06/03/2026
Soilma🌈 500 ml 📦
سوایلما 🌈
*500ملی لیٹر پیک 📦 ایک ایکڑ فولیر سپرے کے لیے*۔۔۔۔
🌟 *مقدار سپرے=تمام فصلوں میں 500 ملی لیٹر فی ایکڑ 100 لیٹر پانی کے ساتھ*
جب کہ *باغات میں 300 یا 500ملی لیٹر 100 لیٹر پانی کے ساتھ* سپرے کریں
🌟 *مقدار فلڈ / بذریعہ آب پاشی=مہنگی کھادوں سے چھٹکارا پانے اور بھر پور پیداوار کے لیے 5 لیٹر فی ایکڑ فلڈ کریں*۔۔۔
🧪جدید اور منفرد فارمولیشن
🟢Unique Imported Biostimulant
✅Nitrogen in Organic and Ammonical Form = 8%
✅Phosphorus = 5%
✅Potash = 5%
✅Organic Minerals ➕ Sea Weeds = 15%
✅Fulvic Acid = 10%
✅Free Amino Acids = 20%
✅Trace Elements = 5%
(زنک، آئرن، بوران، مینگنیز، کاپر، کوبالٹ)
✅Calcium and Magnesium
✅Plant Growth Regulators
✅Hormones = Alginic Acids, Auxins, Cytokinins, Gibberelins....
🟢 *فارمولیشن اور مینوفیکچرنگ* = *چائنہ*
سوایلما 🌈 ایک ملٹی نیشنل اور درآمد شدہ فارمولیشن پر مشتمل پراڈکٹ ھے جس میں تمام ضروری غذائی اجزاء اور نیوٹرینٹس موجود ہیں جو کہ ہر پودے کی مثالی، متوازن اور تیار شدہ خوراک ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 تمام فصلوں میں متوازن گروتھ اور ٹلرنگ/جھاڑ کو بڑھاتا ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 کے استعمال سے پودے گہرے سبز اور ہرے بھرے ہو جاتے ہیں اور خوراک سازی کا عمل تیز ہوتا ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 ایک ایسا کثیر المقاصد(Versatile) پراڈکٹ ھے جو کسی بھی فصل پر جس مقصد کے لیے سپرے (500ملی لیٹرفی ایکڑ) یا آب پاشی کے ذریعے فلڈ (5 لیٹر فی ایکڑ) کیا جائے، وہ کاشتکار کو حاصل ہوتا ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 ایک آرگینک نیوٹریشن ہے جو سی ویڈز یعنی سمندری پودوں اور جڑی بوٹیوں سے حاصل کئے گئے ایکسٹریکٹ اور فلوک ایسڈ سے تیار کیا گیا ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 میں امونیکل آرگینک نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کے علاوہ کیلشیئم اور میگنیشیئم بھی موجود ہیں
سوایلما 🌈 میں مائیکرونیوٹرینٹس، زنک، آئرن، بوران، مینگانیز اور کاپر وغیرہ موجود ہیں۔۔۔
سوایلما 🌈 گروتھ ریگولیٹرز اور فری امائینو ایسڈز سے بھرپور پراڈکٹ ھے جس میں سائٹوکائنینز، آگزینز، جبریلینز،
الجینک ایسڈز اور وٹامنز شامل ہیں جو پودوں کے سیلز میں آسانی سے جزب ہو جاتے ہیں اور پودوں میں مختلف مقامات پر جہاں ان کی ضرورت ہوتی ہے، بہت تیزی سے پہنچ جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سوایلما 🌈 استعمال کے چند گھنٹوں کے اندر رزلٹ دکھاتا ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 کو استعمال کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ھے کہ یہ تمام ضروری غذائی اجزاء فصل کو پہنچا کر کسان کی کھادوں کے اخراجات میں کمی کا باعث بنتا ھے۔۔۔فصل کو فولئیر سپرے کے ذریعےتمام ضروری کھادیں مل جاتی ھیں۔۔۔
سوایلما 🌈 کے سپرے سے کسان بھائی کم خرچ کرکے بیماری زدہ پودوں کوفوری بحال کر سکتےہیں، پودے میں قوت مدافعت اور دباؤ/ سٹریس برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ھے۔۔۔پھل پھول کی تعداد میں اضافہ کا باعث بنتا ھے، پھل گڈی کا کیرا رک جاتا ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 کے سپرے سے پودے اپنی خوراک یعنی پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس زیادہ بہتر طریقے سے تیار کرتے ہیں، نتیجتاً زیادہ سے زیادہ پھل کامیاب ہوتا ھے اور پیداوار میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 میں موجود سی ویڈز اور فلوک ایسڈ پودوں کے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں جس کی وجہ سے پودے سخت موسمی حالات، درجہ حرارت کی شدت، خشک سالی اور نمکیات کی وجہ سے پیدا ہونے والے سٹریس کا بھر پور مقابلہ کرتے ہیں۔۔۔
سوایلما 🌈 پودوں کی جڑوں کا نظام مضبوط کرنے میں مدد دیتا ھے۔۔۔۔۔ سوایلما 🌈 زمین میں موجود غذائی اجزاء کے انجذاب اور استعمال کو بڑھانے میں مدد کرتا ھے۔۔۔ سوایلما 🌈 زمین میں موجود خوردبینی جانداروں کی کارکردگی میں اصافہ کرتا ھے جس سے کھادوں کی افادیت بڑھ جاتی ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 میں موجود ہارمونز اور گروتھ ریگولیٹرز کی وجہ سے سیلز کی تقسیم بڑھتی ہے جس سے پودوں کی گروتھ اور نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے اور ضیائی تالیف کا عمل تیز ہوتا ھے۔۔۔
سوایلما 🌈 نہ صرف فصل کی پیداوار بڑھاتا ھے بلکہ پھل کی کوالٹی بھی بہترین کرتا ھے۔۔۔
🌐 🚚 ملک بھر میں دستیاب ھے۔۔۔
03008119291🛒ابھی آرڈر کریں