Meraj Online Books Store

Meraj Online Books Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meraj Online Books Store, Book shop, Basement mian market Ghazni Street Urdu bazaar, Lahore.

📖 *اسلامی کتب، تفاسیر اور احادیث کی کتب پر شاندار %40 تک رعایت*یہ سنہری موقع حاصل کریں اور قیمتی دینی سرمایہ اپنے گھر تک...
19/01/2026

📖 *اسلامی کتب، تفاسیر اور احادیث کی کتب پر شاندار %40 تک رعایت*

یہ سنہری موقع حاصل کریں اور قیمتی دینی سرمایہ اپنے گھر تک منگوائیں ✨

⚠️ اہم نوٹ:
*یہ اُفر صرف 31 جنوری تک ہے لہذا آج ہی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے اس اُفر سے فائدہ اُٹھائیں شکریہ*

For order : 0311-5162416
https://chat.whatsapp.com/G5oMhJb4YsV23HYg9s0uTG

بقية اللّٰه الاعظم کی غیبت کے موضوع پر معتبر کتاب*غیبتِ طوسی*مؤلف: شیخ الطائفہ ابو جعفر محمد بن حسن طوسی صفحات:680مکمل ع...
18/10/2025

بقية اللّٰه الاعظم کی غیبت کے موضوع پر معتبر کتاب

*غیبتِ طوسی*

مؤلف: شیخ الطائفہ ابو جعفر محمد بن حسن طوسی
صفحات:680
مکمل عربی متن ، اسناد اور اعراب کے ساتھ بغیر کسی تحریف کے بڑے سائز میں
ہدیہ:1500

یہ کتاب غیبتِ کبریٰ میں رونما ہونے والے واقعات، غیبت کے اسباب، علامات ظہور، فضائل القائم و اصحابِ امام القائم اور امام کی توقیعات پر مشتمل ہے۔

گھر بیٹھے 1500 روپے میں حاصل کریں۔

For order 0311-5162416
wa.me/923115162416

WhatsApp community
https://chat.whatsapp.com/G5oMhJb4YsV23HYg9s0uTG?mode=wwc

For order 0311-5162416wa.me/923115162416⁉️ ڈاکٹر تیجانی سماوی کے قلم سے بعدِ سقیفہ امام علی علیہ السلام پر ہونے والے مظا...
04/07/2025

For order 0311-5162416
wa.me/923115162416

⁉️ ڈاکٹر تیجانی سماوی کے قلم سے بعدِ سقیفہ امام علی علیہ السلام پر ہونے والے مظالم ، اٹھنے والے فتنوں ، ہونے والی سازشوں اور امت کے بگاڑ پر مشتمل ڈاکٹر تیجانی سماوی کی اعتقادی گفتگو مکمل حوالہ جات کے ساتھ

⚠️ *کتاب کی مکمل فہرست پر ایک نظر 👇*

🔹 مقدمہ
🔹 حجة الوداع
🔹 قتل کی سازش
🔹 جیش اسامہ (رضی)
🔹 جیش اسامہ (رضی) کا تحقیقی جائزہ
🔹 واقعہ قرطاس
🔹 رسول الله (ص) کی رحلت
🔹 حضرت عمر بن خطاب کے کلام کا جائزہ
🔹 سقیفہ اور غصب خلافت کا انجام پانا
🔹 سقیفائی سازش کا جائزہ
🔹 حضرت فاطمہ الزہرا (س) کے خلاف شورش
🔹 واقعہ فدک
🔹 واقعہ فدک کا تحقیقی جائزہ
🔹 حضرت زہرا (س) کا مسجد نبوی میں خطبہ
🔹 امیر المومنین (ع) بیعت کے بعد
🔹 حضرت عمر بن خطاب کی خلافت کی بنیاد
🔹 خلیفہ دوم کا دور خلافت
🔹 حضرت عمر بن خطاب کی وفات
🔹 شوریٰ
🔹 شوریٰ کا تحقیقی جائزہ
🔹 خلافت عثمان بن عفان
🔹 عوامی انقلاب اور خلیفہ کا انجام
🔹 علی (ع) کی رہبری
🔹 جنگ جمل
🔹 امیر المومنین ع کوفہ میں
🔹 جنگ صفین
🔹 خوارج
🔹 گہری سازش

کتاب کا نام: *مظلومیت امام علی علیہ السلام*
فارسی کتاب "اول مظلوم عالم" کا اُردو ترجمہ

✒️ مصنف: *ڈاکٹر تیجانی سماوی*
✒️ ترجمہ: *زہرا سید*

♦️ High Quality Paper
♦️ Excellent Binding
♦️ Only 20 Books Available (Almost)

👈 *ہدیہ صرف: 1399 روپے*
*Free Home Delivery*

⚠️ اہم نوٹ:
*ایڈوانس پیمنٹ کرنے پر ڈسکاؤنٹ کے بعد 1200 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کریں*
*

For order 0311-5162416
wa.me/923115162416

Rs650For order 0311-5162416
04/07/2025

Rs650

For order 0311-5162416

*New Arrival!!!* یہ کتاب *"حضرت علی اصغر علیہ السلام کی مختصر داستان"* بچوں کے لیے ایک جذباتی اور سبق آموز کہانی پر مبنی...
04/07/2025

*New Arrival!!!*

یہ کتاب *"حضرت علی اصغر علیہ السلام کی مختصر داستان"* بچوں کے لیے ایک جذباتی اور سبق آموز کہانی پر مبنی ہے، جو کربلا کے میدان میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے کمسن بیٹے حضرت علی اصغرؑ کی عظیم قربانی کو بیان کرتی ہے۔

*📖 کتاب کی خصوصیات:*

عنوان: حضرت علی اصغر علیہ السلام کی مختصر داستان

سلسلہ: آو رنگ بھرے سپاہی سیریز

مضمون: اس کتاب میں نہایت سادہ اور پر اثر انداز میں حضرت علی اصغرؑ کی شہادت کا ذکر کیا گیا ہے، جس سے بچوں کو کربلا کی قربانی، صبر، اور حق کے لیے ثابت قدمی کا درس ملتا ہے۔

تصویری انداز: رنگین اور دلکش تصویری خاکے بچوں کو دلچسپی سے پڑھنے پر مائل کرتے ہیں۔

*🎯 کس کے لیے موزوں؟*

یہ کتاب خاص طور پر ان بچوں کے لیے تحفہ ہے جو کربلا کی حقیقت اور امام حسینؑ کے قافلے کے کرداروں سے واقفیت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ مکتب اہلِ بیتؑ کے بنیادی تصورات کو سیکھنے کے لیے یہ ایک مؤثر اور مفید ذریعہ ہے۔

یہ کتاب دل کو چھو لینے والی کہانی کے ذریعے بچوں کو قربانی، وفاداری اور ایمان کی عظمت سے روشناس کرواتی ہے۔

قیمت/350 فری ہوم ڈیلیوری 🚚

Contact: 0311-5162416

Rs600For order 0311-5162416
04/07/2025

Rs600
For order 0311-5162416

Rs900For order 0311-5162416
04/07/2025

Rs900
For order 0311-5162416

For order 0311-5162416
04/07/2025

For order 0311-5162416

Rs1750For order wa.me/923115162416
04/07/2025

Rs1750
For order wa.me/923115162416

Rs1100 with home delivery
04/07/2025

Rs1100 with home delivery

Address

Basement Mian Market Ghazni Street Urdu Bazaar
Lahore
54000

Telephone

+923115162416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meraj Online Books Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meraj Online Books Store:

Share

Category