نمک، ہلدی، پسی ہوئی لال مرچیں ادھا ادھا چائے کا چمچہ
زیرہ اور کٹا ہوا دھنیا ایک ایک چمچہ ہلکا سا بھون کر دردرا کر لیں
کلونجی سونف میتھی دانہ ادھا ادھا چائے کا چمچہ
سرسوں کا تیل چار کھانے کے چمچے
ترکیب:
تیل گرم کر کے سارے خشک مصالحے ہلکے سے کڑکڑا لیں چاپ لہسن ڈال کر فرائی کریں دو چمچ پانی میں نمک مرچ ہلدی گھول کر ڈالیں۔
اب کیری اور ثابت لال مرچیں ہری مرچ شامل کریں پاؤکپ پانی کا ڈال کر دم پر رکھ دیں جب پانی خشک ہو جائے اور تیل اوپر ا جائے تو اپ کا اچار تیار ہے۔

گرمیوں کا خاص مشروب جو دل دماغ جگر ہاتھ پاؤں کی جلن گرمی کی شدت لو لگنا میں صدیوں سے استعمال ہوتا ا رہا ہے جس کی افادیت ...
04/05/2026

گرمیوں کا خاص مشروب جو دل دماغ جگر ہاتھ پاؤں کی جلن گرمی کی شدت لو لگنا میں صدیوں سے استعمال ہوتا ا رہا ہے جس کی افادیت ہر کوئی بچہ بوڑھا جانتا ہے مگر اس جدت کے دور میں اس چیز کو بہت بھلا دیا گیا ہے اس کی جگہ رنگ برنگے شربت اور سوڈا کی بوتلوں نے لے لی ہے اور فیشن کے نام پر ہم اپنے ہی ہاتھوں سے خود کو برباد کیا جا رہا ہے حق سچ کہنا ہمارا فرض ہے مانے یا کوئی نامانے وہ ان کی مرضی ۔ دوستو زیادہ پرانی بات نہیں اج سے تقریبا کوئی 20 سال پہلے تقریبا ہر دیہات اور شہر میں ستو بنائے جاتے تھے بچے بوڑھے ہر کوئی گرمیوں کے موسم میں خوب پیتے تھے پیٹ کے امراض بھی نہیں رہتے تھے اور جسم بھی ٹھنڈا رہتا تھا اور بطور سوغات شہروں میں بھی بھیجی جاتے تھے مگر اج کل کے دور میں اتنی مشقت کون کرے اگر کہیں سے یہ بنا دیا جائیں یہ ا جائیں تو گھر کے افراد اسے ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں کیونکہ شروع بچپن میں یہ چیزیں بچوں اس کو دکھائی ہی نہیں گئی تو ان کو کیا پتہ ان کی افادیت کے بارے میں تو اسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اسان سا طریقہ اپ کو بتایا جا رہا ہے جو اس گرمی میں اپ بنا کر استعمال کریں اور پورے گھر کو گرمی کی لو کی اور پیٹ کے امراض کی شدت سے بچا لیں اور انشاءاللہ اس ستو سے کسی طرح کا کوئی موٹاپہ بھی نہیں ائے گا اور جگر پر دباؤ بھی نہیں پڑے گا دل دماغ اور اعضائے رائیسہ بھی تندرست اور چست رہیں گے نسخہ نوٹ فرما لیں اور ازمائش کر کے بتائیں

نسخہ برائے جام ٹھنڈک

چنے بھنے ہوئے ادھا کلو

مرچ سیاہ 10 گرام

سونف 60 گرام

الائچی سبز 20 گرام

زیرہ سفید 20 گرام

گلاب کے خشک پھول 50 گرام

بادام 100 گرام

کوزہ مصری 600 گرام

ترکیب تیاری

تمام اجزاء کو الگ الگ پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور اپس میں ملا کر ایک بڑے شیشے کے مرتبان میں رکھ لیں دوپہر کی سخت گرمی میں دو چمچ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں مکس کریں اور نوش فرمائیں اور مہمانوں کو بھی پیش کریں انشاءاللہ اپ کے معدے کے مسائل جگر کے مسائل بہت سے ایسی چیزیں جن سے اپ لاعلم ہیں اپ کو تبدیل ہوتی نظر ائیں گی پیٹ معدہ انتیں بالکل نرم ہو جائیں گے۔

⚠️ آنکھوں میں خارش؟⚠️ نظر کمزور ہو رہی ہے؟⚠️ سکن خشک اور بےجان؟یہ سب جسم کے سگنلز ہیں… اور اکثر وجہ ہوتی ہے وٹامن A کی ک...
04/05/2026

