PDF Books shop

PDF Books shop All kinds of books in Urdu, English and arebic. and more islamic books online store ,darse nizami all book

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکیا حال ہے بھائی ؟اس گروپ میں ان شآء اللّٰہ بہترین اور معیاری الیکٹرونک چیزیں بھیجی جات...
03/11/2023

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے بھائی ؟
اس گروپ میں ان شآء اللّٰہ بہترین اور معیاری الیکٹرونک چیزیں بھیجی جاتی ہیں آپکے معیار پہ پورا اترنا ہماری اولین ترجیح ہے*
*کیونکہ صرف اپنے کام پر توجہ دینا کافی نہیں بلکہ ڈیجیٹل کی دنیا میں اپنے مد مقابل کی کار کردگی پر بھی نظر رکھنا کامیابی کی کنجی تصور کی جاتی ہے تو آئیں ہمارے گروپ کا وزٹ کریں ان شاءاللہ آپ کی ہر ممکنہ رہنمائی کی جائے گی اور بہترین چیزیں کم داموں میں دی جائیں گی*
*جو لوگ بہترین چیزیں کم داموں میں خریدنے کے خواہشمند ہیں وہ لوگ گروپ جوائن کریں*

*گروپ لنک*
👇🏻👇🏻

*https://chat.whatsapp.com/LdjAIBp490786cz4K3Smyj*

تمام اہل اسلام کو میری جانب سے عیدالاضحی مبارک ہو اللہ آپ کو ہرازوں ایسی عیدیں مبارک کرے آمین ثم آمین #عیدمبارک #عید
10/07/2022

تمام اہل اسلام کو میری جانب سے عیدالاضحی مبارک ہو اللہ آپ کو ہرازوں ایسی عیدیں مبارک کرے آمین ثم آمین

#عیدمبارک
#عید

01/07/2022

کیا آپ بھی کتابیں پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ کتب کا مطالعہ کریں تو ہم لائے ہیں آپ کے اس شوق کی تکمیل زبردست طریقہ جس میں آپ کی ملیں گی مطالعہ کرنے کیلئے تقریباً 50 کڑرو کتابیں جن کا آپ اپنی مرضی سے آن لائن اور آف لائن مطالعہ کرسکتے ہیں تو دیر کس بات کی آج ہی ہمارے یوٹیوب چینل ایک قوم ایک آواز کا وزٹ کریں اور جانے 50 کڑرو کتابوں کے خزانوں کے بارے میں ۔
چینل نام :۔ ایک قوم ایک آواز
One nation one voice

https://youtu.be/hlr3OBIvNlc

29/05/2022

About This Post
FLYER DESIGN, POSTER DESIGN & ANY GRAPHICS DESIGN.

PROFESSIONAL WORK WITH EXPRESS DELIVERY SERVICE AVAILABLE

Are you Looking for a Professionally design Flyer to promote your products, business or any Event you want ?

You are at right post, because I will create Professional flyer for your company or business.

My Services:

Flyer
Postcard
Brochure
Web Banner/Header/Cover
Business or Corporate Card
Posters
Door Hanger
Book Cover and book launch
Magazine Cover
Catalogs
and much more that is in your mind
The revisions can be also made after approving order when you need!!!

Order Now!!!

انمول جواہرات
19/05/2022

انمول جواہرات

”ہر آنے والا وقت گزرے ہوئے وقت سے بدتر ہوتا چلا جائے گا“======================================حضرت معاذ بن جبل رض فرماتے...
18/05/2022

”ہر آنے والا وقت گزرے ہوئے وقت سے بدتر ہوتا چلا جائے گا“
======================================
حضرت معاذ بن جبل رض فرماتے ہیں کہ تم لوگ دنیا میں صرف مصیبت اور فتنے دیکھتے رہوگے اور معاملہ پہلے سے بھی زیادہ شدید تر ہوتا چلا جائے گا، تم جتنا بھی ہولناک اور شدید واقعہ دیکھو، لیکن بعد والا واقعہ اُس گذرے ہوئے واقعہ کو حقیر اور کم تر بنادے گا۔
دنیا میں اب صرف مصیبت اور فتنہ ہی بچ گیا ہے۔(ابن ماجہ :4035)
حضرت انس رض فرماتے ہیں کہ تم پر ہر آنے والا سال گذشتہ سال سے بد تر ہوگا
حضرت عبد اللہ بن مسعود رض فرماتے ہیں کہ مہینوں، دنوں اور راتوں میں سب سے بدتر وہ ہیں جو قیامت کے قریب تر ہیں، گویا جوں جوں قیامت قریب ہوتی چلی جائے گی شدّت بڑھتی چلی جائے گی۔
حضرت زبیر بن عدی روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت انس بن مالک رض کے پاس آئے اور ان مظالم کی شکایت کی جو ہم پر حجاج کی طرف سے ہوتے تھے، تو انہوں نے کہا: صبر کرو! اس لئے کہ کوئی زمانہ نہیں آئے گا مگر اس کے بعد والا زمانہ اس سے زیادہ برا ہوگا؛ حتی کہ تم اپنے رب سے جاملو گے، میں نے بات تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہےَ۔(بخاری:7068)

