Shezofy

Shezofy SHEZOFY A Click of Trust.

Force BT-127 ANC Earbuds 🎧زبردست ساؤنڈ، اسٹائلش ڈیزائن اور آرام دہ فِٹنگ ✨یہ ایئربڈز میوزک، کالز، گیمنگ اور روزانہ استعم...
08/04/2026

Force BT-127 ANC Earbuds 🎧
زبردست ساؤنڈ، اسٹائلش ڈیزائن اور آرام دہ فِٹنگ ✨
یہ ایئربڈز میوزک، کالز، گیمنگ اور روزانہ استعمال کے لیے بہترین ہیں۔

• ANC + ENC سپورٹ
• 24 گھنٹے میوزک ٹائم
• Bluetooth V5.4
• ٹچ کنٹرول
• ہائی فائی سٹیریو ساؤنڈ
• کال مائیکروفون
• وائرلیس سیلفی کنٹرول
• گیمنگ کے لیے بھی بہترین
اسٹائل، ساؤنڈ اور کمفرٹ سب ایک ہی پروڈکٹ میں
آرڈر کے لیے انباکس کریں

منی ہینڈ ہیلڈ فین گرمی میں بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بہترین 👌ہلکا، پورٹیبل اور ریچارج ایبل ڈیزائنچھوٹا سائز مگر تیز اور...
04/04/2026

منی ہینڈ ہیلڈ فین

گرمی میں بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بہترین 👌
ہلکا، پورٹیبل اور ریچارج ایبل ڈیزائن
چھوٹا سائز مگر تیز اور ٹھنڈی ہوا
ایک بٹن سے آسان استعمال

گھر، اسکول، آفس اور سفر کے لیے پرفیکٹ ✨

آرڈر کے لیے انباکس کریں 📩

اور اگر اس کی 10+ سیل ہوئی تو ایک بڑی گیوآوے کروں گا 🎁🔥

02/04/2026

Giveaway anounce hona chahea ya nhi?

21/03/2026

شیزوفائی کی طرف سے آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

چاند رات مبارک 🌙
20/03/2026

چاند رات مبارک 🌙

لاٹ میں ائے ہے یہ بہترین پاور بینک بہت اچھی کوالٹی ہے کسی کو بھی چاہئے تو مسج کرے
15/03/2026

لاٹ میں ائے ہے یہ بہترین پاور بینک
بہت اچھی کوالٹی ہے
کسی کو بھی چاہئے تو مسج کرے

رائل بلیو اور وائٹ کے سنگم میں سجے یہ گجرا بریسلٹس صرف زیور نہیں، ایک احساس ہیں۔ہر موتی کو جوڑتے ہوئے جیسے صبر کی ڈور بُ...
11/03/2026

رائل بلیو اور وائٹ کے سنگم میں سجے یہ گجرا بریسلٹس صرف زیور نہیں، ایک احساس ہیں۔

ہر موتی کو جوڑتے ہوئے جیسے صبر کی ڈور بُنی گئی ہو۔
نیلے رنگ کی گہرائی اور سفید کی معصومیت جب ہاتھوں میں اترتی ہے تو خوبصورتی خاموشی سے مسکرا اٹھتی ہے۔
یہ صرف کلائی کی زینت نہیں بنتے بلکہ محنت، محبت اور نفاست کی ایک کہانی بھی سناتے ہیں…

وہ کہانی جو ہر موتی میں چھپی ہوتی ہے اور ہر نظر کو ٹھہرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ ✨💙

کبھی کبھی خوبصورتی شور نہیں مچاتی… بس خاموشی سے دل میں اتر جاتی ہے۔یہ ہلکے سبز موتیوں اور سفید پرلز کا نازک سا سنگم بھی ...
08/03/2026

کبھی کبھی خوبصورتی شور نہیں مچاتی… بس خاموشی سے دل میں اتر جاتی ہے۔
یہ ہلکے سبز موتیوں اور سفید پرلز کا نازک سا سنگم بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
سادگی میں چھپی نفاست، اور نفاست میں چھپی ایک نرم سی کہانی۔
کلائی پر سج جائے تو یوں لگتا ہے جیسے بہار نے خود ہاتھ تھام لیا ہو۔
خوبصورتی ہمیشہ بڑی نہیں ہوتی… کبھی کبھی یہ چند
موتیوں میں بھی سمٹ آتی ہے۔ ✨💚

SHEZOFY × KAAF CollaborationStyle aur elegance ka perfect combination!Shezofy aur Kaaf mil kar la rahe hain premium arti...
07/03/2026

SHEZOFY × KAAF Collaboration

Style aur elegance ka perfect combination!
Shezofy aur Kaaf mil kar la rahe hain premium artificial jewellery collection jo aapke look ko aur bhi stylish banaye.

Agar aap Shezofy ke through order karte hain to special collaboration code use karein.

Use Code: SHEZOFY15

Order karne se pehle Shezofy ke number par code send karein taake aapki order request Shezofy referral mein count ho sake.

Ab apne outfits ko complete karein Kaaf ki elegant artificial jewellery ke saath.

Gifts Recieved by winners🥰😍
04/03/2026

Gifts Recieved by winners🥰😍

22/02/2026

Pocket wifi

Internet speed ap hud check kr sakty mey gaon mey bet kr raha use kr raha hn zong sim k sath


Packed
22/02/2026

Packed


Address

Ikram Pur (Baizo Kharki) Mardan
Mardan
23090

Telephone

+923472302317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shezofy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shezofy:

Share