Hadi Services

Hadi Services Ahoo....

ایک درخت کی اہمیت کو کبھی کم نہ سمجھیں 💚  زیادہ درخت لگائیں، امید بوئیں 🌳ایک درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتا ہے بلکہ زندگی ک...
27/11/2024

ایک درخت کی اہمیت کو کبھی کم نہ سمجھیں 💚
زیادہ درخت لگائیں، امید بوئیں 🌳
ایک درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتا ہے بلکہ زندگی کا سہارا بھی بنتا ہے۔
یہ پرندوں کے گھونسلے کا گھر، جانوروں کا آرام گاہ، اور انسانوں کے لیے تازہ ہوا کا ذریعہ ہے۔
ایک درخت اپنی شاخوں پر لاتعداد زندگیوں کو سہارا دیتا ہے اور اپنی جڑوں سے زمین کو مضبوط کرتا ہے۔
درخت لگائیں تاکہ یہ دنیا سب کے لیے بہتر اور سرسبز بن سکے۔

منڈی بہاوالدین کے ایک صاحب‏گھریلو فنکشن کے لیے چند دیگیں پکوانے پکوان کے پاس گیا اور اس ﭘﺮ ﺭﻋﺐ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻄﻮﺭ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺍ...
14/07/2024

منڈی بہاوالدین کے ایک صاحب‏گھریلو فنکشن کے لیے چند دیگیں پکوانے پکوان کے پاس گیا اور اس ﭘﺮ ﺭﻋﺐ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻄﻮﺭ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ اجزائے ترکیبی کی فہرست سائیڈ ﭘﺮ رکھی ﺍﭘﻨﺎ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﮈ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ پیش کر دیا‏ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﻧﺎﻣﮧ ﮐﮭﮍﺍﮎ ﮐﺎ ﺑﯿﻮﺭﻭ ﭼﯿﻒ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭼﭗ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ پھر دہی اور دودھ والے کے پاس پہنچا بطورجرنلسٹ تعارف کرایا تو پتا چلا کہ وہ روزنامہ ﺩﻧﮕﻞ ﮐﺎ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺭﭘﻮﭨﺮ ﺗﮭﺎ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮔﻮﺷﺖ‏ﻟﯿﻨﮯ ﭘﮩﻨﭽﺎ باتوں باتوں میں ذکر چھیڑا کہ میں اک صحافی ہوں ﺍﺱ ﻧﮯ ﭨﻮﮐﺎ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﮈﺍﻻ اور روزنامہ قصاب کا بیورو چیف کا کارڈ دکھایا تو صاحب اپنا سا منہ لے کر رہ گیا وہاں سے آگے لکڑی والے کی ٹال پر پہنچا چپ چاپ لکڑیاں خریدیں اور‏موٹر سائیکل رکشے پر لوڈ کرائیں رکشے والے سے کرائے میں کمی کرانے کے لئے جب بطور صحافی تعارف کا ارادہ باندھ کر سامنے پہنچا مگر جب اس کی بائیک پر لکھے الفاظ پر نظر پڑی تو بے ہوش ہو کر گر پڑا 😉

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور کسی خالی میدان میں ...
14/07/2024

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور کسی خالی میدان میں پھیلا دے یا پھر اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ آکسیجن، اور خوبصورتی اس کے علاوہ ہیں۔ جبکہ درخت گرمی دور کرنے کا سب سے بہتر ذریعہ بھی ہے۔🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳

14/07/2024

ایک جُملہ ۔ ۔ ۔ ایک المیہ 😞
یہ پڑھے لِکھے لوگ روٹی پھینک تو دیتے ہیں پر کِسی بھوکے کو دیتے نہیں ۔ ۔ ۔

14/07/2024

سانگھڑ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالیج کا شاگرد زبیر احمد ملاح خوبصورت آزان مکہ دیتے ہوئے پلیز حوصلا افزائی ہونی چائیے اور پلیز پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں صدقہ جاریہ سمجھ کر....

13/07/2024

"زمین پر محبت کی ترجمانی کے لیے قدرت نے جو چیز بنائی ہے، وہ صرف اور صرف ماں ہی ہے"❤️

کم از کم اپنے حصے کی آکسیجن کا اہتمام کر لیں۔گرمی آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹِنڈ کروانے سے نہیں جائے گی بلکہ درخت لگانے ...
13/07/2024

کم از کم اپنے حصے کی آکسیجن کا اہتمام کر لیں۔
گرمی آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹِنڈ کروانے سے نہیں جائے گی بلکہ درخت لگانے سے جائے گی۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کو شکار ہو رہا ہے۔ درجہ حرارت شدید بڑھ چکا ہے۔ اس موسم گرما میں ایک ایک درخت ضرور لگائیں۔
🌲 🌴 ☘️

‎🚨📣 ریاست نے مجھے ایک شناختی کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں دیا اس کے بھی پیسے لیے۔۔۔‎‏سکیورٹی، صفائی، علاج، تعلیم مجھے خود ہی خ...
13/07/2024

‎🚨📣
ریاست نے مجھے ایک شناختی کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں دیا اس کے بھی پیسے لیے۔۔۔

‎‏سکیورٹی، صفائی، علاج، تعلیم مجھے خود ہی خریدنے پڑتے ہیں یہاں تک کہ آج کل گیس کیلئے سلنڈر، بجلی کیلئے سولر اور پینے کیلئے صاف پانی ہم خود خریدتے ہیں۔
‎‏تو پھر ریاست ٹیکس کس چیز کا لیتی ہے؟

13/07/2024
11/07/2024




بکائن کا تعارفبکائن: Ceylon Cedarیہ ایک گھنا اور سایہ دار درخت ہے۔ اس کے پتے، پھول اور پھل نیم کے درخت سے مشابہہ ہوتے ہی...
03/07/2024

بکائن کا تعارف

بکائن: Ceylon Cedar
یہ ایک گھنا اور سایہ دار درخت ہے۔ اس کے پتے، پھول اور پھل نیم کے درخت سے مشابہہ ہوتے ہیں لیکن پھل کے چار خانے ہوتے ہیں جن میں ہر خانہ میں ایک سیاہ جھلی والا بیج ہوتا ہے جو اندر سے سفید ہوتا ہے۔ اس بیج کو تخم بکائن یا پنجابی میں دھرگھونے کہا جاتا ہے۔ اس درخت کا آبائی وطن بھارت، پاکستان، چین اور آسٹریلیا کو سمجھا جاتا ہے۔ یہ درخت صرف موسم گرما میں ہرا بھرا رہتا ہے۔ خزاں اور ساری سردیوں میں ٹنڈ منڈ ہو جاتا ہے۔ اس کی اونچائی 7 سے 12 میٹر تک ہوتی ہے۔ پھول ہلکی خوشبو رکھتا ہے۔ پتے ہرے رنگ کے اور کم کٹ والے ہوتے ہیں۔ اس کا پودا بہت زیادہ اونچا نہیں ہوتا۔ چھتری کی طرح چھاؤں بناتا ہے

Yaw bhi theek kia hai kisi ny... 🤣😂‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین                                            ...
03/07/2024

Yaw bhi theek kia hai kisi ny... 🤣😂

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین


Address

Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923218044566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi Services:

Share