Books & Books

Books & Books "Books & Books" aims to encourage more peoples reading books at discounted rates.

Our printing quality is matchless, user friendly and timely services with almost 100℅ customer satisfaction.

C O M I N G    S O O NNo.1 Bestselling Book"Raz-e-Hayat' (5th Edition)By Maulana Wahiduddin Khanالفریڈ ایڈلر (1870-1937ء...
22/02/2023

C O M I N G S O O N

No.1 Bestselling Book
"Raz-e-Hayat' (5th Edition)
By Maulana Wahiduddin Khan

الفریڈ ایڈلر (1870-1937ء) موجودہ زمانے کا مشہور نفسیاتی عالم ہے۔ اس کا مخصوص موضوع شخصی نفسیات (Individual Psychology) تھا۔ اس کے بارے میں ایک مبصر نے لکھا ہے:
’’پوری عمر انسان کا اور انسان کی چھپی ہوئی محفوظ قوتوں کا مطالعہ کرنے کے بعد، عظیم نفسیات دان الفریڈ ایڈلر نے اعلان کیا کہ انسانی شخصیت کی خصوصیات میں سے ایک حیرت ناک خصوصیت اس کی یہ صلاحیت ہے کہ وہ ایک نہیں کو ایک ہے میں تبدیل کر سکے۔‘‘
اللہ تعالیٰ نے انسان کو انتہائی غیر معمولی صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ مذکورہ اقتباس ایک عالمِ نفسیات کی زبان سے اسی کا اعتراف ہے۔ اس صلاحیت کی آخری حد یہ ہے کہ انسان تاریکی میں بھی روشنی کا پہلو دیکھ لیتا ہے۔ وہ ناموافق حالات کو موافق حالات میں تبدیل کر سکتا ہے۔ جب اس کی بازی کھوئی گئی ہو اس وقت وہ دوبارہ اپنے لیے نیا میدان تلاش کر لیتا ہے جس میں جدوجہد کر کے وہ از سرِ نو اپنی منزل پر پہنچ جائے۔
زیرِ نظر کتاب انسانی شخصیت کے اسی پہلو کا مطالعہ ہے۔ یہ ناممکن میں ممکن کو دیکھنے کی کوشش ہے۔ یہ مایوسی كو امید میں بدلنے کا ایک پیغام ہے اور یہ وہ چیز ہے جس کی آج کے انسان کو شاید ہمیشہ سے زیادہ ضرورت ہے۔

مولانا وحید الدین خان

اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہےاسی زمیں کی امانت ہیں میرے پیارے بھیوہ اب جو دیکھ کے پہچانتے نہیں امجدؔہے کل کی بات ی...
10/02/2023

اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہے
اسی زمیں کی امانت ہیں میرے پیارے بھی

وہ اب جو دیکھ کے پہچانتے نہیں امجدؔ
ہے کل کی بات یہ لگتے تھے کچھ ہمارے بھی

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ

💥 خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر 🌟 دیدہ زیب اشاعت🌟 ضخامت 6000 کل صفحات 🌟 بڑا سائز مجلد رعایتی قیمت 7500 رُوپے صرف"تاریخی کتابیں پڑھن...
05/02/2023

💥 خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر 🌟 دیدہ زیب اشاعت
🌟 ضخامت 6000 کل صفحات 🌟 بڑا سائز مجلد
رعایتی قیمت 7500 رُوپے صرف
"تاریخی کتابیں پڑھنے والے شائقین کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر"
ان کتابوں کے بغیر آپ کی لائبریری ہمیشہ نامکمل رہے گی
15 کتابیں | 15 تاریخی شخصیات | جنہوں نے دنیا بدل ڈالی
آرٹ پیپر پر نایاب تاریخی تصاویر کے ساتھ
ضخیم کتب | دلکش سرورق | اعلی معیار | دیدہ زیب پرنٹنگ
6000 صفحات | مکمل سیٹ | اصل قیمت 14000 رُوپے
رعایتی قیمت 7500 رُوپے صرف
📚 مکمل سیٹ پر ڈیلیوری چارجز بالکل فری

رابطہ : بکس اینڈ بکس
آفس نمبر 94 فرسٹ فلور ساجد پلازہ چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
وٹس ایپ نمبر 03001451127

یہ کتب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس ایپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

اِن مستند اور معیاری کتابوں کے سیٹ کو آج ہی اپنے گھر کی زینت بنائیے...

