Lali Arman

Lali Arman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lali Arman, Appliances, Lalian.

26/10/2023

کوئی بھائی رہنمائی کرے یہ جو ڈیٹا ہم ڈیلیٹ کرتے ہیں یہ ڈیٹا جاتا کہاں ہے آخر کوئی تو ہو گا
جواب 👇
فرض کیجیئے آپ کسی ملٹی سٹوری اپارٹمنٹ کمپلکس کے آفس میں جاتے ہیں اور ان سے پوچھتے ہیں کہ آپ کا دوست لالی کون سے اپارٹمنٹ میں رہتا ہے- وہاں کا سٹاف اپنا رجسٹر دیکھ کر اس شخص کو تلاش کرتے ہیں کہ وہ شخص اپارٹمنٹ نمبر 912 میں رہتا ہے یعنی نویں منزل کے بارہویں اپارٹمنٹ میں-

ایک دن کوئی سر پھرا ملازم اس رجسٹر کی تمام مندرجات کو مٹا دیتا ہے اور ہر اپارٹمنٹ کے بارے میں یہ لکھ دیتا ہے کہ یہ اپارٹمنٹ خالی ہے- اب آپ اسی آفس میں جائے اور پوچھیں کہ لالی کہاں رہتا ہے تو اس رجسٹر کو دیکھ کر یہ جواب دیا جائے گا کہ اس اپارٹمنٹ میں کوئی لالی نہیں رہتا- آپ اگر انہیں کہیں بھی کہ اپارٹمنٹ 912 میں لالی رہتا ہے لیکن رجسٹر یہ بتائے گا کہ اپارٹمنٹ 912 خالی ہے اگرچہ حقیقت میں لالی اب بھی اپارٹمنٹ 912 میں ہی رہتا ہے

جب ہم ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا ڈیلیٹ کرتے ہیں تو ہم بالکل یہی کرتے ہیں- ہر ہارڈ ڈسک اور سٹوریج ڈیوایس میں ایک الیکٹرانک رجسٹر ہوتا ہے جس میں یہ درج ہوتا ہے کہ اس کے کس حصے میں کون سی فائل کا ڈیٹا سٹور کیا گیا ہے- جب ہم وہ فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو دراصل صرف اس رجسٹر میں یہ انٹر کر دیتے ہیں کہ وہ حصہ خالی ہے- اصل ڈیٹا اب بھی وہی موجود ہوتا ہے لیکن اب کسی ک یہ خبر نہیں ہوتی کہ وہ ڈیٹا موجود ہے کیونکہ کون سا ڈیٹا کہاں ہے یہ معلوم کرنے کا سٹینڈرڈ طریقہ اس رجسٹر کی انٹریز کو پڑھنا ہے

If we don't drink tea, we, full of bitterness, will die?
15/10/2023

If we don't drink tea, we, full of bitterness, will die?

دیسی مہینےان کا تعارف اور وجہ تسمیہبرِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین ...
15/10/2023

دیسی مہینے
ان کا تعارف اور وجہ تسمیہ
برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا آغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینہ وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ

بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔
1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت

لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ہے۔ گجر ۔راجپوت۔ جاٹ ۔اور اراٸیں لوگوں کے ہاں خاص کر یہی زبان بولی جاتی تھی۔

‏موبائیل کو ایک فٹ کے فاصلے پر رکھیں اور  اپنی آنکھیں 75٪ بند کر کے دیکھیں کس کی تصویر نظر آرہی ہے اس کا نام مینشن کریں ...
04/10/2023

‏موبائیل کو ایک فٹ کے فاصلے پر رکھیں اور اپنی آنکھیں 75٪ بند کر کے دیکھیں کس کی تصویر نظر آرہی ہے اس کا نام مینشن کریں ✌️

29/09/2023

تمام اہلِ اسلام آور عاشقانِ رسول کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!!! 💓♥️

21/09/2023

It will be five years of my marriage today.

تقریباً ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر پاکستانی قوم کرتی کیا ہے....
03/08/2023

تقریباً ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر پاکستانی قوم کرتی کیا ہے....

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک اس...
03/08/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
خوب شیئر کریں تاکہ دیگر مسلمان بھائیوں کو بھی فائدہ ہو۔

24/07/2023
  تو   ہونگے ,lali  لگتے.....🔥
14/03/2022

تو ہونگے
,lali
لگتے.....🔥

Address

Lalian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lali Arman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category