17/07/2022
سابقہ حکومت نے عوام کو راشن رعایت پروگرام کے تحت ہر اہل بندے کے کارڈ میں ماہانہ ایک ہزار روپیہ کے حساب سے جنوری سے جون تک چھ ہزار روپیہ ٹرانسفر کیے تھے ۔یہ اصل میں تین سال کا پروگرام تھا اور سابقہ حکومت نے جون تک نیشنل بنک آپ پاکستان کو ایڈوانس پیمنٹ دیا تھا ۔جس سے لاکھوں غریب خاندان مستفید ہورہے تھے ۔لیکن بدقسمتی سے نیے حکومت کے آتے ہویے اس پروگرام کو بند کردیا ۔
ابھی روز روز وہ کسٹمر جو پچلھے کیی ماہ سے ہمارے خاص رجسٹرڈ سٹورز سے سودا لے رہے تھے ۔وہی کسٹمر بہت پریشان بھی ہے اور روز روز بزریعہ کال ایس ایم ایس پوچھنے پر ہم سٹورز والے اور کسٹمر بھی تنگ آگیے ۔لہذا پہلے تو ہم نیے سرکار سے دوبارہ پروگرام کھولنے کے درخواست کرتے ہیں ۔خدارا ان غریب لوگوں پر رحم کرے اور اس کے بعد میں بزریعہ پوسٹ عوام کو آگاہ کرتا ہو کہ فی الحال اس پروگرام کھولنے کا کویی خاص تاریخ اور امکان نہیں ۔جب تک ہمیں کوئی اطلاع ملی ہم بزریعہ ویڈیو عوام کو آگاہ کریں گے ۔تحریر۔۔