15 کتابوں کی فہرست:

1۔ حضرت خالد بن ولیدؓ (مصنف: صادق حسین صدیقی) صفحات 528
2۔ سلطان محمد فاتح (مصنف: محمد مصطفیٰ صفوت) صفحات 240
3۔ صلاح الدین ایوبی (مصنف: ہیرلڈ لیم) صفحات 512
4۔ عماد الدین زنگی (مصنف: صادق حسین صدیقی ) صفحات 336
5۔ محمد بن قاسم (مصنف: صادق حسین صدیقی) صفحات 400
6۔ طارق بن زیاد (مصنف: صادق حسین صدیقی ) صفحات 368
7۔ سلطان محمود غزنوی (مصنف: صادق حسین صدیقی ) صفحات 384
8۔ سلطان محمد تغلق (مصنف: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی ) صفحات 328
9۔ امیر تیمور (مصنف: ہیرلڈ لیم) صفحات 432
10۔ شیرشاہ سُوری (مصنف: انجم سلطان شہباز ) صفحات 448
11۔ حیدر علی (مصنف: پروفیسر این کے سنہا) صفحات 384
12۔ ٹیپو سلطان شہید (مصنف: میر حسین علی کرمانی) صفحات 544
13۔ سقراط (مصنف: کورا میسن) صفحات 240
14۔ سکندر اعظم (مصنف: انجم سلطان شہباز ) صفحات 464
15۔ چنگیز خان (مصنف: ہیرلڈ لیم) صفحات 272

تفسیر بیان القرآن (7 جلدیں) - نیا ایڈیشنمفسر: ڈاکٹر اسرار احمداعلیٰ کوالٹی پیپرز اور جلد بندیہدیہ 6000 رُوپے | فری ہوم ڈ...
02/02/2023

تفسیر بیان القرآن (7 جلدیں) - نیا ایڈیشن
مفسر: ڈاکٹر اسرار احمد
اعلیٰ کوالٹی پیپرز اور جلد بندی
ہدیہ 6000 رُوپے | فری ہوم ڈلیوری
رابطہ : بکس اینڈ بکس
آفس نمبر 94 فرسٹ فلور ساجد پلازہ چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
وٹس ایپ نمبر 03001451127

یہ کتب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس ایپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

✨ پنجابی کے کلاسیکی صوفی اور جدید شعرا کا تذکرہ📗 مکتبِ عشقمصنف: سید شبیر احمد’’مکتبِ عشق‘‘ سیّد شبیر احمد شاہ کی محبّت ا...
30/01/2023

✨ پنجابی کے کلاسیکی صوفی اور جدید شعرا کا تذکرہ

📗 مکتبِ عشق
مصنف: سید شبیر احمد

’’مکتبِ عشق‘‘ سیّد شبیر احمد شاہ کی محبّت اور عقیدت سے گُندھی تحقیق ہے، جس میں انھوں نے پنجاب کے عظیم صوفیا اور شعرا کے حالاتِ زندگی اور ان کے نمونۂ کلام کو سامنے لانے کی نہایت عمدہ کوشش کی ہے۔ یہ مضامین کا مجموعہ نہیں، گلدستہ ہے کیوںکہ اس میں مختلف رنگوں، رُتوں اور ذائقوں کے پھول ہیں جن کی خوشبو ذہنوں کو نئی تقویت بخشتی ہے۔ تمام مضامین کو جامع تحقیق، دلی لگن اور محنت سے مرتّب کیا گیا ہے۔ معلومات تصدیق شدہ ہیں، کتابوں کے حوالے معتبر ہیں اور اشعار میں نمونۂ کلام بہت عمدہ ہے۔
مکتب عشق| مصنف: سید شبیر احمد
اعلیٰ کوالٹی پیپرز | صفحات 344
قیمت 1250 رُوپے | فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
رابطہ : بکس اینڈ بکس
آفس نمبر 94 فرسٹ فلور ساجد پلازہ چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
وٹس ایپ نمبر 03001451127