نبی کریمﷺکا ارشاد ہے کہ دنیا کی ہر چیز میں مستقل کمی ہوتی رہے گی سوائے شر کے ، کیونکہ اُس میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گاِ۔(مسند احمد:27483)
نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے: معاملہ (دنیا) میں شدت بڑھتی ہی جائے گی اور دنیا میں ادبار (افلاس و اخلاق رذیلہ) بڑھتا ہی جائے گا لوگ بخیل سے بخیل تر ہوتے جائیں گے اور قیامت انسانیت کے بدترین افراد پر قائم ہو گی اور (قرب قیامت حضرت مہدی کے بعد) کامل ہدایت یافتہ شخص صرف حضرت عیسیٰ بن مریم ہوں گے۔(مستدرکِ حاکم :8364)
حضرت عبد اللہ بن مسعود رض فرماتے ہیں: بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کی انتہاء بنائی ہے ، اور یہ دین بھی بے شک تام ہوچکا ہے اور اب یہ رو بہ تنزّل ہے یعنی نقصان کی طرف جارہا ہےٍ۔(ابن ابی شیبہ :37337)
_____________________________________________________

یہ مضمون تاریک فتنے اور قیامت کی علامت کتاب سے لیا گیا ہے آپ اگر یہ کتاب مکمل پڑھنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس اسکی PDF کتاب موجود ہے آپ ہم سے خرید سکتے ہیں

تاریک فتنے اور قیامت کی علامات
PDF Book

صفحات :211
قیمت ؛50
آج ہی اپنے لئے یہ کتاب آڈر کریں
Contact me on Whatsapp:
03226094653
_____________________________________________________

تاریک فتنے اور قیامت کی علاماتPDF Bookصفحات :211MBقیمت ؛50آج ہی اپنے لئے یہ کتاب آڈر کریں Contact me on Whatsapp:0322609...
17/05/2022

تاریک فتنے اور قیامت کی علامات
PDF Book

صفحات :211
MB
قیمت ؛50
آج ہی اپنے لئے یہ کتاب آڈر کریں
Contact me on Whatsapp:
03226094653
_____________________________________________________

”ہر آنے والا وقت گزرے ہوئے وقت سے بدتر ہوتا چلا جائے گا“
======================================
حضرت معاذ بن جبل رض فرماتے ہیں کہ تم لوگ دنیا میں صرف مصیبت اور فتنے دیکھتے رہوگے اور معاملہ پہلے سے بھی زیادہ شدید تر ہوتا چلا جائے گا، تم جتنا بھی ہولناک اور شدید واقعہ دیکھو، لیکن بعد والا واقعہ اُس گذرے ہوئے واقعہ کو حقیر اور کم تر بنادے گا۔
دنیا میں اب صرف مصیبت اور فتنہ ہی بچ گیا ہے۔(ابن ماجہ :4035)
حضرت انس رض فرماتے ہیں کہ تم پر ہر آنے والا سال گذشتہ سال سے بد تر ہوگا
حضرت عبد اللہ بن مسعود رض فرماتے ہیں کہ مہینوں، دنوں اور راتوں میں سب سے بدتر وہ ہیں جو قیامت کے قریب تر ہیں، گویا جوں جوں قیامت قریب ہوتی چلی جائے گی شدّت بڑھتی چلی جائے گی۔
حضرت زبیر بن عدی روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت انس بن مالک رض کے پاس آئے اور ان مظالم کی شکایت کی جو ہم پر حجاج کی طرف سے ہوتے تھے، تو انہوں نے کہا: صبر کرو! اس لئے کہ کوئی زمانہ نہیں آئے گا مگر اس کے بعد والا زمانہ اس سے زیادہ برا ہوگا؛ حتی کہ تم اپنے رب سے جاملو گے، میں نے بات تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہےَ۔(بخاری:7068)

نبی کریمﷺکا ارشاد ہے کہ دنیا کی ہر چیز میں مستقل کمی ہوتی رہے گی سوائے شر کے ، کیونکہ اُس میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گاِ۔(مسند احمد:27483)
نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے: معاملہ (دنیا) میں شدت بڑھتی ہی جائے گی اور دنیا میں ادبار (افلاس و اخلاق رذیلہ) بڑھتا ہی جائے گا لوگ بخیل سے بخیل تر ہوتے جائیں گے اور قیامت انسانیت کے بدترین افراد پر قائم ہو گی اور (قرب قیامت حضرت مہدی کے بعد) کامل ہدایت یافتہ شخص صرف حضرت عیسیٰ بن مریم ہوں گے۔(مستدرکِ حاکم :8364)
حضرت عبد اللہ بن مسعود رض فرماتے ہیں: بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کی انتہاء بنائی ہے ، اور یہ دین بھی بے شک تام ہوچکا ہے اور اب یہ رو بہ تنزّل ہے یعنی نقصان کی طرف جارہا ہےٍ۔(ابن ابی شیبہ :37337)

گناہ چھوڑنے کے نسخےزیر نظر کتاب گناہ چھوڑنے کے نسخے میں جہاں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے باز رہنے کی ترغیب دی گئی ہے وہاں...
16/05/2022

گناہ چھوڑنے کے نسخے

زیر نظر کتاب گناہ چھوڑنے کے نسخے میں جہاں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے باز رہنے کی ترغیب دی گئی ہے وہاں اللہ تعالیٰ کی رحمت اور دست گیری کو بھی بیان کیا گیا ہے کہ وہ کس طرح نافرمانیوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے انسانوں کو اپنی رحمت سے مایوس نہیں کرتا ۔ یہ کتاب ہر انسان کو مخاطب کرتی ہے کہ اے انسان! تو جس حالت میں بھی ہے ، موت سے پہلے پہلے اپنے رب سے صلح کر لے تاکہ تیری دنیا بھی پرسکون اور آخرت میں بھی نجات ہو۔

صفحات:338
PDF Book
فائل سائز :41 MB
قیمت ؛50
آج ہی اپنے لئے یہ کتاب آڈر کریں
Contact me on Whatsapp:
03226094653
_____________________________________________________

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDF Books shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PDF Books shop:

Share

Category