MS Shopizio

MS Shopizio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MS Shopizio, Gift Shop, Online Business, Lahore.
(2)

MS Shopizio 🤍
✨ | More than products — it’s care
🤍 | For women who take care of everyone
🌸 | Hair • Skin • Beauty essentials
🚚 | Delivery all over Pakistan
📲 | WhatsApp to order: +92 324 8405962
💛 | Built on trust & care

خوبصورت، مضبوط اور صحت مند بالوں کی چاہت؟ تو اب ٹینشن ختم کیونکہ ہم لائے ہیں آپ کے لیے MS Herbluxe shampoo قدرتی اجزاء س...
17/06/2026

خوبصورت، مضبوط اور صحت مند بالوں کی چاہت؟

تو اب ٹینشن ختم کیونکہ ہم لائے ہیں آپ کے لیے
MS Herbluxe shampoo

قدرتی اجزاء سے بھرپور ایک بہترین انتخاب جو آپ کے بالوں کو دے ایک نئی لُک جس کے آپ منتظر ہیں ۔

آملہ، شیکاکائی، میتھی، روزمیری، ایلوویرا، کلونجی اور دیگر قدرتی اجزاء سے تیار کردہ خالص آرگینک شیمپو وہ بھی صرف
699/- Rs

آرڈر کرنے سے پہلے ہمارے معزز کسٹمرز کے ریویوز ضرور چیک کریں کیونکہ آپ کا اعتماد ہمارے لیے سب سے قیمتی ہے۔

آپ کے خیال میں خوبصورت بالوں کے لیے سب سے ضروری چیز کیا ہے؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور شیئر کریں۔

MS Shopizio







ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خود کو خوبصورت، پُراعتماد اور خاص محسوس کرے.اسی خواہش کو حقیقت بنانے کے لیے ہُدا بیوٹی ک...
15/06/2026

ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خود کو خوبصورت، پُراعتماد اور خاص محسوس کرے.اسی خواہش کو حقیقت بنانے کے لیے ہُدا بیوٹی کی معیاری مصنوعات اب دستیاب ہیں۔ابھی اپنی پسند کا کاسمیٹک منتخب کریں اور حاصل کریں 25 فیصد فلیٹ رعایت پر۔ اور ساتھ پائیں ایک خوبصورت سرپرائز تحفہ۔
کیونکہ خوشی صرف خریداری میں نہیں بلکہ اُس احساس میں ہوتی ہے جب آپ اپنے لیے کچھ خاص چنتی ہیں۔
تو دیر کس بات کی ہے ابھی اپنی خوبصورتی کو وہ توجہ دیں جس کی آپ حقدار ہیں۔
For order DM krne
آپ کی پسند، ہماری خوشی

🚨 آخری موقع! 1,000 روپے کی مفت شاپنگ جیتنے کا شاندار موقع!🎁MS Shopizioآپ کے لیے لایا ہے 1,000 روپے کی بالکل فری شاپنگ جی...
05/06/2026

🚨 آخری موقع! 1,000 روپے کی مفت شاپنگ جیتنے کا شاندار موقع!🎁
MS Shopizio
آپ کے لیے لایا ہے 1,000 روپے کی بالکل فری شاپنگ جیتنے کا زبردست موقع! لیکن دھیان رہے... حصہ لینے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے۔ ⚠️

🎯 حصہ کیسے لیں؟ (بہت ضروری ہدایت):

یہ نالج اینڈ گروتھ گیو اوے
Muhammad Sohaib
کی پروفائل پر ہو رہا ہے۔ مقابلے میں شامل ہونے کے لیے آپ کو یہ کرنا ہوگا:
1️⃣ فوراً Muhammad Sohaibکی پروفائل پر جائیں۔
2️⃣ وہاں سب سے اوپر موجود پن پوسٹ (Pinned Post) کو اوپن کریں۔
3️⃣ وہاں دیے گئے رولز کے مطابق اپنا بہترین کمنٹ کریں اور دوستوں کو مینشن کریں۔
⏳ وقت تیزی سے گزر رہا ہے!
یہ گیو اوے اتوار کی رات 9:00 بجے ختم ہو جائے گا اور خوش نصیب فاتح کا انتخاب اسی پن پوسٹ کے کمنٹس سے کیا جائے گا۔
تو دیر کس بات کی؟ ابھی **Muhammad Sohaib** کی پروفائل پر جائیں، نالج شیئر کریں اور اپنا انعام جیتنے کا موقع پائیں! 👇✨


کیا آپ ایم ایس شاپیزو سٹور کی جانب سے سرپرائز گفٹ جیتنا چاہیں گے؟ اگر آپ ہمارے پیج کے مستقل اور ایکٹو ممبر ہیں تو یہ اعل...
02/06/2026

