PureStore.pk

PureStore.pk PureStore.pk is a platform where you find pure and quality products. Just place your order and receive your desired product at your doorstep.

PureStore.pk is an online marketplace where you can find pure and high-quality products from Pakistan, UAE, and Saudi Arabia. We are 100% committed to providing you with original and premium-quality products.


پیور اسٹور ڈاٹ پی کے ایک آن لائن مارکیٹ پلیس ہے جہاں آپ پاکستان اور خلیجی ممالک کی خالص اور معیاری مصنوعات حاصل کر سکتے ہیں۔ صرف آرڈر کریں اور اپنی پسند کی پروڈکٹ اپنے دروازے پر وصول کریں۔ ہم آپ کو اصلی اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات فراہم کرنے کے لیے 100% پُرعزم ہیں۔

Pure Desi Ghee, Best quality with good taste. In Multan city, delivery within 3 hours.  Order now 03003665783
01/03/2026

Pure Desi Ghee, Best quality with good taste. In Multan city, delivery within 3 hours. Order now 03003665783

Best Quality and good taste. Order now 03003665783
13/02/2026

Best Quality and good taste. Order now 03003665783

21/01/2026

بہترین کوالٹی کا خالص دیسی گھی دستیاب ہے۔ ابھی آرڈر کریں۔ ہمارے رابطہ نمبر پر 0300 3665783 03003665783

18/01/2026

بہترین معیار، خوشبو اور ذائقے کے ساتھ خالص دیسی گھی ہم سے خریدیں۔
ملتان شہر کے لیے اسی دن ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
0300 3665783 برائے رابطہ:

السلام علیکم، بہترین کوالٹی اور خالص چیز چاہیے تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم صرف وہ چیز بیچتے ہیں جسے ہم اپنے بچوں کو بھی کھلا...
17/12/2025

السلام علیکم، بہترین کوالٹی اور خالص چیز چاہیے تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم صرف وہ چیز بیچتے ہیں جسے ہم اپنے بچوں کو بھی کھلا سکیں۔ آرڈر کے لیئے رابطہ نمبر یہ ہے۔ وٹس اپ نمبر 03003665783

16/12/2025

دیسی گھی خود بھی کھایئں اور اپنے بچوں کو بھی کھلائیں۔

دیسی گھی کھانے کے فائدےدیسی گھی صدیوں سے ہماری غذا کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔ اس میں صحت کے لیے کئی قدرتی فوائد موجود ہیں، ج...
11/12/2025

دیسی گھی کھانے کے فائدے
دیسی گھی صدیوں سے ہماری غذا کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔ اس میں صحت کے لیے کئی قدرتی فوائد موجود ہیں، جو بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے مفید ہوتے ہیں۔
بڑوں کے لیے دیسی گھی کے فائدے
ہاضمہ بہتر کرتا ہے 1
دیسی گھی پیٹ کو نرم رکھتا ہے، قبض کو دور کرتا ہے اور آنتوں کی کارکردگی بہتر بناتا ہے۔
دل کی صحت میں بہتری 2
مقدار میں استعمال کیا جائے تو اس میں موجود صحت مند چکنائیاں دل کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں۔
جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے 3
دیسی گھی توانائی کا بہترین ذریعہ ہے، جسم میں طاقت اور سٹیمینا بڑھاتا ہے۔
دماغ کو مضبوط بناتا ہے 4
اس میں موجود فیٹی ایسڈز دماغی صلاحیت، یادداشت اور توجہ میں بہتری لاتے ہیں۔
جلد اور جوڑوں کے لیے مفید 5
دیسی گھی جوڑوں کے درد میں آرام دیتا ہے، جلد کو نمی اور چمک فراہم کرتا ہے۔
قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے 6
دیسی گھی میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو بیماریوں کے خلاف جسم کو مضبوط بناتے ہیں۔
بچوں کے لیے دیسی گھی کے فائدے
دماغی نشوونما میں مدد 1
دیسی گھی بچوں کے دماغ کو طاقت دیتا ہے، سیکھنے اور یاد رکھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔
ہڈیاں اور پٹھے مضبوط کرتا ہے 2
اس میں وٹامن A، D، E اور K موجود ہوتے ہیں جو ہڈیوں اور جسمانی نشوونما کے لیے ضروری ہیں۔
بھوک بڑھاتا ہے3
کمزور بچوں یا کم کھانے والے بچوں کے لیے دیسی گھی مفید ہے، کیونکہ یہ بھوک کھولتا ہے۔
توانائی فراہم کرتا ہے 4
تیزی سے بڑھنے والے بچوں کو اضافی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے، دیسی گھی اس کا بہترین ذریعہ ہے۔
قبض کا قدرتی علاج 5
چھوٹے بچوں میں قبض عام ہے، دیسی گھی اسے قدرتی طور پر دور کرتا ہے۔
استعمال کی مقدار
بڑوں کے لیے
روزانہ 1 سے 2 چمچ کافی ہیں۔
بچوں کے لیے
کھانے میں تھوڑی مقدار (½ سے 1 چمچ) کافی ہے — عمر کے مطابق۔
احتیاط
زیادہ استعمال وزن بڑھا سکتا ہے۔
جنہیں کولیسٹرول کا مسئلہ ہو وہ ڈاکٹر سے مشورے کے بعد استعمال کریں۔

خالص دیسی گھی دستیاب ہے۔ بہترین کوالٹی اور اچھے زائقے کے ساتھ، ایک بار ضرور آزمایئں۔ ہمارے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابط...
10/12/2025

خالص دیسی گھی دستیاب ہے۔ بہترین کوالٹی اور اچھے زائقے کے ساتھ، ایک بار ضرور آزمایئں۔ ہمارے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کر کے معلومات اور آرڈر کر سکتے ہیں۔

02/11/2025

Address

Professor Street, Sabzazar Colony, Multan Punjab
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PureStore.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PureStore.pk:

Share