Noman Malik

Noman Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noman Malik, Shopping & retail, Multan.

14/01/2024

👈👈👈"راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ ...
28/08/2023

👈👈👈"راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔ جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے۔ زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔ #

17/07/2023
ظلم کی انتہا ہو گئی عوام کو نکلنا پڑے گا اس نظام کے خلاف
17/07/2023

ظلم کی انتہا ہو گئی عوام کو نکلنا پڑے گا اس نظام کے خلاف

15/04/2023

مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا
میں گواہی دیتا ہوں کہ مُحَمَّد رَسُولَ اللّٰہ ﷺ آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں (سورۃ احزاب:41)

اللہ تعالیٰ اس حکومت کو ہدایت دے
24/03/2023

اللہ تعالیٰ اس حکومت کو ہدایت دے

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share