Muhammad Rehan

Muhammad Rehan Platform of Arabian, French and English Perfume

"قبلۃ الوفاء"یہ پرفیوم ٹائپ ، مدھم ، میٹھی خوشبو ہے ۔ گرمی کے احساس کو ٹھنڈ میں تبدیل کرکے ایک فرحت انگیز احساس دیتی ہے ...
05/05/2023

"قبلۃ الوفاء"
یہ پرفیوم ٹائپ ، مدھم ، میٹھی خوشبو ہے ۔
گرمی کے احساس کو ٹھنڈ میں تبدیل کرکے ایک فرحت انگیز احساس دیتی ہے ۔
اس خوشبو کو آپ پرفیوم اور عطر ، دونوں صورتوں میں بآسانی استعمال کرسکتے ہیں ۔
یہ مرد و زن ، دونوں طبقوں میں یکساں مقبولیت رکھتی ہے ۔
اس کا ٹھہراؤ تقریباً 18 سے 24 گھنٹے ہے۔

" عود وفاء"👈لگتا ہے اس گلی سے ابھی پروفیسر صاحب گزرے ہیں ! ۔۔میاں ! تمہیں کیسے پتہ ۔۔ان کی منفرد خوشبو ان کے گزرنے کا پت...
01/04/2023

" عود وفاء"
👈لگتا ہے اس گلی سے ابھی پروفیسر صاحب گزرے ہیں !
۔۔میاں ! تمہیں کیسے پتہ
۔۔ان کی منفرد خوشبو ان کے گزرنے کا پتہ دے رہی ہے ۔
🎙️جب آپ کی خوشبو بن جائے آپ کی پہچان

"مسک الحرم"یہ عریبک ، مدھم ، میٹھی خوشبو ہے ۔ گرمی کے احساس کو ٹھنڈ میں تبدیل کرکے ایک فرحت انگیز احساس دیتی ہے ۔اس خوشب...
28/03/2023

"مسک الحرم"
یہ عریبک ، مدھم ، میٹھی خوشبو ہے ۔
گرمی کے احساس کو ٹھنڈ میں تبدیل کرکے ایک فرحت انگیز احساس دیتی ہے ۔
اس خوشبو کو آپ پرفیوم اور عطر ، دونوں صورتوں میں بآسانی استعمال کرسکتے ہیں ۔
یہ مرد و زن ، دونوں طبقوں میں یکساں مقبولیت رکھتی ہے ۔
اس کا ٹھہراؤ تقریباً 18 سے 24 گھنٹے ہے۔

Address

Multan

Telephone

+923120815550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rehan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share