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس ایپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

میں یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے تجویز کروں گا جو ابتدائی انسانی تاریخ کو پر لطف ،دلچسپ نگاہ سے دیکھنا چاہتا ہے آپ اسے حتم ک...
28/01/2023

میں یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے تجویز کروں گا جو ابتدائی انسانی تاریخ کو پر لطف ،دلچسپ نگاہ سے دیکھنا چاہتا ہے آپ اسے حتم کیے بغیر رکھ نہیں سکیں گے_
بل گیٹس
بندہ بشر| مصنف یووال نوح حراری
ترجمہ :سید سعید نقوی
اعلیٰ کوالٹی پیپرز!
قیمت 1500 روپے :رعائتی قیمت 1200 روپے

رابطہ : بکس اینڈ بکس
آفس نمبر 94 فرسٹ فلور ساجد پلازہ چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
وٹس ایپ نمبر 03001451127

یہ کتب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس ایپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

بابا عرفان الحق 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر ...
28/01/2023

بابا عرفان الحق 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے، جسے 1992ء میں خیرباد کہہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ 1994ء سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِالٰہی، دُعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ہے۔ 1996ء سے آپ کے مرکز پہ ہر جمعرات کو محفلِ ذکر و درس منعقد کی جاتی ہے۔ ان محافل کے علاوہ ٹیلی ویژن اور ملک کے مقتدر اداروں کے پلیٹ فارم پر باباجی نے جو گفتگو فرمائی، اُس کا بڑا حصہ اب کُتب کی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ موصوف کی فکر انگیز گفتگو پر مبنی ایک اور کتاب ’’امن‘‘ اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔

امن | مصنف :عرفان الحق
اعلیٰ کوالٹی پیپرز|صفحات 292
قیمت 1500 روپے|فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
رابطہ : بکس اینڈ بکس
آفس نمبر 94 فرسٹ فلور ساجد پلازہ چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
وٹس ایپ نمبر 03001451127

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس ایپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

جیسا کہ کتاب کے عنوان سے عیاں ہےاس کتاب میں قرآن و سنت اور مستند احادیث مبارکہ کی روشنی اور رہنمائی میں تزکیہ نفس سے خدا...
25/01/2023