⚠️ آنکھوں میں خارش؟
⚠️ نظر کمزور ہو رہی ہے؟
⚠️ سکن خشک اور بےجان؟

یہ سب جسم کے سگنلز ہیں… اور اکثر وجہ ہوتی ہے وٹامن A کی کمی 👀
اور اگر آپ اس کمی کو صحیح طریقے سے پورا کریں تو فرق واضح نظر آتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ Fish Liver Oil کیپسولز بہت مفید سمجھے جاتے ہیں
کیونکہ ان میں وٹامن A وافر مقدار میں ہوتا ہے جو:

✨ آنکھوں کی صحت بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے
✨ جلد کو نرم اور healthy بناتا ہے
✨ overall body کو support کرتا ہے

یہ بلک میں آتے ہیں ۔۔ ہم اسی اپنی پیکنگ کرتے ۔۔ تصویر میں جو نظر آرہی بوتل یہی بوتل بھیجی جائے گی

السی کے بیج بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں کیونکہ ان میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ، وٹامن ای اور فائبر ہوتے ہیں جو بالوں کی جڑو...
04/05/2026

السی کے بیج بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں کیونکہ ان میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ، وٹامن ای اور فائبر ہوتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتے ہیں اور بالوں کا گرنا کم کرتے ہیں۔
ایک کپ پانی میں دو کھانے کے چمچ السی کے بیج ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں، جب پانی گاڑھا سا جیل بن جائے تو چولہا بند کر دیں اور نیم گرم چھان لیں اگر ٹھنڈا کرکے چھانے گی تو جیل نہیں نکلے گا۔ لیکن دھیان سے ہاتھ نہ جلائے گا۔ کیونکہ اس کے بعد آپ ہی کو کھانا پکانا ہے 😏اب اس جیل میں ایک کھانے کا چمچ ناریل کا تیل، ایک چمچ ایلو ویرا جیل پلانٹ والا اور چند قطرے روز میری آئل شامل کریں۔ سب کو بلینڈر میں گھما لیں ۔ اب اسے بالوں کی جڑوں اور لمبائی پر لگائیں، 30 منٹ بعد ہلکے شیمپو سے دھو لیں۔
میں اپنے بالوں پر استعمال کرتی ہوں اس کے کمال کے رزلٹ ہیں ۔ یہ بالوں کے لیے کنڈشنر کا کام کرتا ہے ۔ بال سوفٹ اور شائنی ہوجاتے ہیں ۔اب بھی اگر بالوں کی کئیر نہیں کی تو کب کروگی ۔ اب فٹافٹ اٹھو اور بنا کر لگاؤ ۔
نوٹ: اگر آپ کا دل مطمئن ہو تو استعمال کرلیں ۔ نہیں تو سمجھے آپ نے کچھ نہیں دیکھا ۔

ہر گھر کی ضرورتکچن ڈیل نمبر 1اپنی صحت اور کچن کو مضبوط بنانے کے لیے خاص آفر:• ایک پاؤ آمبہ ہلدی• ایک پاؤ اجوائن• ایک پاؤ...
25/04/2026

ہر گھر کی ضرورت

کچن ڈیل نمبر 1

اپنی صحت اور کچن کو مضبوط بنانے کے لیے خاص آفر:

• ایک پاؤ آمبہ ہلدی
• ایک پاؤ اجوائن
• ایک پاؤ سرلنکن دارچینی
• آدھا پاؤ پھول مکھانہ

100% خالص اور قدرتی اجزاء

روپے کی بجائے 2500
صرف 1999 روپے (ڈیلیوری سمیت)
صرف ایڈوانس پیمنٹ پر

آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03116321065

جنہیں اللہ نے بلڈ پریشر جیسی بیماری سے محفوظ رکھا ہے…وہ ان نعمتوں کا خوب مزہ لیں ہلکا نمک لگا ہوا، تازہ کرنچی پستہ ایسا ...
25/04/2026

جنہیں اللہ نے بلڈ پریشر جیسی بیماری سے محفوظ رکھا ہے…
وہ ان نعمتوں کا خوب مزہ لیں

ہلکا نمک لگا ہوا، تازہ کرنچی پستہ

ایسا ذائقہ کہ ایک بار کھانا شروع کرو تو رکنا مشکل!

پستہ تو پستہ، اس کا چھلکا بھی چوس چوس کر پھینکتے ہیں 😂

آرڈر تو بنتا ہے!

