All in one Mobile Zone

All in one  Mobile Zone ھر خبر سب سے پہلے ھمارے پیج پر انشاء اللہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت بڑی تعداد میں لوگوں کو میسج موصول ہو گئے ہیں اب بھی ہزاروں کی تعداد میں ایسے ...
11/03/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت بڑی تعداد میں لوگوں کو میسج موصول ہو گئے ہیں اب بھی ہزاروں کی تعداد میں ایسے لوگ جو معذور ہیں بیوہ ہیں اور مستحق ہیں مگر انہیں میسج نہیں ملا ایسے لوگ حاضری لگائیں اور بہت سے مستحق لوگوں کو یہ امداد مل چکی ہے ایسے لوگ بھی حاضری لگائیں اور جن لوگوں کے اردگرد مستحق لوگ موجود ہیں اور وہ ابھی تک محروم ہیں ایسے لوگوں کی بھی نشاندھی کریں غلط کمینٹ سے گریز کریں شکریہ

07/03/2026
03/03/2026

بالاکوٹ میں آج جاوید مہانڈری نام کے اسے انسان کا بے دردی سے قتل کیا گیا جو صرف ہزاروں لوگوں کو ہنساتہ تھاجس بے چارے کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی اور یہ ویڈیو آج پورے شوشل میڈیا پر پھیل چکی ہے اب بھی اگر اس کے قاتل کو ضمانت ملتی ہے یا سزا نہیں ہوتی پھر اس قانون سے بہتر ہے کے ہر بندہ اپنے ساتھ ہوے کسی بھی ظلم کا بدلہ خود لے اب دیکھنا یہ ہے کے ویڈیو کے ہوتے ہوئے عدالت جاوید مہانڈری کے قاتل کو سزا دیتی ہے یا نہیں کیوں کہ جاوید مہانڈری کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی اور نہ ہی کسی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھا یہ پورا مانسہرہ جانتا ہے کے جاوید مہانڈری بلکل بےگناہ تھا اس کے ساتھ ظلم کیا گیا ہے اور اگر ایک بےگناہ شخص کو عدالت انصاف نہیں دیتی ہے کل کو قاتل ایک دو سال میں باہر آ جاتا ہے تو پھر میرے خیال سے ہر بندے کو اپنے ساتھ ہوے ہر ظلم کا بدلہ خود لینا چاہیے ہے
انصاف یہ نہیں کے 302 کا پرچہ ہو گیا بس بات ختم انصاف تو تب ہو گا جب عدالت قاتل کو سزا دے گی عمر قید یا پھانسی تب جا کر جاوید مہانڈری کو انصاف ملے گا

02/03/2026

بریکنگ نیوز
اہم خبر۔۔۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے حلاکت کا خبر زیر گردش۔بہت جلد تصدیق متوقع۔

افسوس ناک خبربالاکوٹ کے معروف سوشل میڈیا اسٹار   گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے...
02/03/2026

افسوس ناک خبر
بالاکوٹ کے معروف سوشل میڈیا اسٹار گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کو فائرنگ کے واقعے میں گولی لگی، جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ وہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت رکھتے تھے اور لاکھوں مداحوں کے دل جیت چکے تھے۔
واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی جانب سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُونایران کے قائدِ معظمِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای شہادت پا گئے۔ایرانی میڈیا ...
01/03/2026

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
ایران کے قائدِ معظمِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای شہادت پا گئے۔ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی

07/02/2024

Address

Mansehra
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All in one Mobile Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share