جیسا کہ کتاب کے عنوان سے عیاں ہےاس کتاب میں قرآن و سنت اور مستند احادیث مبارکہ کی روشنی اور رہنمائی میں تزکیہ نفس سے خداکی تلاش کوجاتے رستے کی تفصیل سے نشاندہی کی گئی ہے ۔
اس کتاب کا تعلق کسی بھی فرقہ، مسلک یا سلسلہ سے ہرگز نہیں ہے اور نہ ہی کتاب پر کسی مخصوص طبقہ فکر کی کسی قسم کی کوئی چھاپ ہے۔ خود سے خدا تک صرف اور صرف اللہ اور اُس کے حبیؐب کی رضا اور عام مسلمان کی تعلیم و تربیت کے لئے لکھی گئی ہے جس کا مقصد روحانیت اور تصوف میں صدیوں سے جاری جھوٹ اور سچ سے لوگوں کو روشناس کروانا ہے۔ اس کتاب میں ایسے ہوشربا رازوں اورحقائق سے پردہ اُٹھایا گیا ہے جن پر ابھی تک خاموشی کےگہرے پردے پڑے ہوئے تھے۔ خود سے خدا تک دقیق فلسفے سے قاری کو مزید الجھن میں ڈالنے کی بجائےاُسے نفسیاتی اُلجھنوں اورذہنی خلجان سے نکال کر اللہ کے سامنے لے جاکھڑا کرتی ہے۔
یہ کتاب آپ پرلکھی گئی ہے۔۔۔یہ آپ کو بتائے گی کہ آپ کون ہیں؟ اسےپڑھ لینے کے بعد آپ کے اندر بے پناہ تبدیلی آئے گی۔ آپ کا زاویۂ نظربدل جائے گا ، بڑھ جائے گا۔ ذہن و دل میں عظیم انقلاب برپا ہوگا، آپ کوپہلی بارحقیقت میں ایک ایسا زبردست علم حاصل ہوگاجس کی مدد سے آپ خود کو بدل ڈالنے میں اللہ کے فضل سے کامیاب ہوتے چلے جائیں گے۔ یہ کتاب آپ کو انتہائی تیزی سےمایوسی سے نکال کراللہ سے روشناش کروائے گی۔
مصنف : محمد ناصرافتخار
خودی کیا ہے؟نفس کیا ہے؟۔ علم اور عقل۔خیال کیا ہے؟۔ سوچ کیا شے ہے؟ ۔ جسم اور ذہن کا گٹھ جوڑ ۔ تکرار کا لامتناہی چکر۔ یادداشت کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ ۔ دل ، احساس اور توانائی۔کردارِنفس ۔ جبلیات نفس ۔ تکلیف ۔سستی کاہلی ۔ عدم تحفظ کا شدید احساس ۔ تجزیہ کاری ۔ خواہشِ ناتمام ۔ تنہائی ، اُداسی اور خلا ۔ وابستگیاں ۔ خوف ۔ بےچینی، دباؤ اور پریشانی ۔ شک اور عقیدہ ۔ تجسس اور عادت ۔ چاہے جانے کی آرزو ۔ اچھائی بُرائی ۔ ذہن اورنفس ۔ تربیتِ نفس ۔ توبہ اور ہدایت ۔ زمان ومکاں ۔ مراقبہ کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ۔ مشاہدہ حق کیسے کیا جاتا ہے ۔ ارتکاز،دھیان کی اصلیت ۔ اعلیٰ شعورتک رسائی ۔ اللہ کی یاد ۔ ذکر ۔ اللہ کی پہچان ۔ شعریٰ اور قاب قوسین ۔ محبت ِ رسولﷺ ۔ اعوذ بالله من الشيطان الرجيم ۔ دُعا ۔ اعلیٰ مقصدِ حیات ۔ معرفتِ نفس ۔ منتخب آیاتِ قرآنی ۔ اکتشافات

خود سے خدا تک | مصنف: محمد ناصر افتخار
اعلیٰ کوالٹی پیپرز | صفحات 454
قیمت 1400 رُوپے | فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
رابطہ : بکس اینڈ بکس
آفس نمبر 94 فرسٹ فلور ساجد پلازہ چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
وٹس ایپ نمبر 03001451127

یہ کتب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس ایپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

تاریخی کتابیں | 6 تاریخی کتب بنڈل آفرخلافت اندلسقیمت : 999 روپےارظغرل غازی (عام)قیمت : 800 روپےسلطان سبکتگینقیمت : 800 ...
18/01/2023

تاریخی کتابیں | 6 تاریخی کتب بنڈل آفر
خلافت اندلس

قیمت : 999 روپے
ارظغرل غازی (عام)
قیمت : 800 روپے
سلطان سبکتگین
قیمت : 800 روپے
احمد شاہ ابدالی
قیمت : 800 روپے
سُلیمان عالیشان
قیمت : 900 روپے
داستان حرم سرا
قیمت : 900 روپے

