Shahab khan

Shahab khan k

02/08/2024
10/09/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*سجدہ خوشی کا ہو یا غم کا*
*توفیق ملنا ہی بڑی بات ہے*

*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

10/09/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*‏دیر کا مطلب انکار نہیں ہوتا*
*ورنہ اللّه تعالیٰ کبھی حضرت*
*یعقوب علیہ السلام کو*
*حضرت یوسف علیہ السلام*
*سے نہ ملواتا*

*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

02/11/2021
17/09/2020
ہندو کے ساتھ مسلمان کا وعدہ  😍❤یہ بند دکان ایک ہندو کی ہے جو تقسیمِ ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ یہ دکان چھوڑ کر ہندوستا...
14/06/2020

ہندو کے ساتھ مسلمان کا وعدہ
😍❤
یہ بند دکان ایک ہندو کی ہے جو تقسیمِ ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ یہ دکان چھوڑ کر ہندوستان چلا گیا لیکن جاتے وقت بہت رویا اور گاؤں کے لوگوں کو کہا کہ میں واپس اپ لوگوں کے پاس لوٹ آؤں گا۔ #لورالائی میں موجود اس دکان کو ابھی تک وہی تالہ لگا ہے جو جاتے وقت لگا کر چابی اپنے ساتھ لے کر گیا تھا۔ 73سال سے یہ دکان بند پڑی ہے۔ مالک مکان جو کہ اب فوت ہو چکا ہے، نے بچوں کو وصیت کی ہے کہ اس دکان کا تالہ توڑنا نہیں،
مَیں نے اس کو زبان دی ہے کہ یہ دکان تمارے آنے تک بند رہے گی۔ مالک مکان کی اولاد آج بھی اس تالے کو ہاتھ نہیں لگاتی حالانکہ انہیں معلوم ہے کہ
اب اس دنیا میں نہیں رہا لیکن وفا کی یادگار کے طور پر اب تک یہ دکان اس ہندو کے ساتھ ایک مسلمان کے وعدے کی یادگار ہے۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahab khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share