یہ دونوں پروڈکٹ جیتنے کے لیے ایکٹیویٹی جاری ہے ۔۔پوسٹ کچھ خاص گروپس میں بھی کی گئی ہیں لیکن اسکرین شوٹ فقط ہمارے پیج کی ...
25/04/2026

یہ دونوں پروڈکٹ جیتنے کے لیے ایکٹیویٹی جاری ہے ۔۔

پوسٹ کچھ خاص گروپس میں بھی کی گئی ہیں لیکن اسکرین شوٹ فقط ہمارے پیج کی پوسٹ پر ہی ڈن کر کے لگانا ہے۔
کوئی وہیں ڈن کر رہا
کوئی مجھے وہاٹس ایپ پر کر رہا کوئی میسنجر پر

فقط پیج پر کی گئی ایکٹیویٹی کی پوسٹ پر ہی لگایا گیا سکرین شوٹ قابل قبول ہوگا

سلامت رہیں سب ۔

چاندی 925 کا ایک اور پیارا ڈیزائن لیکر آئے ہیں ۔۔۔یہ بھی ایڈجسٹ ایبل ہے ۔۔۔لال میرون ٹائپ مکس کلر ہے ۔۔۔یہ بھی آپ نے خود...
25/04/2026

چاندی 925 کا ایک اور پیارا ڈیزائن لیکر آئے ہیں ۔۔۔
یہ بھی ایڈجسٹ ایبل ہے ۔۔۔
لال میرون ٹائپ مکس کلر ہے ۔۔۔

یہ بھی آپ نے خود آرڈر کرنی ہے اور پیمنٹ بابا بھائی اور ہسبنڈ کے ذمّہ لگانی ہے 🤣

شادی بیاہ فنکشن عید ہر موقع کے لیے شاندار ۔۔۔
محدود تعداد میں آئی ہیں جلدی سے آرڈر کر لیں ۔۔۔

03116321065

ایک بار پھر سے شب خ و ن مارا گیا عوام پر ۔۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی ...
25/04/2026

ایک بار پھر سے شب خ و ن مارا گیا عوام پر ۔۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے اضافہ_

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر

سائنس کے مطابق بالوں کا رنگ ایک خاص مادہ Melanin (میلانن) سے بنتا ہے،جو بالوں کی جڑ میں موجود خلیات (Melanocytes) تیار ک...
25/04/2026

سائنس کے مطابق بالوں کا رنگ ایک خاص مادہ Melanin (میلانن) سے بنتا ہے،
جو بالوں کی جڑ میں موجود خلیات (Melanocytes) تیار کرتے ہیں۔l

جب Melanin زیادہ ہوتا ہے → بال کالے اور گھنے ہوتے ہیں
جب Melanin کم ہو جائے یا بننا بند ہو جائے → بال سفید ہونے لگتے ہیں

لیکن صرف یہی وجہ نہیں…
بلکہ آج کل کے طرزِ زندگی کی وجہ سے بھی بال تیزی سے سفید ہو رہے ہیں 👇

❌ وٹامن B12 کی کمی
❌ خون کی کمی
❌ نیند کی کمی
❌ معدے کی کمزوری
❌ کیراٹن اور زنک کی کمی
یہ تمام چیزیں مل کر بالوں کو کمزور، بے جان اور قبل از وقت سفید کر دیتی ہیں

لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ…
قدرت نے ان سب مسائل کا حل بھی دیا ہے 🌿

قدرتی اجزاء جو بالوں کو اندر سے مضبوط بناتے ہیں

🌿 ناریل کا تیل — بالوں کی گہرائی تک غذائیت اور مضبوطی
🌿 سرسوں کا تیل — جڑوں میں خون کی روانی بہتر کرے
🌿 بادام کا تیل — وٹامن E سے بھرپور، نرمی اور چمک
🌿 آملہ — Melanin کو سپورٹ، سفیدی کم کرنے میں مدد
🌿 بھنگرابرنگ راج — جڑوں کو مضبوط، بال گھنے
🌿 کلونجی — بال گرنا کم، طاقت میں اضافہ
🌿 میتھی دانہ — پروٹین، بالوں کی موٹائی بڑھائے
🌿 کڑی پتے — قدرتی رنگ برقرار رکھنے میں مدد
🌿 گڑہل (Hibiscus) — بال نرم، لمبے اور مضبوط
🌿 روزمیری/پودینہ — scalp میں خون کی گردش بہتر

اور سب سے اہم بات
یہ تمام اجزاء ہم نے ایک ہی تیل میں شامل کیے ہیں…

✔️ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنائے
✔️ قبل از وقت سفیدی کو سست کرے
✔️ بالوں کو گھنا، لمبا اور چمکدار بنائے

🔥 اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں
تو اب وقت ہے بالوں کو قدرتی طاقت دینے کا!

ہیئر آئل بنا ہے 25 سے زیادہ جڑی بوٹیوں اور آئل سے
مقدار 150 ml
کمنٹ میں تصویر

03116321065

Address

Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share