کل قیمت 5200 روپے
سپیشل ڈسکاؤنٹ آفر : قیمت 3600 روپے

فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
رابطہ : بکس اینڈ بکس
آفس نمبر 94 فرسٹ فلور ساجد پلازہ چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
وٹس ایپ نمبر 03001451127

📍 دور حاضر کے زبردست ناول نگار محمد حفیظ خان✨ حاصل کیجیے مصنف کی 4 کتب کا مکمل سیٹ📚 محمد حفیظ خان کی دستیاب کتابیں !!!📕 ...
18/01/2023

📍 دور حاضر کے زبردست ناول نگار محمد حفیظ خان
✨ حاصل کیجیے مصنف کی 4 کتب کا مکمل سیٹ
📚 محمد حفیظ خان کی دستیاب کتابیں !!!
📕 حیدر گوٹھ کا بخشن | نیا ناول
قیمت : 1250 روپے
📘 ادھ اُدھورے لوگ | ناول
قیمت : 700 روپے
📙 کرک ناتھ | ناول
قیمت : 999 روپے
📗 انواسی | ناول
قیمت : 900 روپے
کل قیمت : 3849 روپے | رعایتی قیمت : 3080 روپے
فری ہوم ڈلیوری اور کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ

رابطہ : بکس اینڈ بکس
آفس نمبر 94 فرسٹ فلور ساجد پلازہ چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
وٹس ایپ نمبر 03001451127

یہ کتب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس ایپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

’’دُنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ ایک ایسی کتاب ہے جو آپ کے لیے علم کی بےکراں کائنات کے بھرپور مشاہدے کے لیے ایک ایسا دریچہ و...
17/01/2023

’’دُنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ ایک ایسی کتاب ہے جو آپ کے لیے علم کی بےکراں کائنات کے بھرپور مشاہدے کے لیے ایک ایسا دریچہ وا کرتی ہے جس سے آپ ہزاروں برسوں پر محیط انسانی دانش، فکر، شاعری، ادب، فلسفہ اور مذہب پر مبنی لازوال کتابوں کی دُنیا میں داخل ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک کتاب آپ کو اَن گنت کتابوں سے بےنیاز کر کے ان کتابوں سے بھرپور انداز میں متعارف کرائے گی جنھوں نے اس دُنیا پر حکمرانی کی اور اسے بدل کر رکھ دیا۔ یہ کتاب تمام شائقینِ کتب کی لائبریریوں کے لیے ایک ناگزیر ضرورت کی حیثیت رکھتی ہے۔
اگر آپ اس تلاش میں ہیں کہ آپ کو کیا پڑھنا چاہیے،
تو یقین جانیے یہ کتاب اسی لیے لکھی گئی ہے۔

کتاب: دنیا کی سو عظیم کتابیں
مصنف: ستار طاہر

اعلی کوالٹی | مجلد | بڑا سائز
قیمت: 1600 روپے
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری

رابطہ Books & Books
وٹس اپ نمبر 03001451127

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

تاریخی کتابیں | 4 تاریخی کتب بنڈل آفریونس ایمرے: محبت کا سفرقیمت : 1200 روپےتاریخ سلطنتِ عثمانیہقیمت : 1500 روپےمسئلہ ف...
17/01/2023

تاریخی کتابیں | 4 تاریخی کتب بنڈل آفر
یونس ایمرے: محبت کا سفر
قیمت : 1200 روپے
تاریخ سلطنتِ عثمانیہ
قیمت : 1500 روپے
مسئلہ فلسطین
قیمت : 1200 روپے
مہاراجا پورس (ڈیلکس)
قیمت : 995 روپے
کل قیمت 4895 روپے
سپیشل ڈسکاؤنٹ آفر : قیمت 3400 روپے
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

رابطہ: Books & Books
وٹس ایپ نمبر 03001451127

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر 03001451127 پر میسج کریں، اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

Address

Office #94, 1st Floor Sajid Plaza , Chowk Shaheedan Sector C_2
Mirpur
10250

Telephone

+923001451127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Books & Books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category