کیا آپ ایم ایس شاپیزو سٹور کی جانب سے سرپرائز گفٹ جیتنا چاہیں گے؟
اگر آپ ہمارے پیج کے مستقل اور ایکٹو ممبر ہیں تو یہ اعلان خاص آپ کے لیے ہے۔
اب ہر ماہ ان ممبرز کے درمیان قرعہ اندازی کی جائے گی جو پورے مہینے ہمارے پیج پر ایکٹو رہیں گے پوسٹس کو لائک کریں گے، اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں گے اور ہماری فیملی کا حصہ بنے رہیں گے۔
یاد رکھیں ۔۔آپ کا ہر لائک، کمنٹ اور ایکٹو رہنا آپ کو جیت کے مزید قریب لے جا سکتا ہے۔ کمنٹس ❤️ کر کے بتائیں کہ آپ بھی اس ماہ کی قرعہ اندازی کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔

چاند رات کی رونق شروع ہوچکی ہے گرلز بتائیں.آپ کی عید کی تیاری مکمل ہوگئی؟یا ابھی بھی اسکن کیئر، مہندی اور شاپنگ باقی ہے؟...
26/05/2026

چاند رات کی رونق شروع ہوچکی ہے گرلز بتائیں.
آپ کی عید کی تیاری مکمل ہوگئی؟
یا ابھی بھی اسکن کیئر، مہندی اور شاپنگ باقی ہے؟

بڑی عید  بڑی آفر! MS Shopizio کی جانب سے عید الاضحیٰ اسپیشل آفرکیا آپ اس عید پر اپنے بالوں کو خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ...
23/05/2026

بڑی عید بڑی آفر!
MS Shopizio
کی جانب سے عید الاضحیٰ اسپیشل آفر
کیا آپ اس عید پر اپنے بالوں کو خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ مفت شاپنگ کا مزہ بھی لینا چاہتے ہیں؟ تو پھر تیار ہو جائیں، کیونکہ
MS Shopizio
لایا ہے آپ کے لیے ایک شاندار "عید آفر
👇 ہماری زبردست عید آفرز:
🎁 آفر نمبر 1:
ہمارا خالص
MS Herbaluxe Shampoo
یا
MS Herbaluxe Oil
خریدیں اور پائیں 500 روپے کی بالکل مفت شاپنگ! 😍 (اسٹور سے اپنی پسند کی کوئی بھی چیز 500 روپے تک بالکل مفت منتخب کریں)۔
🎁 آفر نمبر 2 (میگا آفر):
مکمل ہیئر کیئر پیک
(MS Herbaluxe Shampoo + Oil)
ایک ساتھ خریدیں اور پائیں 1000 روپے کی مفت شاپنگ! 🛍️ (اپنی مرضی کی پروڈکٹس کارٹ میں شامل کریں اور عید کی خوشیوں کو دو بالا کریں)۔
🌿 MS Herbaluxe
جو دے آپ کے بالوں کو مکمل ہربل نگہداشت اور قدرتی چمک!
⏳ دیر نہ کریں، یہ آفر محدود مدت (عید تک) کے لیے ہے!
🛒 ابھی آرڈر کرنے کے لیے ہمیں ان باکس کریں یا نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

کچھ چیزیں صرف فیشن نہیں ہوتیں بلکہ شخصیت کی خوبصورتی کو خاموشی سے نمایاں کر دیتی ہیں.دلکش رنگوں اور نفیس انداز کے ساتھ خ...
20/05/2026

کچھ چیزیں صرف فیشن نہیں ہوتیں بلکہ شخصیت کی خوبصورتی کو خاموشی سے نمایاں کر دیتی ہیں.دلکش رنگوں اور نفیس انداز کے ساتھ خوبصورت Jelly Bangles اب دستیاب ہیں.
ہلکی، اسٹائلش اور ہر لُک کے ساتھ آسانی سے مَیچ ہونے والی یہ چوڑیاںآپ کے انداز میں نرمی، خوبصورتی اور ایک خاص نفاست شامل کر دیں گی .
ابھی آرڈر کریں اور اپنے اسٹائل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آرڈر اور مزید معلومات کے لیے اِن باکس کریں۔





بال صرف خوبصورتی نہیں آپ کی شخصیت اور اعتماد کا بھی حصہ ہوتے ہیں.اسی لیے ہر ایک کے بالوں کی دیکھ بھال کا طریقہ بھی الگ ہ...
15/05/2026

بال صرف خوبصورتی نہیں آپ کی شخصیت اور اعتماد کا بھی حصہ ہوتے ہیں.اسی لیے ہر ایک کے بالوں کی دیکھ بھال کا طریقہ بھی الگ ہوتا ہے کوئی تیل کو ضروری سمجھتا ہے،کوئی گھریلو ٹوٹکوں پر یقین رکھتا ہے.اور کسی کو اپنا پسندیدہ شیمپو سب سے زیادہ suit کرتا ہے
اب ہم جاننا چاہیں گےآپ اپنے بالوں کی دیکھ بھال کیسے کرتی ہیں؟

اپنا Hair Care Routine کمنٹس میں ضرور شیئر کریں،
ہو سکتا ہے آپ کا ایک مشورہ کسی اور کے لیے فائدہ مند ثابت ہو جائے.

Address

Online Business
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Shopizio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category