fizoo

fizoo books & bags

📖 سیرت مصطفی ﷺ 📖  از قلم: مولانا ادریس کاندھلویاب پیش ہے ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کتاب…  اعلیٰ کوالٹی ک...
03/05/2026

📖 سیرت مصطفی ﷺ 📖
از قلم: مولانا ادریس کاندھلوی

اب پیش ہے ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کتاب…
اعلیٰ کوالٹی کے آرٹ پیپر پر شائع شدہ، خوشبو سے معطر صفحات کے ساتھ ✨

🌿 خصوصیات:
✔ دلکش اور پائیدار آرٹ پیپر
✔ خوشبو دار صفحات جو پڑھنے کا لطف دوبالا کریں
✔ مقاماتِ مقدسہ و محدثہ کی رنگین اور دلکش تصاویر
✔ سیرت النبی ﷺ کو آسان اور مؤثر انداز میں بیان کیا گیا

یہ صرف ایک کتاب نہیں، بلکہ عشقِ رسول ﷺ کو تازہ کرنے کا ایک ذریعہ ہے ❤️

📦 ابھی آرڈر کریں اور اپنے گھر میں علم و محبت کی خوشبو پھیلائیں

📩 انباکس کریں / رابطہ کریں مزید معلومات کیلۓ
رابطہ نمبر 03065499992
قیمت بمع ڈیلوری۔ 4000

کتاب "تعبیر الرؤیا" – خوابوں کی سچی وضاحتیہ کتاب ان لوگوں کے لیے ایک بہترین رہنما ہے جو اپنے خوابوں کے حقیقی معنی سمجھنا...
09/02/2025

کتاب "تعبیر الرؤیا" – خوابوں کی سچی وضاحت

یہ کتاب ان لوگوں کے لیے ایک بہترین رہنما ہے جو اپنے خوابوں کے حقیقی معنی سمجھنا چاہتے ہیں۔ اس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں خوابوں کی مختلف اقسام اور ان کی تعبیرات بیان کی گئی ہیں۔

کتاب کی نمایاں خصوصیات:
✅ اسلامی نقطۂ نظر سے مستند تعبیرات
✅ مختلف خوابوں کے معانی اور ان کے اثرات
✅ آسان اور عام فہم زبان میں تحریر

اگر آپ خوابوں کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں اور ان کے چھپے ہوئے رازوں کو سمجھنا چاہتے ہیں تو "تعبیر الرؤیا" ضرور پڑھیں!

ابھی خریدیں اور اپنے خوابوں کے اسرار جانیں!
قیمت صرف 700 روپے
فری ہوم ڈیلیوری

24/11/2024

ہر بندے کی خواب🫣🤣🤣

تفسیر المقام المحمود کامل 3 جلد قیمت بمع ڈیلیوری 8000
13/10/2024

تفسیر المقام المحمود کامل 3 جلد
قیمت بمع ڈیلیوری 8000

12/10/2024

پانچ کتابوں کا بہترین مجموعہ ،،
1- رسائل امام شاہ ولی اللہ 8 جلدہ
2- سیرت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم تصنیف امام شاہ ولی اللہ
3- مومن کا ہتھیار
4- انوارلمطالع
5- قصیدہ بردہ شریف
قیمت بمع ڈیلیوری صرف 5200 روپے
اس طرح نایاب کتابیں حاصل کرنے کیلئے پیج کو فالو کریں

مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہؒ.مختصر تعارف:تصوف وسلوک کا فلسفہ ، تاریخ تصوف اور احکام شریعت کے اسرار ورموز، فقہ ، تاریخ...
20/09/2024

مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہؒ.

مختصر تعارف:تصوف وسلوک کا فلسفہ ، تاریخ تصوف اور احکام شریعت کے اسرار ورموز، فقہ ، تاریخ فقہ ، اجتہاد وتقلید، تفسیرواصول تفسیر، تاریخ علوم وفنون ،نظریہ تعلیم اور وصیت نامہ پرمشتمل امام شاہ ولی اللہ کے نادر ونایاب رسائل وکتب کا گراںقدرمجموعہ
مصنف: تحقیق وتعلیق: مولانا مفتی عطاء الرحمن قاسمی حفظہ اللہ
(8جلدیں )
مجلد،
اصل قیمت: 9000
رعایتی قیمت: 4500
فری ہوم ڈلیوری

تعارف مصنف
سعادت: حکیم الہند حضرت مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ کابراعظم پاک وہند پر عظیم احسان ہے۔ حدیث مبارکہ کاچرچا اس خطےمیں نہیں تھا۔ حضرت شاہ صاحبؒ مدینہ منورہ سے حدیث شریف کاعلم حاصل کرکے آئے اور ہمارے اس خطے میں حدیث کےعلم کو عام فرمایا۔
ہمارے خطے میں مسلمانوں کے جتنے بھی مکاتب فکرہیں، ان کا سلسلہ حدیث حضرت شاہ صاحبؒ تک پہنچتا ہے۔ اس طرح حضرتشاہ صاحبؒ ہم سب کے دادا استاد ہیں۔ اس لیے ان کی تصانیف پرسب کواعتماد ہے۔

گھر بیٹھے یہ کتاب حاصل کرنے کے لئیے BOOK NOW کے بٹن پر کلک کریں اور دیا گیا فارم پُر کریں یا اس نمبر پہ کال میسج یا واٹسایپ کرے 03065499992

خوشخطی سیکھیں، اپنے الفاظ کو خوبصورتی دیں!کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی لکھائی صاف، دلکش اور معیاری ہو؟پیشِ خدمت ہے "خوشخطی ...
09/09/2024

خوشخطی سیکھیں، اپنے الفاظ کو خوبصورتی دیں!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی لکھائی صاف، دلکش اور معیاری ہو؟
پیشِ خدمت ہے "خوشخطی کی کاپی" – ایک ایسی کاپی جو آپ کو خوشخطی کے فن میں مہارت دلائے گی۔
خواہ آپ طالب علم ہیں یا پروفیشنل، آپ کی لکھائی دوسروں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے!
قیمت صرف 400 روپے

سیل سیل صرف -/ 1800 🗣️ میں حاصل کرے(فری ڈیلیوری)اب اپنے لیئے یا کسی اور کے لیئے نایاب تخفہ خریدے۔۔🔥🔥🔥⚡⚡
19/08/2024

سیل سیل صرف -/ 1800 🗣️ میں حاصل کرے(فری ڈیلیوری)
اب اپنے لیئے یا کسی اور کے لیئے نایاب تخفہ خریدے۔۔🔥🔥🔥⚡⚡

13/04/2024

السلام علیکم دوستو
ہر قسم بکس اور بیگ کیلئے ہمارے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں😍

Address

Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when fizoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share