IMRAN Ali DAYO

IMRAN Ali DAYO اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی
اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔

Juma Mubarak
19/09/2025

Juma Mubarak

15/09/2025
08/04/2024

عيد جي ڏينهن اُنهن محبُوبن جي قبرن تي ضرُور چڪر هڻجو جيڪي پاڻ پُراڻا ڪپڙا پائي اوهان کي عيدون ڪرائيندا ها

06/04/2024

منھنجي بابا سائين سميت جن جا والدين صاحب ھن فاني دنيا مان لاڏاڻو ڪري ويا آهن ياﷲ 27 رمضان جي ڀلاري رات جي صدقي جنت الفردوس ۾ اعليٰ مقام عطا فرمائي.

01/04/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم
درود شریف اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ایک دفعہ چند کافر ایک جگہ بیٹھے ہوئے تھے ایک سائل (فقیر) آیا اور اس نے ان سے کچھ سوال کیا۔ انہوں نے تمسخر کے طور پر کہہ دیا۔ تم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس جاو وہ تمہیں کچھ دیں گے۔ سائل جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے کہا اللہ کے نام پر مجھے کچھ دیجئے تنگدست ہوں۔
آپ کے پاس اسکو دینے کو بظاہر کوئی چیز نہ تھی لیکن فراست سے جان گئے کہ کافروں نے مذاق کےلئے بھیجا ہے۔ آپ نے ایک بار درود شریف پڑھ کر سائل کی تھیلی پر پھونک مار کر فرمایا ہتھیلی کو بند کر لو اور وہاں جا کر کھولنا۔
جب سائل کافروں کے پاس آیا تو انہوں نے پوچھا تجھے کیا دیا ہے۔ اس نے مٹھی کھول دی تو اللہ کی رحمت سے مٹھی سونے کے دیناروں سے بھری ہوئی تھی یہ دیکھ کر کافر مسلمان ہو گئے
سبحان اللہ ۔

اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم

بحوالہ (راحت القلوب)
فضیلت و عظمت درود شریف ص65
طالب دعا
فقیر عمران علی دایو

Address

Larkana

Telephone

+3180009858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN Ali DAYO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IMRAN Ali DAYO:

Share